نئی دہلی،7اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے) کے صدر سے کہا کہ ان کی معافی ان تمام اخبارات میں چھپنی چاہیے تھی جن میں ان کا انٹرویو شائع ہوا تھا جس میں انھوں نے پتن جلی معاملے میں سپریم کورٹ کے خلاف تبصرہ کیا تھا۔…
مزید پڑھیں »سرورق
سلطان پور،7اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ اور سابق سماج وادی ایم ایل اے اور قومی ترجمان انوپ سانڈا سمیت چھ قصورواروں کی اپیل کو منگل کو ایم پی/ایم ایل اے کورٹ کی خصوصی جج ایکتا ورما نے مسترد کر دیا ہے۔ عدالت…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس، ۷؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ تیزی سے جاری رکھا ہوا ہے۔ یہ اس صورت حال میں ہے کہ پوری دنیا کے بڑے فورم اور ملک کشیدگی کم کرنے اور تصادم کا خطرہ ٹالنے کے لیے کوشاں ہیں۔ تاکہ ایران کی طرف سے ایسا…
مزید پڑھیں »ڈھاکہ ، ۷؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نوبل انعام یافتہ محمد یونس کی ملک کی عبوری حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے تقرری کا اعلان،بنگلہ دیش کے صدر نے بدھ کو فوجی رہنماؤں، طلباء مظاہرین اور سول سوسائٹی کے اراکان سے ملاقات کے بعد کیا ہے۔یہ اعلان وزیر اعظم شیخ حسینہ کیخلاف طلباء کی قیادت…
مزید پڑھیں »تہران، ۷؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایران کے دارالحکومت تہران میں مشتبہ اسرائیلی حملے میں حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل سے متعلق تاحال کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان اصغر جہانگیر نے بتایا کہ ضروری تحقیقات شروع ہو چکی ہیں…
مزید پڑھیں »دوحہ، ۷؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)’میری کٹی ہوئی ٹانگ میرے خاندان کی طرح جنت میں ہے‘۔یہ کہنا تھا غزہ سے علاج کے لیے قطرمنتقل ہونے والی چھ سالہ مریم کا جو فروری میں غزہ میں اپنے گھر پر ایک اسرائیلی حملے میں اپنے ماں باپ، بھائی اور اپنی دائیں ٹانگ کھو چکی ہیں۔اپنی نئی…
مزید پڑھیں »غزہ، ۷؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیزحماس نے غزہ میں اپنے اعلیٰ عہدیدار یحییٰ سنوار کو ان کے پیشرو کی ایران میں ایک مفروضہ اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد نئے رہنما کے طور پرنامزدکر دیاہے۔ سنوارکو حماس کے7 اکتوبر کے اسرائیل میں طوفان الاقصیٰ کا ماسٹر مائنڈ سمجھا جاتا ہے۔ یہ نامزدگی فلسطینی…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ، 2 اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ایک بار پھر جونپور سے ایس پی ایم پی بابو سنگھ کشواہا کے خلاف کارروائی شروع کی ہے۔جمعہ کو ای ڈی نے لکھنؤ کے کانپور روڈ پر واقع بابو سنگھ کشواہا کی قیمتی جائیداد کو ضبط کر لیا ہے۔ جمعہ کو…
مزید پڑھیں »ناسک، 2 اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گینگسٹر ابو سالم کو چند روز قبل سخت حفاظتی انتظامات اور انتہائی رازداری کے تحت نئی ممبئی کی تلوجا جیل سے ناسک روڈ سنٹرل جیل لایا گیا تھا۔ ابو سالم کو جیل کے انڈا سیل میں رکھا گیا تھا، لیکن ممبئی سلسلہ وار بم دھماکوں کے مرکزی ملزم…
مزید پڑھیں »بردوان؍کلٹی، 2 اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مغربی بنگال کے بردوان میں کلٹی میں ایک دکان سے 200 روپے چوری کرنے پر اپنے نوعمر بیٹے کو بچانے کی کوشش میں ایک شخص کو مبینہ طور پر پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔کلٹی کے…
مزید پڑھیں »








