نئی دہلی ،19جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلائٹ میں کسی فنی خرابی کے باعث اے سی تقریباً ایک گھنٹے تک بند رہا اور وہ ایک گھنٹہ فلائٹ میں سوار مسافروں کے لیے عذاب سے کم نہیں تھا۔ پرواز کے اندر کا ویڈیو اے این آئی نے جاری کیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا…
مزید پڑھیں »سرورق
علی گڑھ ،19جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک مرتبہ پھر ملک میں ماب لنچنگ کے واقعات میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ قانون کی بات کرنے والی یو پی کی یوگی حکومت میں ایک مخصوص مذہب کے لوگوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ گذشتہ کچھ…
مزید پڑھیں »غزہ، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسندوں کے درمیان آٹھ سے زائد مہینوں سے جاری جنگ میں 37 ہزار 372 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وزارت صحت نے منگل کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی مذاکراتی ٹیم کے ایک سرکردہ رکن نے کہا کہ رفح پر حملہ روکنے سے جنگ ختم نہیں ہوگی۔اسرائیلی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل اپنی مضبوط اور موثر فوجی مہم جاری رکھے گا۔ابھی فوج کو مزید آپریشنز کرنے ہیں۔ ان کی فوج…
مزید پڑھیں »جینوا، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے خبر دار کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے بشمول مشرقی یروشلم میں انسانی حقوق کی حالت انتہائی تیزی سے دگرگوں ہو چکی ہے۔ جبکہ غزہ میں اموات اور مصائب کی سطح ناقابل تصور ہے۔ انسانی حقوق چیف وولکر ترک نے یہ…
مزید پڑھیں »واشنگٹن، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)صدر جو بائیڈن نے امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم لگ بھگ ان پانچ لاکھ تارکین وطن کے لیے شہریت کا ایک راستہ کھولنے کا اعلان کیا جو کسی امریکی شہری کی شریک حیات ہوں۔ اعلان کی گئی امیگریشن کی یہ نئی پالیسی امریکی شہریوں کے غیرقانونی طور…
مزید پڑھیں »بینکاک، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تھائی لینڈ ہم جنس پرستوں کی شادیوں کو قانونی حثیت دینے والا جنوب مشرقی ایشیا کا پہلا ملک بن گیا۔ تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ نیا قانون ٹرانسجینڈر اور ’نان بائنری‘ افراد کو شناخت دلوانے میں ناکام رہا ہے۔تھائی لینڈ میں سینیٹ نے آج منگل کے روز ہم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 15مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مجلس اتحادالمسلمین کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی نے پی ایم مودی کے ہندو مسلم بیان پر حملہ کیا ہے۔ کہا کہ ،ان کا پورا سیاسی سفر مسلم مخالف سیاست پر مبنی تھا۔ پی ایم مودی نے اپنی تقریروں میں مسلمانوں کو درانداز اور بہت زیادہ بچے…
مزید پڑھیں »اوٹاوہ 15مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کینیڈا کی ٹروڈو حکومت نے ہندوستانی آئی ٹی کمپنی انفوسس کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کینیڈا نے ایمپلائی ہیلتھ ٹیکس کی کم ادائیگی کی وجہ سے یہ کارروائی کی ہے۔ کمپنی پر سال 2020 کے لیے بھاری جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں »ممبئی، 15مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات کے چار مرحلوں کے لیے ووٹنگ ہو چکی ہے۔ ابھی تین مراحل باقی ہیں۔ تمام جماعتیں الیکشن جیتنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہیں۔ رہنما ایک دوسرے پر الزامات لگا رہے ہیں۔ اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کو مہاراشٹر پہنچے۔ یہاں انہوں نے ناسک…
مزید پڑھیں »









