سرورق

اصفہان-شاندار محلات اور دیدہ زیب مساجد والے شہر کو نشانہ بنانا اتنی اہمیت کا حامل کیوں ہے؟

اپوروانند (مضمون نگار دہلی یونیورسٹی میں پڑھاتے ہیں۔) اصفہان اپنے شاندار محلات، دیدہ زیب میناروں اور خوبصورت ٹائلوں سے مزین مساجد کے علاوہ اصفہان کی ایک وجہ شہرت یہ بھی ہے کہ یہ ایران کا وہ شہر ہے جو عسکری ساز و سامان بنانے کا مرکز ہے۔یہ وہی شہر ہے…

مزید پڑھیں »

کانگریسی صدر کھڑگے کا پی ایم مودی کو مکتوب خدارا غلط بیانی نہ کیجئے، مل کر آپ کو ’نیائے پتر‘ کی حقیقت سمجھانے میں خوشی ہوگی

نئی دہلی ، 25اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس پارٹی کے منشور ’نیائے پتر‘ پر پی ایم مودی کے ذریعے کی جانے والی تنقیدوں کے درمیان کانگریس پارٹی نے پی ایم مودی سے ملنے کا وقت مانگا ہے۔ کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے پی ایم مودی کو ایک مکتوب لکھتے ہوئے کہا…

مزید پڑھیں »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ معاملہ: ممبئی پولیس نے وزارت داخلہ کو لکھا خط

ممبئی ، 25اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان ان دنوں مسلسل سرخیوں میں ہیں۔ 14 اپریل کو اداکار کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کے معاملے میں پولیس کی کارروائی جاری ہے۔ اب اس معاملے میں جاری تحقیقات کے درمیان، ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے آج جمعرات 25…

مزید پڑھیں »

گیان واپی پر فیصلہ سنانے والے جج کو ملی جان سے مارنے کی مبینہ دھمکی

وارانسی ، 25اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وارانسی کی گیانواپی مسجد کے سروے کا حکم دینے والے جج کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں۔ اسے ایک بین الاقوامی نمبر سے کال کے ذریعے دھمکی دی گئی۔ جج کا کہنا ہے کہ انہیں بین الاقوامی نمبروں سے مسلسل دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ اس…

مزید پڑھیں »

ایم پی کے دھار میں کمال مولیٰ مسجد کمپلیکس میں سروے ختم

بھوپال، 24اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایم پی کے دھار ضلع میں واقع کمال مولیٰ مسجد کا آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی جانب سے ایک جاری سروے منگل کے روز ختم ہوگیا۔ یہ سروے اسی سال 22 مارچ کو شروع ہوا تھا۔ اے ایس آئی کو انتیس اپریل کو اندور ہائی کورٹ…

مزید پڑھیں »

دہلی آبکاری پالیسی معاملہ: بی آر ایس لیڈر کے کویتا کی ضمانت پر سماعت مکمل، 6 مئی کو ہوگا فیصلہ

نئی دہلی ، 24اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی آبکاری پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں بی آر ایس لیڈر کے کویتا کی دائر کردہ ضمانت کی درخواست پر عدالت نے سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔ کے کویتا کی اس درخواست ضمانت پر دہلی کے راؤز ایونیو کورٹ…

مزید پڑھیں »

اجیت پوار کو گھوٹالہ میں کلین چٹ ملنے پر ادھو گروپ کا طنز ,بی جے پی میں شامل تمام ملزمان کو کلین چٹ دے دی گئی

ممبئی ، 24اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے ڈپٹی سی ایم اجیت پوار اور ان کی اہلیہ سنیترا کو بڑی راحت ملی ہے۔ اقتصادی جرائم ونگ نے ان دونوں کو 25 ہزار کروڑ روپے کے مہاراشٹر اسٹیٹ کوآپریٹیو بینک گھوٹالہ معاملے میں کلین چٹ دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان…

مزید پڑھیں »

درست نمونہ تفتیش کے لیے بھیجا ہی نہیں گیا : افضال انصاری کا مرحوم مختار انصاری کی ویزرا رپورٹ پر سوال

غازی پور، 24اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بڑے بھائی اور ایس پی امیدوار افضال انصاری نے مرحوم مختار انصاری کی ویزرا رپورٹ پر سوال اٹھائے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ ویزرا ٹیسٹ کے لیے درست نمونہ نہیں بھیجا گیا تھا۔ یہ سب معاملہ کو سفید کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

مودی نے امیروں کا 16 لاکھ کروڑ قرض معاف کر کے غریبوں کا حق مارا: راہل

نئی دہلی، 24اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پی ایم مودی پر راست تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے صنعت کاروں کے 16 لاکھ کروڑ روپے کے قرضے معاف کر کے غریبوں کا حق چھینا ہے آج یہاں جاری ایک بیان میں مسٹر گاندھی نے کہا کہ پی ایم…

مزید پڑھیں »

آر بی آئی کی بڑی کارروائی، کوٹک مہندرا جاری نہیں کرسکے گا کریڈٹ کارڈ

نئی دہلی، 24اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ریزرو بینک آف انڈیا نے کوٹک مہندرا بینک پر آن لائن اور موبائل بینکنگ کے ذریعے نئے کریڈٹ کارڈ جاری کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ اس کے علاوہ بینک اب نئے صارفین کو آن لائن شامل نہیں کر سکے گا۔ آر بی آئی نے ڈیٹا سیکورٹی…

مزید پڑھیں »
Back to top button