نیویارک، 15اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل اور ایران کی مخاصمت کئی دہائیوں پر محیط ہے۔ البتہ تہران نے پہلی بار اسرائیل کو براہ راست نشانہ بنایا ہے۔دونوں ممالک پہلے بھی ایک دوسرے کو نشانہ بنانے کی کوشش کرتے رہے ہیں لیکن اس کے لیے پراکیسز کا استعمال کیا جاتا رہا ہے۔دونوں ممالک میں…
مزید پڑھیں »سرورق
مقبوضہ بیت المقدس، 15اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر سے بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی عسکری تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی نئی تجویز مسترد کر دی ہے۔اسرائیلی خفیہ ایجنسی موسادکی طرف سے وزیر اعظم کے دفتر کو ایک بیان بھیجا گیا…
مزید پڑھیں »پیرس ، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فرانس کی خاتون اول بریگیٹ میکرون سازش کو فروغ دینے والوں سے تنگ آگئیں اور انہوں نے اپنے متعلق بچپن میں مرد ہونے کا پروپیگنڈا کرنے والوں سے نمنٹے کے لیے عدالت کا سہارا لے لیا۔ فرانسیسی انٹرنیٹ پر سرگرم انفلوئنسر دو خواتین نے یہ دعویٰ کیا…
مزید پڑھیں »متھرا، 30مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس نے متھرا لوک سبھا سیٹ سے بین الاقوامی باکسر وجیندر سنگھ boxer Vijender Singh کو ٹکٹ دے کر انتخابی مقابلے کو کافی دلچسپ بنا دیا ہے۔ یہاں باکسر وجیندر سنگھ کا سیدھا مقابلہ دو بار کی ایم پی ہیما مالنی سے ہوگا۔ کانگریس نے اس الیکشن میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 30مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اتر پردیش میں گزشتہ 7 سالوں میں 10 غنڈوں کی عدالتی اور پولیس حراست میں موت ہو چکی ہے۔ ان میں سے 7 افراد کو سماعت یا طبی معائنے کے لیے عدالت کے احاطے میں لے جانے کے دوران گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوئے اور بعد…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 30مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے تین ممبران کو ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں آج گرفتار کیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ عبدالقادر پٹور، انشاد بدرالدین اور فیروز کیرالہ پی ایف آئی کے فزیکل ٹرینر کے طور پر کام کر رہے تھے۔انہوں نے مزید…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حکومت نے سائبر فراڈ کے بڑھتے ہوئے کیسز کو روکنے کے لیے کال فارورڈنگ کی سہولت بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے لیے محکمہ ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے تمام ٹیلی کام کمپنیوں کو ہدایات دی گئی ہیں اور انہیں 15 اپریل سے یہ سروس…
مزید پڑھیں »غازی پور، 30مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اتر پردیش کے سابق ایم ایل اے مختار انصاری کو ان کے آبائی وطن غازی پور میں محمدآبادمیں واقع قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا۔اس موقع پر سخت ترین سیکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے جبکہ نمازِ جنازے میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔ چاروں سمت انسانی…
مزید پڑھیں »پٹنہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پٹنہ ہائی کورٹ نے حال ہی میں اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ بیوی کو بھوت کہنے والا شوہر ظلم کے زمرے میں نہیں آتا۔ اس کے ساتھ ہی ہائی کورٹ نے نچلی عدالت سے مجرم قرار پانے والے شوہر کو اس کی سزا منسوخ کرکے بڑی راحت…
مزید پڑھیں »لکھنؤ،29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لکھنؤ کی سی بی آئی عدالت نے بی ایس پی کے سابق ایم ایل اے راجو پال کے قتل کیس میں سبھی 7 ملزمین کو قصوروارٹھہرایا ہے۔ اس معاملے میں پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے عتیق احمد اوربھائی محمد اشرف کو بھی راجو پال قتل کیس میں نامزد…
مزید پڑھیں »








