لکھنؤ،29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مئو کے سابق رکن اسمبلی مختارانصاری کی نعش کا باندہ میڈیکل کالج میں پوسٹ مارٹم کرایا گیا ہے۔ پوسٹ مارٹم کے بعد جسد خاکی کو غازی پورلے جایا جا رہا ہے۔ جسدخاکی دیر رات غازی پور پہنچے گی۔ جہاں کل صبح یعنی 30 مارچ کو تدفین عمل میں…
مزید پڑھیں »سرورق
لکھنؤ،29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مختار انصاری کی باندہ میڈیکل کالج میں دل کا دورہ پڑنے سے مبینہ موت ہوگئی ہے۔ باندہ میڈیکل کالج میں پوسٹ مارٹم ہوگیا ہے، اب ان کی جسد خاکی باندہ میڈیکل کالج سے ان کے آبائی گاؤں غازی پور میں محمد آباد لائی جائے گی۔ اس دوران مختار…
مزید پڑھیں »ممبئی،29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممبئی ہائی کورٹ نے کہا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ عیدالفطر کے دن جب جوہو چوپاٹی پر دوپہر کے وقت ہزاروں لوگ موجود تھے، کوئی ایک نوجوان لڑکی کی عصمت دری کرے۔ممبئی ہائی کورٹ نے مبینہ عصمت دری کیس میں ایک ملزم کو ضمانت دے دی۔ عدالت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جیل میں بند غریبوں کا مسیحا سیاستداں 63 سالہ مختار انصاری جمعرات کی رات بندہ میڈیکل کالج میں علاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔اتر پردیش کی باندہ جیل میں بند سیاستداں مختار انصاری کی موت ہو گئی۔ جیل بیرک میں مختار انصاری کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)الیکشن کے موسم میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ یعنی ای ڈی ملک کے مختلف حصوں میں ایک کے بعد ایک کارروائی کر رہا ہے۔ دہلی کے سی ایم اروند کیجریوال کی گرفتاری کا معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ اب ایجنسی نے ان کی اہلیہ سنیتا کے رشتہ داروں کے…
مزید پڑھیں »جہان آباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار کے جہان آباد کی ایک لڑکی نے نالندہ کے رہنے والے اپنے عاشق سے شادی کرلی لیکن اپنی زندگی گزارنے سے پہلے ہی اس کا خوفناک انجام ہو گیا۔ معاملہ نالندہ کے تلہارا تھانہ علاقہ کے کیشو پور گاؤں کا ہے۔ کیشو پور گاؤں سے ایک لڑکی…
مزید پڑھیں »بھوپال :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال سے ایک دل دہلا دینے والا ویڈیو سامنے آیا ہے۔ رشتوں کو شرمسار کرنے والے اس معاملے میں ایک بزرگ خاتون کو اس کے پوتے اور اس کی بیوی نے بے دردی سے پیٹا۔ پڑوسیوں کی طرف سے چھپ کر بنائی گئی ویڈیو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے وزیر اعلی اروند کجریوال کو رہا کرنے کا کوئی عبوری حکم پاس کرنے سے انکار کر دیا، جنہیں دہلی ایکسائز ڈیوٹی پالیسی گھوٹالے سے منسلک منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اس بیچ ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ سے کانگریس پارٹی کو جھٹکا لگا ہے۔ جمعرات کو ہونے والی سماعت کے بعد عدالت نے ملک کی سب سے قدیم پارٹی کی طرف سے دائر درخواست کو مسترد کر دیا ہے، جس میں محکمہ انکم ٹیکس نے سال 2017-18، 2018-19، 2019-20 اور 2020-21 کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ایک ٹی وی پروگرام میں اعلان کیا تھا کہ وہ لوک سبھا الیکشن نہیں لڑیں گی۔ انہوں نے کہا کہ میرے پاس الیکشن لڑنے کے پیسے نہیں ہیں۔ اب اس پر تامل ناڈو کی حکمراں جماعت ڈی ایم کے کی جانب…
مزید پڑھیں »









