سرورق

جگتیال کے وفد کی جناب عامر علی خاں سے ملاقات،کابینہ میں شمولیت کیلئے دعائیں

حیدرآباد : بے باک صحافی جناب عامر علی خان کو گورنر کوٹہ میں رُکن قانو ن ساز کونسل منتخب کرنے پر جگتیال کے ایک وفد نے دفتر سیاست پہنچکر عامر علی خان کو تہنیت پیش کرتے ہوئے مبارکباد دی اور کہا کہ صحافت اور ان کی وراثت ہے تاہم غریب…

مزید پڑھیں »

تاج محل میں شاہجہاں کے عرس پر پابندی کا مطالبہ کورٹ پہنچا

 آگرہ، 3 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تاج محل میں مغل شہنشاہ شاہجہاں کے عرس پر پابندی کے لیے ایڈیشنل سول جج (جونیئر ڈویژن) کی عدالت میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ شاہجہاں کا 369 واں عرس 6 سے 8 فروری تک ہوگا۔ اکھل بھارت ہندو مہاسبھا کے مہیلا مورچہ کی منڈل صدر مینا دیوی…

مزید پڑھیں »

’ابھی میں زندہ ہوں‘ ، پونم پانڈے نے اپنے بارے دی اطلاع

ممبئی ، 3 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گزشتہ روز بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے کے بارے میں خبر سامنے آئی تھی کہ وہ سروائیکل کینسر کے باعث انتقال کر گئی ہیں۔اداکارہ کے 32 سال کی عمر میں انتقال کی خبر نے سب کو چونکا دیاتھا۔ نہ صرف ان کے مداح بلکہ…

مزید پڑھیں »

گیانواپی پر عدالت کا فیصلہ افسوسناک اس سے عدلیہ پر لوگوں کا اعتماد اور یقین کم ہوا: مسلم پرسنل لاء بورڈ

نئی دہلی، 2 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وارانسی کی ضلع عدالت کے ذریعے گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا پاٹھ کی اجازت دیئے جانے پر مسلم پرسنل لاء بورڈ نے شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ بورڈ کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا کام ’آستھا‘ (عقیدت) کی بنیاد پر فیصلہ کرنا…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد کے معاملہ پر سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے گا:جمعیۃ علماء ہند

نئی دہلی، 2 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گیان واپی مسجد کے معاملہ پر سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے گا۔جمعیۃ علماء ہند نے جمعہ کو راجدھانی میں ایک بڑا اعلان کیا۔ یاد رہے کہ وارانسی کی ضلعی عدالت نے ہندو فریق کو گیان واپی مسجد میں واقع تہہ خانے میں پوجا کرنے کا حق…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد کیس: تہہ خانے میں پوجا پر روک لگانے سے ہائی کورٹ کا انکار

الٰہ آباد ، 2 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الٰہ آباد ہائی کورٹ نے گیان واپی مسجد کمیٹی کی اس درخواست کو قبول کرنے سے انکار کر دیا جس میں گیانواپی مسجد کے جنوبی تہہ خانے (جسے ویاس تہ خانہ کہا جاتا ہے) میں ہونے والی پوجا پر عبوری روک لگانے کی درخواست…

مزید پڑھیں »

ارب پتی برطانوی تاجر ڈینی لیمبو مشرف بہ اسلام

الریاض :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) برطانیہ کی ارب پتی کاروباری شخصیت ڈینی لیمبو Danny Lambo نے اسلام قبول کرلیا۔ دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں شامل اطالوی گاڑی لیمبر گینی کو پسند کرنے کے باعث اپنا نام ڈینی کیرن سے بدل کر ڈینی لیمبور رکھنے والے ارب پتی برطانوی تاجر نے اسلام قبول…

مزید پڑھیں »

مولانا نصیر الدین مرحوم کے فرزند رضی الدین ناصر کی ضمانت منظور

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مولانا نصیر الدین مرحوم کے جواں سال فرزند رضی الدین ناصر کی 16 سال بعد ضمانت پر رہائی عمل میں آئی ہے۔ سپریم کورٹ نے رضی الدین ناصر کی درخواست ضمانت کو منظور کرلیا ہے۔ گجرات کی سابر متی جیل سے رہائی کے بعد رضی الدین ناصر اپنے مکان…

مزید پڑھیں »

ضلعی عدالت کی طرف سے اجازت ملتے ہی آدھی رات کو ویاس جی کے تہہ خانے میں پوجا کرلیا گیا

وارانسی، یکم فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وارانسی میں گیان واپی کمپلیکس کے ویاس جی کے تہہ خانے میں جلد بازی میں پوجا کا آغاز کردیا گیا۔ کل مقامی کورٹ نے اس کی اجازت دی تھی اور سات روز کے اندر پوجا کا انتظام کرنے کا ضلع انتظامیہ کو حکم دیا تھا۔ گیان واپی مسجد…

مزید پڑھیں »

ہیمنت سورین کی گرفتاری کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، آج ہوگی سماعت

نئی دہلی، یکم فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی اور جے ایم ایم لیڈر ہیمنت سورین نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ انہیں بدھ (31 جنوری) کو ای ڈی نے گرفتار کیا تھا۔ ہیمنت سورین کی عرضی پر جمعہ (2 فروری) کو سماعت ہوگی۔ سینئر وکیل کپل سبل نے…

مزید پڑھیں »
Back to top button