سرورق

سب کا بھارت یا یکطرفہ ہندوستان

روش کمار جاریہ سال جنوری میں اپوروا وشواناتھ اور اسد رحمن کی ’’دی انڈین ایکسپریس‘‘ میں ایک رپورٹ شائع ہوئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ کانپور میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے دوران جو تشدد پھوٹ پڑا اس تشدد میں ملوث افراد کے خلاف سرکاری…

مزید پڑھیں »

پھلوں کا بادشاہ آم کے بیش بہا فائدے

آم پھلوں کا بادشاہ ہے اور بے شک ہم اسے ذوق وشوق سے کھانا پسند کرتے ہیں۔ سچ پوچھیں تو ہمیں آم کھانے کے لیے کسی قسم کے بہانوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ شاید ہی کوئی فرد ایسا ہوگا جسے آم پسند نہ ہوں، تاہم، اس قابل ذکر…

مزید پڑھیں »

خدا کا خوف کرو اور سودی کاروبار چھوڑدو

’’اے لوگو! جو ایمان لائے ہو۔ خدا سے ڈرو اور جو کچھ تمہارا سود لوگوں پر باقی رہ گیا ہے اسے چھوڑ دو اگر واقعی تم ایمان لائے ہو لیکن اگر تم نے ایسا نہ کیا تو آگاہ ہوجائو کہ اللہ اور اس کے رسولؐ کی طرف سے تمہارے خلاف…

مزید پڑھیں »

آگرہ: ہندو لڑکی سے رشتے پر مشتعل ہجوم نے مسلم شخص کے گھر کو نذر آتش کیا

آگرہ،16؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آگرہ میں دائیں بازو کے کارکنوں نے ایک ہندو خاتون کو اغوا کرنے کے الزام میں ایک مسلمان شخص کے خاندان کے دو مکاوں کو نذر آتش کر دیا۔ ویسے ایک ویڈیو کلپ میں متعلقہ خاتون نے کہا کہ وہ اس کے ساتھ اپنی مرضی سے گئی تھی۔  پولیس…

مزید پڑھیں »

اپنا محاسبہ کریں،کیوں ہم پر ظالم حکمراں مسلط ہیں✍️حافظ محمد الیاس

ماہ رمضان المبارک کا پہلا عشرہ  ہو گیا ہے ۔ یہ بابرکت اور مقدس مہینہ اپنی تمام رحمتوں برکتوں اور عظمتوں کے ساتھ ہم پر سایہ فگن ہو گیا ہے ساری دنیا کےمسلمان اس مہینے میں رجوع الی اللہ ہوتے ہیں اور اپنے گناہوں سے دوری اختیار کر تے ہیں…

مزید پڑھیں »

فرانسیسی انتخابات میں حجاب اور حلال گوشت کا بھوت بوتل سے باہر آگیا-فرانسیسی انتخابات میں حجاب اور حلال گوشت کی گونج

پیرس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانسیسی انتخابات میں حالیہ صدر ایمانوئل میخوان کے ساتھ صدارت کی دوڑ میں سرفہرست میرین لی پین  Marine Le Pen صدر بن کر مسلمان خواتین کے حجاب سمیت جانوروں کو ذبح کرنے کے روایتی طریقے پر بھی پابندی لگانا چاہتی ہیں۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق…

مزید پڑھیں »

 جنوبی کوریا میں کسی شخص کی اصل عمر معلوم کرنا مشکل کیوں ہے؟

بوسان :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جنوبی کوریا میں جب کوئی شخص اپنی عمر بتاتا ہے کہ تو بہت ممکن ہے کہ وہ اس کی اصل عمر نہ ہو کیونکہ وہاں عمر کا تعین کرنے کے تین نظام رائج ہیں ۔جن سے عمر میں ایک سے دو سال کی کمی بیشی ہو سکتی ہے۔…

مزید پڑھیں »

کیا سیاہ کہنیاں اور گھٹنے آپ کو پریشان کرتے ہیں؟ ماہرین نے علاج بتادیا

سیاہ کہنیوں یا گھٹنوں کے بارے میں کوئی نئی بات نہیں ہے، یہ بہت سے لوگوں کی جِلد کی ایک عام حالت ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ آپ کو پریشان کرتا ہے؟  ہم میں سے بہت سے لوگوں نے دیکھا کہ ہماری کہنیاں اور گھٹنے آس پاس…

مزید پڑھیں »

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی درندوں کا فلسطینیوں پر شب خون ، 152 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس، 15اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غاصب ریاست اسرائیلی کی صہیونی پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان مسجد اقصیٰ میں ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم 152 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق مسجد اقصیٰ میں جمعے کی صبح نماز کے لیے ہزاروں افراد جمع…

مزید پڑھیں »

کویت میں بزرگ پر تشدد کے واقعے پر عوام کا غم وغصہ، ملزم گرفتار

کویت سٹی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کویتی وزارت داخلہ نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا جو ایک ویڈیو کلپ میں ایک صارف ایسوسی ایشن میں ایک بزرگ شخص پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا گیا۔”ٹویٹر” پر گردش کرنے والے ایک ویڈیو کلپ میں اس لمحے کو دستاویز کیا گیا ہے جب ایک شخص…

مزید پڑھیں »
Back to top button