دبئی ، 6فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اپنے دور حکومت میں عراق کے سیاہ و سفید کے مالک صدام حسین نے درجنوں محلات اورلگژری عمارتیں بنوائیں۔ ان کی دیواروں پران کے نام کندہ کیے جاتے،لیکن ان میں سے زیادہ تر آج ملبے کا ڈھیر ہیں یا فوجی اڈے ہیں اور جو چیز وقت کی کسوٹی…
مزید پڑھیں »سرورق
رام پنیانی جیسے کہ ہم 2022ء میں داخل ہوچکے ہیں اور جیسے ہی اس سال میں داخل ہوئے ہم تمام نفرت پر مبنی تقاریر کا مشاہدہ کررہے ہیں اور یہ دیکھ رہے ہیں کہ اس قسم کی تقاریر خطرناک شکل اختیار کرتی جارہی ہیں جبکہ زعفرانی لباس میں ملبوس کئی…
مزید پڑھیں »راج دیپ سردیسائی آخر گزشتہ دہے کے انتہائی کامیاب سیاسی اسٹارٹ اَپ کیلئے کوئی ایوارڈ ہوتا تو اس معاملے میں اروند کجریوال کی عام آدمی پارٹی سب سے آگے رہتی کیونکہ کوئی اور سیاسی جماعت اس قدر مختصر مدت میں ڈرامائی طور پر اثرانداز نہ ہوسکی جتنی کجریوال کی قیادت…
مزید پڑھیں »الاس دیر پال و سوربھ شرما ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے اسمبلی انتخابات کافی اہمیت کے حامل ہیں اور نہ صرف قومی سطح پر بلکہ عالمی سطح پر بھی میڈیا ان انتخابات کو بہت زیادہ اہمیت دے رہا ہے۔ اترپردیش میں 10 فروری سے سات مرحلوں کی…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ، 5فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملائم سنگھ یادو کی چھوٹی بہو اپرنا یادو یوپی انتخابات میں بی جے پی کے لیے بھرپور مہم چلا رہی ہیں۔ جب سے اپرنا بی جے پی میں شامل ہوئی ہیں، سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگراپنے خواب کے لیے صحیح جذبہ اور خلوص ہے تو کوئی بھی منزل ناممکن نہیں ۔ اس حقیقت کو آسام کے باجلی قصبے کے رہنے والے 24 سالہ راہل داس Rahul Das نے ثابت کیا ہے۔ راہل کی ماں یہاں چائے کی دکان چلاتی ہے، راہل بھی…
مزید پڑھیں »بنگلور،05؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے کالجوں میں حجاب پہننے کے اپنے حق کو لے کر طالبات کا احتجاج اب بہت سے کالجوں میں پھیل چکا ہے۔ آج صبح تقریباً 40 حجاب پہنچنے طالبات کرناٹک کے اڈوپی ضلع کے ساحلی شہر کنداپور میں بھنڈارکر آرٹس اینڈ سائنس ڈگری کالج کے مین گیٹ پر…
مزید پڑھیں »میرٹھ5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اویسی پر حملے پرجم کرسیاست گرم ہے۔الیکٹرانک میڈیا بھی اس معاملے کوخوب ہوا دے رہاہے،جس سے یقینی طورپرپولرائزیشن کی سیاست کوفائدہ ہوگا۔ایک طرف مجلس کہیں احتجاج کررہی ہے،خود اویسی لگاتار بیان دے رہے ہیں ، دوسری طرف میڈیابھی اس پرتوجہ دے رہاہے ۔ یہی نہیں،مجلس کے پرانے بیان دوہرائے جارہے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی جو اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی مہم کے لیے جمعرات کو میرٹھ پہنچے تھے، دہلی واپس جاتے ہوئے ان کے قافلے پر حملہ کیا گیا۔ انہوں نے اس واقعہ کو…
مزید پڑھیں »دبئی، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مراکش کے شمال میں 32 میٹر گہرے خشک کنویں میں پھنسے ہوئے پانچ سالہ بچے ریان کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔ امدادی کارکن پائپ کے ذریعے کنویں کی تہہ تک آکسیجن اور پہنچانے میں کامیاب ہو گئے۔ امدادی ٹیموں نے کنویں کے برابر میں ایک گڑھا کھودا ہے…
مزید پڑھیں »









