سرورق

کرونا بحران میں سنگین مریضوں کیلئے فرشتہ بن گیا بہار ی آکسیجن مین

پٹنہ:(اردودنیا.اِن) لوگ انہیں اصلی نام سے نہیں جانتے ہیں ، لیکن جیسے ہی آکسیجن مین‘ کا ذکر ہوتا ہے ، ہر شخص انہیں پہچان لیتا ہے۔یہ وہ شخص ہیں ، جوآکسیجن کے ذریعہ بحران کے وقت شدید بیمار مریضوں کی جان بچاتے ہیں ۔ ایک خصوصی مشن کے تحت پٹنہ…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر: ویرار کے اسپتال میں لگی آگ ، آئی سی یو کے 13 کوویڈ مریض ہلاک

ممبئی:(اردودنیا.اِن)کورونا سے ہونے والی اموات کے درمیان مہاراشٹرا سے ایک اور افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ مہاراشٹرا کے ممبئی سے ملحق ویرار کے وجئے ولبھ اسپتال میں آگ لگی ، جس کی وجہ سے آئی سی یو میں داخل 13 کوویڈ مریضوں کی موت ہوگئی۔ نصف شب میں اسپتال میں…

مزید پڑھیں »

کينيڈا نے پاکستان اور بھارت سے آنے والی تمام مسافر پروازيں معطل کر ديں

دبئی(ایجنسیاں) کينيڈا نے پاکستان اور بھارت سے آنے والی تمام مسافر پروازيں معطل کر دی ہيں۔ ان ملکوں ميں کورونا وائرس کی وبا کی ابتر صورتحال کی وجہ سے یہ پابندی تيس دنوں کے ليے لگائی گئی ہے۔ کينيڈا کے وزير برائے ٹرانسپورٹ نے جمعرات کی رات اس پابندی کا…

مزید پڑھیں »

کوویڈ-19:یواے ای نے بھارت سے آنے والی تمام پروازیں معطل کردیں 

دبئی:(ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے بھارت سے آنے والی تمام بین الاقوامی پروازیں معطل کردی ہیں۔اس نے یہ فیصلہ بھارت میں کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد تین لاکھ سے متجاوز ہونے کے بعد پیشگی احتیاطی تدبیر کے پیش نظر کیا ہے۔ یو اے ای کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی…

مزید پڑھیں »

عالمی ریکارڈ یافتہ نیلانشی پٹیل نے 12 برس بعد لمبے بال کٹوا لیے

 ممبئ:(ایجنسی) خواتین کو اپنے بالوں سے اس قدر محبت ہوتی ہے کہ وہ اسے کٹوانے کا سوچ بھی نہیں سکتیں لیکن عالمی ریکارڈ یافتہ گجراتی لڑکی نے اپنے طویل ترین بال کٹوا کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ نیلانشی پٹیل عالمی سطح…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: دنیا کی سب سے بڑی لگژری کروز سروس کا آغاز

ریاض: (ایجنسیاں)سعودی عرب میں موسم سرما کے موقع پر شہریوں کو دنیا کے سب سے بہترین اور لگژری بحری جہاز کی سیر کرائی جائے گی، اس سلسلے میں سعودی کمپنی نے معاہدہ کرلیا ہے۔اس حوالے سے سعودی کمپنی نے کہا ہے کہ سال رواں کے موسم سرما کے دوران بحیرہ…

مزید پڑھیں »

جاپانی ایئرلائن کا پائلٹ دوران پرواز فالج سے بیہوش

پیرس: (ایجنسیاں)پیرس سے ٹوکیو جانے والے جاپانی ایئر لائن کے جہاز کے پائلٹ کو دوران پرواز فالج اٹیک آنے پر بے ہوشی کا سامنا کرنا پڑا جس کے نتیجے میں طیارے کو روس میں ہنگامی لینڈنگ کرانا پڑی۔ جاپان کی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق جاپان کی آل نیپون ایئر ویز…

مزید پڑھیں »

امریکہ میں جھوٹ پکڑنے والی مشین ایجاد

واشنگٹن: (ایجنسیاں)امریکہ میں ایک ایسی مشین تیار کر لی گئی ہے جو آنکھ کی پتلیوں کی حرکت ریکارڈ کرے گی اور اس طریقے سے سچ اور جھوٹ کا 90 فیصد تک بالکل صحیح تعین ہوسکے گا۔ امریکہ کی ایک ٹیکنالوجی فرم کونویرس نے 90 فیصد تک جھوٹ اور سچ کا…

مزید پڑھیں »

کویت:رشتہ سے انکارپرعورت کا بہیمانہ قتل، سوشل میڈیا پر سخت ردعمل کا اظہار

دبئی:(ایجنسیز)کویت میں ایک شقی القلب نوجوان نے رشتہ سے انکار پرخاتون کو اس کے بچوں کے سامنے بے دردی سے چاقو کے وار کرکے قتل کردیا ہے اور پھر اس کی لاش اسپتال کے دروازے پر چھوڑ کر راہِ فرار اختیار کرگیا۔سوشل میڈیا پر اس واقعے پر گہرے دکھ اور…

مزید پڑھیں »

مسجد حرام میں صف بندی کی تصویر نے نمازیوں کے دل چرا لیے

الریاض:(اردودنیا.اِن)مسجد حرام میں نمازیوں کی ایک تصویر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر کافی پسندیدگی حاصل ہوئی ہے اور یہ تصویر سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے پر وائرل ہو گئی ہے۔ گذشتہ روز منگل کو مطاف میں مغرب کی نماز کے دوران میں لی گئی اس تصویر نے سوشل…

مزید پڑھیں »
Back to top button