ممبئی،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اداکار سیف علی خان نے 16 جنوری کو اپنے گھر پر حملے کے بعد ممبئی پولیس کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ سیف علی خان نےباندرہ پولیس کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ذرائع کے مطابق خان نے واقعے کے بارے میں بتایا کہ وہ اور ان کی اہلیہ…
مزید پڑھیں »سرورق
نئی دہلی،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اندور پولیس نے ہندوستان کے سب سے صاف شہر میں ایک بھکاری کو بھیک دینے پر نامعلوم شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ مدھیہ پردیش میں شاید یہ اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے۔کھنڈوا روڈ پر ایک مندر کے سامنے بیٹھی ایک خاتون بھکاری…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) حج کمیٹی آف انڈیا کے تحت حج 2025 کے لیے ووٹنگ لسٹ سے منتخب عازمین کو حج اخراجات کی رقم جمع کرانے کے لیے 31 جنوری تک سہولت دے دی گئی ہے۔ واضح رہے حج خرچ کی پہلی اور دوسری قسط کُل رقم 272,300 روپے ہے،…
مزید پڑھیں »لندن،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)رواں سال 2025 کے پہلے دنوں میں ارب پتیوں کی دولت میں تیزی سے اضافہ ہوتا رہا ہے۔ دنیا کے 10 امیر ترین ارب پتیوں کی دولت میں 3.7 ملین ڈالر فی منٹ کی شرح سے اضافہ ہوا۔ سال کے پہلے 23 دنوں میں ان کی دولت میں تقریباً…
مزید پڑھیں »کوئٹہ،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں واقع ‘جبلِ نور القرآن’ سے 120 قدیم اور نایاب قرآنی نسخے چوری ہو گئے ہیں۔چوری شدہ نسخوں میں 600 سے 700 سال پرانے بعض ہاتھ سے تحریر کردہ نسخے بھی شامل ہیں۔تھانہ بروری پولیس نے جبل نور القرآن کے انچارج اجمل خان کی مدعیت…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسرائیلی فورسز نے شمالی مغربی کنارے کے شہر جنین اور اس کے کیمپ میں مسلسل تیسرے روز بھی آپریشن جاری رکھا۔ صہیونی فورسز نے کہا کہ اس تناظر میں اسرائیلی وزیر دفاع نے جنین میں دہشت گردوں کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کرنے کے لیے بھرپور کام…
مزید پڑھیں »الریاض : اکثر نوجوان لڑکیاں اور خواتین یہ کہتی ہیں کہ ہم تو مزید تعلیم حاصل کرنا چاہتے تھے لیکن ہمارے والدین نے کم عمری میں ہماری شادی کرادی۔ پھر شادی کے بعد بچوں کی پرورش اور گھر کی دیکھ بھال کی وجہ سے ہم ہائیراسٹیڈیز تک نہیں جا پائے،…
مزید پڑھیں »ممبئی،23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)معروف کامیڈین کپل شرما سمیت بالی ووڈ کے تین اداکاروں کو دھمکی آمیز ای میلز کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کپل شرما کے علاوہ جن فنکاروں کو دھمکیاں دی گئی ہیں ان میں راجپال یادو، ریمو ڈی سوزا اور سوگندھا مشرا شامل ہیں۔ ممبئی پولیس نے فنکاروں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ نے طبی بنیاد پر اناؤ عصمت دری متاثرہ کے والد کی حراست میں موت کے معاملے میں ملزم کلدیپ سنگھ سینگر کو دوبارہ عبوری ضمانت دے دی ہے۔ عدالت نے ایمس میں سرجری کے لیے سینگر کو 50,000 روپے کے ذاتی مچلکے پر عبوری…
مزید پڑھیں »واشنگٹن،23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکی صدر ٹرمپ اقتدار سنبھالتے ہی ایکشن موڈ میں آ گئے ہیں۔ انہوں نے امریکہ میں مقیم غیر قانونی تارکین کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ جن لوگوں کے پاس ویزا کی مکمل دستاویزات نہیں ہیں وہ خوفزدہ ہیں۔ دریں اثنا، سوال یہ ہے کہ کیا ہندوستان…
مزید پڑھیں »









