بین ریاستی خبریں
-
بہار: کیمور میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 خواتین ہلاک، 5 شدید جھلس گئیں
کیمور ضلع کے دانیال پور کورئی گاؤں میں آسمانی بجلی گرنے سے تین خواتین کی موت اور پانچ خواتین زخمی ہوگئیں، گاؤں میں غم و غصے کا ماحول۔
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا: پرائیویٹ ملازمین کے اوقات کار 10 گھنٹے؟ کابینہ میں تجویز پر بحث
مہاراشٹر حکومت پرائیویٹ ملازمین کے روزانہ کام کے اوقات کو بڑھا کر 10 گھنٹے کرنے پر غور کر رہی ہے، تاہم کابینہ نے حتمی فیصلہ لینے سے پہلے مزید وضاحت طلب کر لی ہے۔
مزید پڑھیں » -
وارانسی میں اجتماعی عصمت دری کی شکار کم عمر لڑکی نے آٹو رکشہ میں بچی کو جنم دیا
وارانسی میں اجتماعی عصمت دری کا شکار نابالغ انصاف اور سہولت دونوں سے محروم رہی، بچی کو آٹو رکشہ میں جنم دیا، پولیس نے ڈی این اے ٹیسٹ کو لازمی قرار دیا۔
مزید پڑھیں » -
تعزیتی دورہ خطرناک بن گیا، نتیش کے وزیر اور ایم ایل اے پر مشتعل عوام کا حملہ، ایک کلومیٹر تک دوڑائے گئے
نالندہ ضلع میں غم و غصے کے ماحول نے سیاسی رہنماؤں کو نشانہ بنا دیا، وزیر اور ایم ایل اے پر گاؤں والوں نے ایک کلومیٹر تک دوڑا کر حملہ کیا۔
مزید پڑھیں » -
گوگل میاپ کی غلطی سے چتور گڑھ میں وین ندی میں بہہ گئی، 3 ہلاک، 1 لاپتہ
چتور گڑھ میں گوگل میپس کی رہنمائی ایک خاندان پر بھاری پڑ گئی، بند پل پر جاتے ہی وین ندی میں بہہ گئی، 3 افراد کی موت، ایک لاپتہ۔
مزید پڑھیں » -
ممبئی کے ویرار میں چار منزلہ عمارت منہدم، 3 ہلاک
ویرار مشرق میں رما بائی اپارٹمنٹ کے گرنے سے سانحہ، بچے اور ماں سمیت 3 افراد جاں بحق، کئی کنبے متاثر، این ڈی آر ایف کے اہلکار ہاتھوں سے ملبہ ہٹانے پر مجبور۔
مزید پڑھیں » -
سربیا نوکری کا جھانسہ، دہلی میں جعلی ویزا گینگ نے 19 نیپالی شہریوں سے 70 لاکھ لوٹ لیے، دو گرفتار
دہلی پولیس کرائم برانچ کی بڑی کارروائی، 19 نیپالی شہریوں سے 70 لاکھ روپے ہتھیانے والا جعلی ویزا ریکیٹ بے نقاب، دو گرفتار۔
مزید پڑھیں » -
پانی پت میں لڑکی سے چھیڑچھاڑ، دونوں موٹر سائیکل سوار گرفتار
پانی پت میں لڑکی سے چھیڑچھاڑ کرنے والے دونوں بائیک سواروں کو پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا، ملزمان نے دوران تفتیش جرم قبول کر لیا۔
مزید پڑھیں » -
شادی کے دباؤ پر خاتون کو سات ٹکڑوں میں کاٹ کر کنویں اور دریا میں پھینکا گیا
شادی کے دباؤ پر جھانسی میں رچنا یادو کا قتل، کلہاڑی سے سات ٹکڑے کر کے نعش کو کنویں اور دریا میں پھینکا گیا۔ پولیس نے پردھان اور بھتیجے کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیں » -
سنیترا پوار کی آر ایس ایس تقریب میں شرکت پر سیاسی طوفان
"میری موجودگی کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے، مقصد خواتین کے کام کو سمجھنا تھا" — سنیترا پوار
مزید پڑھیں »









