بین ریاستی خبریں
-
ایم پی: تیز بخار سے مریض کی موت، 15 ماہ بعد جعلی ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج
اندور میں تیز بخار کے علاج کے دوران مریض کی موت کے ایک سال بعد جعلی ایلوپیتھی ڈاکٹر کے خلاف بڑی کارروائی، ایف آئی آر درج۔
مزید پڑھیں » -
جھارکھنڈ میں چونکا دینے والا واقعہ، 13 سالہ نابالغ لڑکی ماں بن گئی
دھنباد میڈیکل کالج اسپتال میں 13 سالہ نابالغ لڑکی کی نارمل ڈیلیوری نے سب کو حیران کر دیا، معاملہ پولیس اور چائلڈ ویلفیئر کمیٹی تک پہنچ گیا۔
مزید پڑھیں » -
شرد پوار کے پوتے کو بڑی راحت،کوآپریٹو بینک گھوٹالہ کیس میں ضمانت منظور
شرد پوار کے پوتے روہت پوار کو بڑی راحت، کوآپریٹو بینک گھوٹالہ کیس میں ضمانت منظور، عدالت نے کہا اصل مقدمہ بند ہونے پر ای ڈی کا کیس بھی ختم ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھیں » -
نوح اسپتال میں ڈاکٹروں کا چونکا دینے والا کارنامہ،اسقاط حمل کے لیے آئی خاتون کی زبردستی نس بندی
نوح کے تواڈو ہیلتھ سینٹر میں ڈاکٹروں کی بڑی لاپرواہی سامنے آئی، اسقاط حمل کرانے والی خاتون کی نس بندی بھی کر دی گئی، خاندان اور مقامی ادارے برہم۔
مزید پڑھیں » -
بیوی کو نورا فتحی جیسا بنانے کی ضد، خاتون نے شوہر اور سسرال والوں پر سنگین الزامات لگائے
"میرے شوہر اور سسرال والے روز مجھے 3 گھنٹے ورزش کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔ اگر میں ورزش نہ کروں تو کھانا نہیں دیا جاتا۔ وہ چاہتے ہیں کہ میں نورا فتحی جیسی بنوں۔" – متاثرہ خاتون
مزید پڑھیں » -
معمولی جھگڑا قتل میں بدل گیا، نویں جماعت کے طالب علم نے سینئر کو چاقو مار کر قتل کر دیا
احمد آباد کے ایک نجی اسکول میں نویں جماعت کے طالب علم نے دسویں جماعت کے طالب علم کو چاقو مار کر قتل کر دیا۔ واقعے کے بعد مشتعل ہجوم نے اسکول میں توڑ پھوڑ کی اور حالات کشیدہ ہو گئے۔
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر :’’میری زندگی سنواری‘‘ الوداعی تقریب میں گانا گانے پر تحصیلدار معطل
ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مہاراشٹر کے ریونیو ڈپارٹمنٹ میں ایک انوکھا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے جہاں ناندیڑ کے امری سے لاتر کے رینا پور میں منتقل ہونے والے تحصیلدار پرشانت ٹھورات کو الوداعی تقریب میں گانا گانے پر معطل کر دیا گیا۔ الوداعی تقریب کے دوران ٹھورات نے بالی ووڈ فلم "یارانہ”…
مزید پڑھیں » -
سپریم کورٹ نے 16 سالہ مسلم لڑکی کی شادی کو جائز قرار دیا، این سی پی سی آر کی سرزنش
"ہائی کورٹ کے فیصلے میں اگر نابالغ لڑکی اور اس کے بچے کو تحفظ دیا گیا ہے تو اسے چیلنج کرنے کا کوئی فائدہ نہیں" – سپریم کورٹ
مزید پڑھیں » -
پالامو :نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری، دو ملزمان گرفتار
جھارکھنڈ کے پالامو میں نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا شرمناک واقعہ پیش آیا، پولیس نے عوام کی مدد سے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیں » -
"رام پور میں برڈ فلو کا قہر، 15 ہزار مرغیاں ہلاک، پولٹری فارمز سیل اور الرٹ جاری”
رام پور کے بلاس پور علاقے میں برڈ فلو کے پھیلاؤ سے ہزاردوں مرغیاں مر گئیں، پولٹری فارمز سیل اور گاؤں کے اردگرد سکیورٹی زون قائم۔
مزید پڑھیں »









