بین ریاستی خبریں
-
آسام میں 8 ہزار سے زائد کورونا کیسز؛ لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ
گوہاٹی،19؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام میں کورونا وائرس کے 8,072 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جو کہ وبائی امراض کے آغاز کے بعد سے ایک دن میں سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ ریاست میں اب تک کل 6,61,789 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس سے قبل ایک دن میں سب سے زیادہ نئے کیس رپورٹ…
مزید پڑھیں » -
اعظم گڑھ کے لوگوں سے بات کرکے الیکشن لڑنے کے بارے میں فیصلہ کرونگا: اکھلیش یادو
لکھنؤ،19؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ یوپی میں اقتدار میں آنے کے بعد ہم سماج وادی پنشن اسکیم شروع کریں گے اور اس کے تحت ہر سال ضرورت مندوں کو 18 ہزار روپئے دیں گے۔ ایس پی سربراہ نے کہا کہ اس بار ہمیں…
مزید پڑھیں » -
ملائم سنگھ کی چھوٹی بہو اپرنا یادو بی جے پی میں شامل
نئی دہلی،19؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات 2022 سے پہلے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ایس پی سربراہ ملائم سنگھ یادو کے خاندان میں سیندھ لگائی ہے۔ ملائم سنگھ یادو کی بہو اپرنا یادو بدھ کو بی جے پی میں شامل ہو گئیں۔ وہ یوپی بی جے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا اسمبلی سے بی جے پی کے 12 ایم ایل اے کی معطلی درست ہے یا نہیں؟
سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھا نئی دہلی،19؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے مہاراشٹر اسمبلی سے بی جے پی کے 12 ایم ایل اے کو ایک سال کے لیے معطل کرنے کے معاملے میں سماعت کے بعد بی جے پی ایم ایل اے کی عرضی پر اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
ہم اکھلیش یادو کے ساتھ، اویسی ہرانے کا کام نہ کریں:عبداللہ اعظم خان
لکھنؤ18جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اعظم خان کے نام پراویسی یوپی میں اپنی سیاست کررہے ہیں،ان کی سیاست کوزورداردھکااس وقت لگا جب اعظم خان کے بیٹے نے سماج وادی پارٹی کی حمایت کااعلان کیااوراویسی کی سیاست کوگھیراہے۔سماج وادی پارٹی کے لیڈر اور سابق وزیر اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان نے اے آئی…
مزید پڑھیں » -
بنگال اسپیکر سے سپریم کورٹ نے کہا مکل رائے کی نااہلی پر فروری کے دوسرے ہفتے تک فیصلہ کریں
نئی دہلی، 17 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے پیر کو امید ظاہر کی کہ مغربی بنگال اسمبلی کے اسپیکر مکل رائے کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر فروری کے دوسرے ہفتے تک فیصلہ سنایا جائے گا۔ جسٹس ایل ناگیشور راؤ اور بی وی ناگرتھنا کی بنچ نے اس معاملے کی…
مزید پڑھیں » -
بی جے پی کواقتدار سے باہرکریں گے اکھلیش یادو
سرکار پرکسانوں کوہراساں کرنے کاالزام لگایا لکھنؤ17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سماج وادی پارٹی کے صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادونے پیرکوحکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی پر کسانوں کو ہراساں کرنے کا الزام لگایا اور عہد لیا ہے کہ وہ اسے انتخابات میں شکست دیں گے اور اقتدار سے باہر کر دیں…
مزید پڑھیں » -
پرمبیر سنگھ کے ساتھ خفیہ ملاقات کرنے کا الزام: ممبئی پولیس کے 4 اہلکاروں کو وجہ بتاؤ نوٹس
ممبئی، 17 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ممبئی پولیس نے منی لانڈرنگ کیس میں ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ Param Bir Singh اور برطرف پولیس افسر سچن واجے کے ساتھ مبینہ خفیہ ملاقات کے سلسلے میں چار پولیس اہلکاروں کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق دونوں ملزمین…
مزید پڑھیں » -
گوا میں شیوسینا،این سی پی کااتحاد ہوگا،سنجے راوت کااشارہ
شیوسینا لیڈر کا کجریوال پرحملہ،کورونا کی صورتحال بے قابو،وزیراعلیٰ الیکشن میں مصروف ممبئی 16جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گوا اسمبلی انتخابات میں شیوسینا اور این سی پی کے ساتھ مل کر لڑنے کی خبر ہے۔ معلومات کے مطابق 18 تاریخ کو سیٹ شیئرنگ پر بات ہوگی۔ گوا میں شیوسینا 10 سے 15 سیٹوں پرالیکشن لڑ…
مزید پڑھیں » -
یوپی اسمبلی انتخابات 2022: گورکھپور سے سی ایم یوگی لڑیں گے انتخاب-بی جے پی نے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی
نئی دہلی ،15؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کی حکمران جماعت بی جے پی نے ودھان سبھا انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو گورکھپور اربن سیٹ سے امیدوار بنایا گیا ہے۔ مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان اور پارٹی جنرل سکریٹری ارون سنگھ…
مزید پڑھیں »








