بین ریاستی خبریں
-
گھر میں سو رہی خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری
اترپردیش میں حیوانیت کا سلسلہ جاری گونڈا،23؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے ضلع گونڈا سے ایک شرمناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ جہاں گھر میں سوئی ہوئی خاتون کو یرغمال بنا کر اجتماعی عصمت دری کا نشانہ بنایا گیا۔ متاثرہ کے نامزد تحریر کی بنیاد پر پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی…
مزید پڑھیں » -
ڈینگو سے ایک ہی خاندان کے تین بچوں کی موت
لکھنو،23؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے شاملی ضلع میں ڈینگو بخار پھیلنے کے بعد ایک ہی خاندان کے تین بچوں کی موت ہوگئی اور کئی دیگر بیمار ہوگئے۔ جھن جھانہ تھانہ علاقہ کے اوڈری گاؤں میں زیبا (9) ، سیف اللہ (4) اور نرگس (6) ڈینگو بخار سے ہلاک ہوگئے۔ انہیں ہریانہ کے…
مزید پڑھیں » -
ایودھیا کینٹ (Ayodhya Cantt) کے نام سے جانا جائے گا فیض آباد جنکشن
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتہ کو مرکزی حکومت کو فیض آباد ریلوے جنکشن کا نام ایودھیا کینٹ رکھنے کی سفارش بھیجی ہے۔وزیراعلیٰ کے دفتر (سی ایماو)نے ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی جس میں کہا گیا ہے،’یو پی سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے فیض آباد…
مزید پڑھیں » -
6 سال کی بچی نے فحش ویڈیو دیکھنے سے کیا انکار ، 3 نابالغوں نے بے دردی سے کردیا قتل
گوہاٹی، 22 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام کے ناگاؤں ضلع سے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک 6 سالہ بچی کو مبینہ طور پر تین نابالغوں نے بے دردی سے قتل کردیا کیونکہ اس نے فحش ویڈیو دیکھنے سے انکار کردیا تھا۔ پولیس نے اس معاملے میں تینوں ملزمان…
مزید پڑھیں » -
اب منتری جی کوبھی پٹرول کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ عوام پیدل کردے گی : اکھلیش یادو کا طنز
لکھنؤ،22؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے جمعہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کے ایک وزیر کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اب وزیر صاحب کو بھی پٹرول کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ عوام انہیں…
مزید پڑھیں » -
کیپٹن امریندر کی خاتون ’فرینڈ‘ اور پاک خفیہ ایجنسی کے ’کنکشن ‘ کی ہوگی تفتیش
چنڈی گڑھ، 22اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کے ڈپٹی سی ایم سکھ جندر سنگھ رندھاوا نے قائم مقام ڈی جی پی اقبال پریت سہوتا کو کیپٹن امریندر سنگھ کی پاک خاتون دوست اور پاک خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے تعلق کی تحقیقات کا حکم دیاہے۔ رندھاوا نے کہا کہ کیپٹن امریندر سنگھ…
مزید پڑھیں » -
گوری لنکیش قتل کیس: سپریم کورٹ نے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا
ملزم موہن نائک پر کے سی او سی اے کی دفعہ بحال نئی دہلی،21؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے آنجہانی صحافی گوری لنکیش قتل کیس میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اس قتل کیس کے ایک ملزم کے خلاف کرناٹک کنٹرول آف آرگنائزڈ کرائم ایکٹ…
مزید پڑھیں » -
سی ایم شیوراج کا سرکاری ملازمین کو تحفہ ، مہنگائی بھتہ میں ہوا 8 فیصد کا اضافہ
بھوپال،21؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش حکومت نے دیوالی کے موقع پر ریاست کے سرکاری ملازمین کو ایک بڑا تحفہ دیا ہے۔ حکومت نے مہنگائی الاؤنس میں آٹھ فیصد اضافہ کیا ہے۔ حکومت کے اس اعلان کے بعد ریاست کے ملازمین کو 20 فیصد کی شرح سے ڈی اے ملے گا۔ سرکاری ملازمین کو…
مزید پڑھیں » -
اب مہاراشٹر ا کانگریس میں بحران ، اعلیٰ ترجمان نے چھوڑ اعہدہ ؟ سونیا گاندھی کولکھا خط
ممبئی،20؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں کانگریس کے چیف ترجمان سچن ساونت نے مبینہ طور پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے یہ قدم پارٹی کے ریاستی سربراہ نانا پٹولے کی نئی تقرریوں کی مخالفت میں اٹھایا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ نانا پٹولے کے اس اقدام سے پریشان سچن…
مزید پڑھیں » -
پسماندہ ذات کے فرضی سرٹیفکیٹ پر 5ارکان پارلیمنٹ لوک سبھا کیلئے منتخب ہوئے: مانجھی کاسنسنی خیزدعویٰ
نئی دہلی، 20 اکتوبر::(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحادی جیتن رام مانجھی نے بدھ کے روز الزام لگایا کہ ایک مرکزی وزیر سمیت پانچ ارکان اسمبلی جعلی سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر شیڈولڈ کاسٹ (ایس سی) کی مخصوص نشستوں سے منتخب ہوئے۔ انہوں نے اس کی…
مزید پڑھیں »








