بین ریاستی خبریں
-
مظفر پور: اب وظیفہ یاب ضعیف العمر کے اکاؤنٹ میں آئے 52 کروڑروپے
مظفر پور ،17ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کھگڑیا کے ایک نوجوان اور کٹیہار کے دو طالب علموں کے اکاؤنٹ میں اچانک لاکھوں کی رقم آنے کا معاملہ ابھی ختم بھی نہیں ہوا ہے کہ مظفر پور میں بھی ایک بزرگ کے اکاؤنٹ میں 52 کروڑ روپے آگئے۔ جب اس کی خبر گاؤں میں آگ کی…
مزید پڑھیں » -
لال قلعہ تشدد کیس کے ملزم لکھا سدھانہ کوروہنی کورٹ سے ضمانت مل گئی
نئی دہلی ،17ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی روہنی عدالت نے 26 جنوری کے دن Republic Day لال قلعہ تشدد Red Fort violence case کے مرکزی ملزم لکھا سدھانہ Lakhana Sidhana کی پیشگی ضمانت منظور کرلی ہے۔ ملزم سدھانہ کی طرف سے پیش ہوئے وکیل نے کہا کہ ان کے مؤکل تحقیقات میں شامل…
مزید پڑھیں » -
بنگال کے کئی اضلاع میں بارش کا امکان
کولکتہ 17ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)محکمہ موسمیات نے جنوبی بنگال میں اگلے 24گھنٹے میں مزید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔اس کے علاوہ ساحلی اضلاع میں اتوار اور پیر کو موسلا دھار بارش ہونے کی توقع ہے۔جب کہ شمالی بنگال میں آبر آلود آسمان اور ہلکی بارش ہونے کی توقع ہے۔مشرقی وسطی…
مزید پڑھیں » -
ممبئی: باندرہ کرلا کمپلیکس میں زیر تعمیر پل کا کچھ حصہ منہدم ، 13 مزدور زخمی
ممبئی،17؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کے باندرہ کرلا کمپلیکس میں ایک حادثہ پیش آیا ہے۔ اس #کمپلیکس میں زیر تعمیر پل کا کچھ حصہ منہدم ہوگیا ہے ، جس میں 13 مزدور زخمی ہوئے ہیں۔ تمام مزدوروں کو وی این دیسائی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ حادثہ صبح تقریبا4.30 بجے پیش…
مزید پڑھیں » -
شادی کا لالچ دے کر ملزم نے لڑکی کے ساتھ کی عصمت دری ، پانچ لاکھ روپئے بھی لیا
نوئیڈا،17؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوئیڈا کے بسرکھ تھانہ علاقے میں پولیس نے شادی کے بہانے لڑکی سے عصمت دری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کمشنر آلوک سنگھ کے میڈیا انچارج نے بتایا کہ گریٹر #نوئیڈا کی #لڑکی نجی فیکٹری میں منیجر کے طور پر کام کرتی ہے۔ تقریبا تین…
مزید پڑھیں » -
دہلی فساد: عدالت نے 5 ملزمان کے خلاف الزامات طے کئے
نئی دہلی، 16 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے 5 ملزمان کے خلاف #قتل اور #آتشزدگی کے الزامات جمعرات کوطے کئے جنہوں نے گزشتہ سال #فسادات کے دوران رام لیلا میدان کے اندر ایک شخص کو مبینہ طور پر #آگ کے حوالے کردیاتھا۔ انہوں نے الزامات کو قبول کرنے سے…
مزید پڑھیں » -
بھوپندر حکومت میں 10 کابینی سمیت 24 وزراء نے حلف لیا
’نو ریپیٹ‘ فارمولے کے تحت ایک بھی پرانے چہرے کو جگہ نہیں دی گئی گاندھی نگر ، 16 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گجرات میں #وزیراعلی کی تبدیلی کے بعد نئی بننے والی #بھوپندر #پٹیل حکومت کے وزراء کی تقریب حلف برداری آج یہاں راج بھون میں منعقد ہوئی جس میں 10 کابینہ…
مزید پڑھیں » -
نابالغ لڑکی کی عصمت دری کرنے والا گرفتار
پالدھر، 16ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ممبئی سے ملحق پالدھر ضلع میں پندرہ سالہ لڑکی کی بار بار عصمت دری کرنے اور حاملہ بنانے کے الزام میں دیہی پولیس نے 20سالہ ایک #نوجوان کو بدھ کو #گرفتار کرلیا۔پالدھر ضلع دیہی پولیس کنٹرول روم کے ایک افسر نے جمعرات کو بتایا کہ جب اس…
مزید پڑھیں » -
مولانااحمدولی فیصل رحمانی کے ہاتھوں مولانارضاء الرحمنٰ رحمانی کی کتاب’اردوصحیح لکھیے‘ کااجراء
مونگیر16ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اردواملا کی درستگی کے لئے اہم کتاب’’اردوصحیح لکھیے‘‘ کااجراء #خانقاہ #رحمانی #مونگیرکے سجادہ نشیں حضرت مولانااحمدولی فیصل رحمانی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔یہ کتاب جامعہ رحمانی کے استاذاورممتازاہل قلم مولانارضاء الرحمن صاحب رحمانی کی تحریرکردہ ہے۔اس موقعہ پر #سجادہ نشیں محترم نے طلبہ #جامعہ رحمانی کومتوجہ کیاکہ وہ اس کتاب…
مزید پڑھیں »







