بین ریاستی خبریں
-
شیوسینا لیڈر سنجے راؤت نے کہا: نارائن رانے معاملہ اب ختم
جو بھی کارروائی کی گئی وہ قانون پر مبنی تھی ممبئی،26؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کے خلاف مرکزی وزیر نارائن رانے کے تھپڑوالے تبصرہ معاملے نے ریاست کی سیاست میں ہنگامہ کھڑا کردیا۔ منگل کو اس معاملے میں رانے کو گرفتار کیا گیا۔ تاہم اسی دن کی رات رائے گڑھ…
مزید پڑھیں » -
تمل ناڈو فحش ویڈیو کال معاملہ:ریاستی بھاجپا نے یوٹیوبر اورمعاون کو پارٹی مخالف سرگرمیوں پر پارٹی سے نکالا
چنئی ، 25اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی کی تمل ناڈو یونٹ نے ایک یو ٹیوبر کو برطرف کر دیا ہیں، جس نے #پارٹی کیخلاف اپنے خیالات کے اظہار کے لیے ایک سینئر #ریاستی لیڈر اور ان کے معاون کی #پورن فلم #ویڈیو اپ لوڈ کی تھی۔تمل ناڈو بی جے پی کے جنرل…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال کے محکمہ تعلیم کے ہیڈ کوارٹر کے باہر 5 اساتذہ نے کھایا زہر
نوکری سے متعلقہ مطالبات کولے کرکررہے تھے احتجاج کولکاتہ، 25 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کے ایک پرائمری اسکول ششو شکشاکیندر کے پانچ کانٹریکٹ اساتذہ نے مبینہ طور پر محکمہ تعلیم کے ہیڈ کوارٹر کے باہر زہر کھا لیا۔ یہ تمام اساتذہ نوکری سے متعلق اپنے مطالبات کے حوالے سے محکمہ تعلیم کے…
مزید پڑھیں » -
این ایم پی مسئلہ: مودی حکومت کی منیٹائزیشن پالیسی پر وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اٹھایا سوال
کہا بی جے پی کی نہیں ملک کی جائیداد ہے،جسے مودی فروخت کررہے ہیں کولکاتہ، 25 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مرکزی حکومت کی نیشنل منیٹائزیشن پائپ لائن پالیسی (این ایم پی) پر سوالات اٹھائے ہیں، جس کے ذریعے تقریباچھ لاکھ کروڑ روپے جمع کرنے کا منصوبہ…
مزید پڑھیں » -
میگھالیہ: سابق ممبراسمبلی ( دورفانگ Julius Dorphang) نابالغہ سے زیادتی کے مجرم قرار ، 25 سال کی سزا
شیلانگ ، 25اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میگھالیہ کے سابق ایم ایل اے دورفانگ (Ex-MLA Julius Dorphang) کو ری -بھوئی ضلع کی ایک خصوصی عدالت نے ایک #نابالغ #لڑکی کے ساتھ #زیادتی کے #الزام میں 25 سال #قید کی سزا سنائی ہے، وہ 2017 میں ایم ایل اے تھے۔ خصوصی جج فیب رونس سلکم سنگما…
مزید پڑھیں » -
دسویں جماعت طالبہ کی اجتماعی عصمت دری، دوگرفتار
پنجاب :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پنجاب کے #ہوشیارپور میں دسویں جماعت کی ایک #طالبہ کے ساتھ چار افراد نے اجتماعی #زیادتی کی، جن میں سے دو کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جبکہ دو دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔پولیس نے بتایا کہ متاثرہ (18) کے دو جاننے والے لڑکے یشدیپ اورامن…
مزید پڑھیں » -
کلیان سنگھ کے ا نتقال پراے ایم یوکے وائس چانسلرکاخراج عقیدت متنازعہ بنا احتجاجی پوسٹرز،
یوگی حکومت وی سی کے دفاع میں اتری ،مخالفت کو طالبانی فکربتایا لکھنؤ25اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے بدھ کے روزکہاہے کہ یہ شرمناک ہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر کے اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ #کلیان سنگھ کی موت پر تعزیت…
مزید پڑھیں » -
بہار میں کورونا کی صورتحال بہتر ، اسکول ،کالج ، سنیما ہال اور ریستوراں بھی کھلیں گے: نتیش کمار
پٹنہ،25؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار میں کورونا وائرس کے کم کیسزکے پیش نظر حکومت نے اب اسکول کالج، دکانیں، مالز، پارکس اور مذہبی مقامات کو عام طور پر کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ ریاست کے چیف منسٹر #نتیش کمار نے آج ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی میٹنگ کے بعد یہ اعلان کیا۔وزیراعلیٰ نے سوشل…
مزید پڑھیں » -
قتل غیرت:بیٹی۔عاشق کا قتل،لاش کو ندی میں پھینکا
فیروزآباد:24اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع فیروزآباد کے سرسا گنج علاقے میں قتل غیرت کا ایک معاملہ روشنی میں آیا جہاں ایک شخص نے اپنی بیٹی اور اس کے #عاشق کا #قتل کرنے ان کی لاش کو #جمنا میں پھینک دیا تھا۔سرسا گنج علاقے کے ڈیٹی ایس پی کملیش کمار نے آج یہاں…
مزید پڑھیں »







