بین ریاستی خبریں
-
سنئیر صحافی اورسہاراکے سابق مارکٹنگ منیجر جمشید حسن کا انتقال،نعش سیوان روانہ
ممبئی،22اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک کے مشہور اردو اخبار روزنامہ سے ایک عرصہ تک وابستہ رہے اور پھر ملک کے مختلف #اردو #اخبارات میں مارکیٹنگ ہیڈ کے طور پر اپنی خدمات انجام دینے والے جمشید حسن نے آج صبح 6 بجے جنوب وسطیٰ #ممبئی کے #ٹاٹا #میموریل اسپتال میں داعی اجل کو لبیک…
مزید پڑھیں » -
سفاک عورت نے شوہر سے مل کر 2 سالہ معصوم بھتیجے کا کیا قتل ، لاش گندے نالے میں پھینکی
نئی دہلی ، ۲۲؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے پنجابی باغ علاقے سے ایک خاتون اور اس کے شوہر کو 2 سالہ معصوم بچے کے اغوا اور قتل کے بعد لاش کو نالے میں پھینکنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ گرفتار خاتون کی عمر 24 سال ہے ، جس نے اپنے شوہر…
مزید پڑھیں » -
کانگریس ایم ایل اے کا دعویٰ : کئی ریاستوں کے بااثر مسلم لیڈروں کو ہراساں کرنے کیلئے فہرست مرتب کرلی گئی
بنگلورو ، ۲۲؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک میں #کانگریس ایم ایل اے اور سابق وزیر بی زیڈ #ضمیر احمد خان نے الزام لگایا ہے کہ انہیں ملک کی کئی ریاستوں میں بااثر مسلم رہنماؤں کو ہراساں کرنے کی غرض سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ای ڈی نے حال ہی میں بی زیڈ…
مزید پڑھیں » -
سپا سینٹر کی آڑ میں سیکس ریکیٹ کا گورکھ دھندہ ، 16 خواتین اور مرد گرفتار
دہراد ون ، ۲۲؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اعلیٰ حکام کو اتراکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون کے سپا سینٹر کی آڑ میں غیر قانونی سرگرمیوں کے بارے میں مسلسل شکایات موصول ہو رہی تھیں ، جس پر سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ، دہرادون کو مذکورہ سپا سینٹرز پر کارروائی کی ہدایت دی گئی۔ #سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سٹی…
مزید پڑھیں » -
شیوسینانے افغانستان کی صورت حال کاتقسیم ہندسے موازنہ کیا
ممبئی22اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسیناکے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے تقسیم ہند کا موازنہ افغانستان کی موجودہ صورتحال سے کیا ہے۔ انہوں نے اتوارکوکہاہے کہ یہ واقعہ ملکی خودمختاری اور وجود کی تباہی کے درد کی یاد دہانی ہے۔ اپنے ہفتہ وار کالم روک ٹوک میں جو پارٹی کے #اخبار میں شائع ہوا ہے…
مزید پڑھیں » -
دہلی دورے سے قبل نتیش کمارنے ذات پرمبنی مردم شماری کامطالبہ دوہرایا
پٹنہ22اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے دہلی جانے سے پہلے ایک بار پھر ذات پرمبنی مردم شماری کے بارے میں اپنی بات کو دوہرایا ہے اور کہا ہے کہ کم از کم ایک بار ذات پرمبنی مردم شماری ہونی چاہیے۔ ذات پرمبنی مردم شماری کے مطالبے کے بارے میں نتیش کمار…
مزید پڑھیں » -
شہاب الدین کے گھرشہنائی بجے گی،اسامہ اوربہن کی شادی اکتوبرمیں ہوگی
پٹنہ22اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سیوان کے سابق سابق رکن پارلیمنٹ مو شہاب الدین کے بیٹے اسامہ شہاب دلہا بننے جا رہے ہیں۔ ان کی مستقبل کی بیوی پیشے سے ڈاکٹر ہے۔ معلومات کے مطابق 13 اکتوبر کو اسامہ کے سر سہراسجایا جائے گا۔ تین دن بعد اسامہ کی بڑی بہن کی شادی 16 اکتوبر…
مزید پڑھیں » -
ڈپٹی جیلر کے قتل کیلئے اے کے 47 کی مانگ ، ملزم گرفتار
نئی دہلی ، 21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تہاڑ جیل میں انکت گرجر نامی #بدمعاش کے #قتل کا بدلہ لینے کے لیے ڈپٹی جیلر کو قتل کرنے کی سازش کی جا رہی تھی۔ انکت گرجر کا ساتھی #ڈپٹی #جیلر کو مارنے کے لیے اے کے 47 کا انتظام کر رہا تھا،اس سے پہلے کہ #ملزم…
مزید پڑھیں » -
دہلی : پیر سے حسب سابق کھلیں گے مارکیٹ ، تمام کرونا پابندی منسوخ
دہلی ، 21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دارالحکومت دہلی میں اب بازارپہلے کی طرح کھلیں گے ۔ وزیر اعلیٰ #اروند #کیجریوال نے بتایا کہ پیر سے تمام مارکیٹ اپنے حسب سابق معمول کے مطابق کھلیں گے۔ کرونا کے بڑھتے ہوئے خطرے کی وجہ سے اب تک مارکیٹ رات آٹھ بجے تک کھولنے کی اجازت تھی،…
مزید پڑھیں » -
اویسی بی جے پی کو فائدہ پہنچانے کے لیے بیان بازی کر رہے ہیں-کانگریسی لیڈرپرمودتیواری کابیان
افغانستان سے شہریوں کوبروقت نہ لانے پرسرکار کو گھیرا الہ آباد21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سینئر لیڈر اور کانگریس ورکنگ کمیٹی کے رکن پرمود تیواری نے ہفتہ کوبڑابیان دیاہے۔ اسدالدین اویسی کے طالبان کے بارے میں بیان پر کانگریس لیڈر پرمود تیواری نے کہاہے کہ اویسی بی جے پی کو فائدہ پہنچانے کے…
مزید پڑھیں »







