بین ریاستی خبریں
-
آندھرا کے سی ایم جگن موہن ریڈی نے ہاکی کھلاڑی رجنی سے کی ملاقات 25 لاکھ روپئے سمیت کئی تحائف دیئے
حیدرآباد ،12؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والی ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کی #کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش کی جارہی ہے۔ آندھرا پردیش کی خواتین #ہاکی ٹیم کی کھلاڑی رجنی نے آج #آندھرا پردیش کے وزیر اعلی جگن موہن ریڈی سے ملاقات کی۔ اس دوران سی ایم جگن #موہن ریڈی…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا کے ایوت محل میں دردناک حادثہ،خود کے بنائے ہیلی کاپٹر سے ایک شخص کی موت-ویڈیو
مہاراشٹرا ،12؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے ضلع ایوت محل میں ایک درد ناک حادثے میں ایک شخص خود کے بنائے #ہیلی کاپٹر کی ٹیسٹنگ کے دوران اس کے روٹر بلیڈ سے ٹکرا کر ہلاک ہو گیا۔ یہ حادثہ بدھ کو پیش آیا۔ 29 سالہ اسماعیل شیخ ابراہیم ضلع ایوت محل کے علاقے…
مزید پڑھیں » -
اسکولی بچوں پر کورونا کا قہر شروع، بنگلورو میں 300 بچے پازیٹو، پنجاب-ہریانہ میں بھی حالات فکر انگیز
بنگلور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک طرف ہندوستان کی کئی ریاستوں میں کورونا انفیکشن کی کمی کو دیکھتے ہوئے کاروباری سرگرمیاں اور تعلیمی ادارے دھیرے دھیرے کھولنے کا اعلان کیا جا رہا ہے، اور دوسری طرف ان ریاستوں سے اچھی خبر نہیں آ رہی ہے جہاں اسکول کھل چکے ہیں۔ #کرناٹک، پنجاب اور #ہریانہ جیسی…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا : لاک ڈاون کی پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان ۔شاپنگ مالز میں داخلہ سے پہلے ویکسین سرٹیفکیٹ دکھانا ہوگا
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاستی کابینہ کااہم اجلاس ہواجس میں ریاست میں جاری لاک ڈاون کی #پابندیوں میں آج مزید نرمی دینے کافیصلہ کیاگیا ہے۔ا س کے مطابق اب ریاست میں ہوٹلس اور دوکانوں کے اوقات میں ا ضافہ کردیاگیا ہے۔۱۵ ؍اگست سے یہ نرمی دی جارہی ہے ۔ّآج شام چھ بجے #ممبئی میں…
مزید پڑھیں » -
20 سالہ لڑکے نے اپنی سابق گرل فرینڈ سے دوستی کرنے والے شخص کو قتل کیا
نئی دہلی، 11 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے منگول پوری میں 20 سالہ ایک شخص اور اس کے نابالغ دوست نے اپنی سابق #گرل# فرینڈ سے بات کرنے پرایک شخص کو مبینہ طور پر #چاقو کا وار کرکے #قتل کردیا۔ پولیس نے بدھ کو یہ معلومات دی۔انہوں نے بتایا کہ اسد عرف بلا…
مزید پڑھیں » -
پنجاب انتخابات: ریاستی کانگریس صدر نوجوت سنگھ سدھو نے 3صلاح کارمقررکیا
چنڈی گڑھ، 11 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب قانون ساز اسمبلی انتخابات سے قبل ریاستی کانگریس کے صدر #نوجوت سنگھ #سدھو نے ایک نیا اقدام کیا ہے۔ نوجوت #سنگھ سدھو نے ایم پی امر سنگھ، سابق ڈی جی پی محمد مصطفی اور ڈاکٹر پیارے لال گرگ کو اپنا مشیر مقرر کیا ہے۔ مانا جا…
مزید پڑھیں » -
دہلی: آدرش نگر پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ اومعطل،مزارکولے کرمتنازع ویڈیو میں آئے تھے نظر
نئی دہلی، 11 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے آدرش نگر #پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او سی پی بھردواج کو معطل کردیا گیا ہے۔ #دہلی پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں نے بتایا کہ ایس ایچ او کے خلاف مسلسل #شکایات موصول ہو رہی ہیں، جس کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ پولیس ذرائع…
مزید پڑھیں » -
لالو یادو کی وارننگ ، اگر ذات پرمبنی مردم شماری نہیں ہوئی تو بائیکاٹ کاامکان
نئی دہلی11اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کی مرکزی اپوزیشن پارٹی راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو یادو نے ایک بار پھر ذات پرمبنی مردم شماری کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے مرکزی حکومت سے درخواست کی ہے کہ 2021 کی #مردم شماری میں ذات پرمبنی مردم #شماری بھی کرائی جائے ،…
مزید پڑھیں » -
تریپورہ :ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی و دیگر ٹی ایم سی رہنماوں کے خلاف ایف آئی آر درج
کولکاتہ ،11؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کے بعد اب تریپورہ میں ترنمول #کانگریس اور بی جے پی کے درمیان سیاسی جنگ جاری ہے۔ ماضی میں حملے کے حوالے سے الزام تراشیوں کے درمیان #تریپورہ پولیس نے ٹی ایم سی ارکان پارلیمنٹ ڈولا سین اور کنال گھوش کے خلاف ایف آئی آر درج کی…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا و آندھراپریش میں اسکولوں کی کشادگی عمل میں آئے گی
مہاراشٹرا حکومت نے جاری کیااعلامیہ ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ پچھلے ڈیڑھ سال سے بند اسکول 17 اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔ اس کے لیے دیہی اور شہری کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ نیز ، حتمی فیصلہ اس ضلع کے عہدیداروں نے کرنا ہے۔ریاست…
مزید پڑھیں »








