بین ریاستی خبریں
-
ملک کوسوشلزم کی ضرورت،سرمایہ داری اورفرقہ واریت کی نہیں ملائم سنگھ اوراکھلیش یادوسے ملاقات کے بعدلالو یادوکابیان
نئی دہلی 2اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)کے سربراہ #لالو پرساد یادو نے کہا ہے کہ ملک کو اس وقت سرمایہ داری اور فرقہ واریت کی ضرورت نہیں بلکہ لوگوں کومساوات اور #سوشلزم کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجوادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو سے…
مزید پڑھیں » -
’’کھیلا ہوبے ‘‘’بنگال حکومت نے باضابطہ سرکاری دن کے طور پر مقرر کردیا
کولکتہ: 2/اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات میں وزیر اعلیٰ ممتا #بنرجی نے’’کھیلے ہوبے‘‘کا نعرہ اپنایا۔ اب یہ نعرہ ریاست میں کھیلوں کے لیے ایک سرکاری دن بننے جا رہا ہے۔ ممتا بنرجی آج #کولکتہ کے نیتا جی انڈور اسٹیڈیم میں’’کھیل ہوبے ‘‘پروگرام کا آغاز کررہی ہے اور اگلے چند دنوں…
مزید پڑھیں » -
بابل سپریہ نے ایک بار پھر فیس بک پر سیاسی بیانات پر اپنے دکھ کا اظہار کیا
کولکتہ: 2اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے آسنسول رکن پارلیمنٹ بابل سپریو کے فیس بک پر نئے پوسٹ نے بنگال کی سیاست میں قیاس آرائی تیزہوگئی ہے۔دودن قبل سیاست سے ریٹائرڈ منٹ کے اعلان کرنے کے بعد آج انہوں نے بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش…
مزید پڑھیں » -
عدالت نے جنین میں خرابی کی وجہ سے 22 ہفتے کی حاملہ کواسقاط حمل کی اجازت دی
نئی دہلی،2اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے ایک #خاتون کو طبی طور پر22 ہفتے کا #حمل گرانے کی اجازت دے کیونکہ #جنین میں شدید خرابیاں تھیں اور پیدائش کے بعد #بچے کے زندہ رہنے کے امکانات کم تھے۔جسٹس ریکھا پلی نے ایمس کے میڈیکل بورڈ کی اس رپورٹ پر غور کیا جو…
مزید پڑھیں » -
دہلی فساد: سابق عآپ کونسلر طاہر حسین کی ضمانت درخواست دوسری بنچ کوسونپی گئی
نئی دہلی،2اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے روز عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سابق #کونسلر طاہر حسین کی جانب سے 2020 کے شمال مشرقی #دہلی #فسادات سے متعلق ایک دوسرا کیس دوسری بنچ کے سامنے زیر التوا ہونے کی وجہ سے درخواست پرسماعت نہیں کی۔جسٹس رجنیش بھٹناگر نے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا میں زیکا وائرس کے پہلے معاملے کی تصدیق
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں پونے ضلع کے پرندر علاقہ کی ایک خاتون کو زیکا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ پازیٹیو آنے کے بعد ریاست میں اس انفیکشن کا پہلا معاملہ درج کیا گیا۔ریاستی محکمہ صہت نے اتوار کو ایک بیان جاری کرکے کہاکہ پچاس سالہ خاتون وائرس کے انفیکشن سے ٹھیک ہوچکی ہے…
مزید پڑھیں » -
لالویادوکی بیٹی روہنی نے للن سنگھ کو طنز یہ مبارکباد دی،پیٹ میں دانت والی ویڈیوشیئرکی
پٹنہ یکم اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لالوپرساد کی بیٹی ڈاکٹر روہنی آچاریہ نے بھی للن سنگھ کوجے ڈی یو کا قومی صدر بنائے جانے پر مبارکباد دی ہے۔ روہنی نے للن سنگھ کو چاچا جی کہہ کر مخاطب کیا ہے اور للن سنگھ کی ویڈیو بھی پوسٹ کی ہے۔ للن سنگھ کی یہ…
مزید پڑھیں » -
سماجوادی پارٹی کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں کانگریس-بی ایس پی طے کریں کہ کس سے مقابلہ کرناہے: اکھلیش یادو
لکھنؤیکم اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادونے اتوارکوکہاہے کہ ان کی پارٹی کے دروازے اگلے سال اترپردیش اسمبلی انتخابات سے قبل اتحاد کے لیے تمام چھوٹی پارٹیوں کے لیے کھلے ہیں اور وہ اس کی کوشش کریں گے۔ایسی تمام سیاسی جماعتوں کو مل کربی جے پی کو شکست دینی…
مزید پڑھیں » -
پونے: لوگوں نے بنجر زمین کو جنگل میں تبدیل کیا
پونے31جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے پونے ضلع میں فطرت سے محبت کرنے والوں کے ایک گروپ نے 30 ایکڑ لمبی بنجر #زمین کو گھنے #جنگل میں تبدیل کر دیا ہے اور وہاں مختلف قسم کے مقامی #درخت لگائے ہیں۔شہر کے این آئی بی ایم علاقے میں آنند وان کے نام سے جانا جاتا…
مزید پڑھیں » -
بلیا:تانترک کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج
بلیا31جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے بلیا ضلع کے ریوتی تھانہ علاقے میں ایک تانترک کے خلاف ایک 16 سالہ #لڑکی کے مبینہ #اغوا کے معاملے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے اس کی اطلاع دی۔ریوتی پولیس اسٹیشن کے انچارج یادویندر پانڈے نے ہفتے کے روز بتایا کہ ریوتی تھانہ علاقہ کے…
مزید پڑھیں »








