بین ریاستی خبریں
-
جاسوسی کیس کی تفتیش عدالت کی نگرانی میں ہونی چاہیے مودی سے ملاقات کے بعدممتا بنرجی کابیان ،ریاستی مسائل پربات کی
نئی دہلی27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ بنگال انتخابات کے بعد وزیر اعظم کے ساتھ وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کی یہ پہلی ملاقات ہے۔ بنگال کی انتخابی مہم کے دوران دونوں ایک دوسرے پر تیز حملے کرتے دکھائی دیے…
مزید پڑھیں » -
راج کندرا کو 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا
ممبئی 27جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عدالت نے راج کندرا کو 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیاہے۔ اگرچہ ممبئی پولیس نے راج کندراکے لیے 7 دن کی پولیس تحویل طلب کی تھی ، تاہم عدالت نے اس درخواست کو قبول نہیں کیا۔اس سے قبل عدالت نے حکم دیاکہ راج کندرا کو 27…
مزید پڑھیں » -
پیگاسس جاسوسی معاملے میں ممتا بنرجی نے بنائی جانچ کمیشن ، مغربی بنگال ایسا کرنے والی پہلی ریاست بنی
کولکاتہ،26جولائی: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے پیگاسس جاسوسی معاملے میں #انکوائری کمیشن قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ انکوائری کمیشن دو ریٹائرڈ ججوں پر مشتمل ہے، جو مغربی بنگال میں فون ہیکنگ، ٹریکنگ اور فون ریکارڈنگ کے الزامات کی تحقیقات کریں گے۔ ممتا نے یہ فیصلہ…
مزید پڑھیں » -
استعفیٰ دیتے وقت یدیورپا کی آنکھوں میں آگئے آنسو کہا سائیکل پر سوار ہوکر ریاست میں بی جے پی کوکیا مضبوط
بنگلورو،26جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کئی دن سے جاری سیاسی قیاس آرائیوں کے درمیان بی ایس #یدیورپا نے #کرناٹک کے #وزیر اعلی کے عہدے سے آج استعفیٰ دے دیا۔ یہ چوتھا موقع ہے جب بی ایس یدیورپا نے وزیر اعلی کے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ یدیورپا اب تک چار بار وزیراعلیٰ بن چکے ہیں…
مزید پڑھیں » -
جھارکھنڈ: صاحب گنج میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی، 8 نوجوانوں نے بنایا ہوس کا نشانہ
صاحب گنج،26جولائی: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ضلع کے برہروا تھانہ علاقہ میں لڑکی کو گھر سے باہر لے کر اجتماعی زیادتی کا واقعہ انجام دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں سات ملزمان کو گرفتاربھی کیا ہے۔ اب بھی ایک ملزم پولیس کی گرفت سے باہر ہے۔ متاثرہ نے پولیس…
مزید پڑھیں » -
پاکستان ایس جی پی سی نے سدھو کو صدر بننے پرپیش کی مبارکباد ، بی جے پی اور اکالی دل نے سادھا نشانہ
چنڈی گڑھ،26جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان #سکھ #گردوارہ مینجمنٹ کمیٹی (پی ایس جی پی سی) نے نوجوت سنگھ سدھو کو پنجاب کانگریس کا صدر بننے پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل #میڈیا کے ذریعے #سدھو کو مبارکباد دیتے ہوئے پی ایس جی پی سی نے یہ بھی کہا کہ یہ دنیا بھر کے سکھوں کے…
مزید پڑھیں » -
گوتم گمبھیر کو سپریم کورٹ سے راحت نہیں ملی دوا تقسیم کرنے کے معاملے میں درخواست واپس لی
نئی دہلی26جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ اور سابق کرکٹر #گوتم گمبھیر کو سپریم #کورٹ سے راحت نہیں ملی ہے۔ دوسری لہر کے دوران ، لوگوں کودوا تقسیم کرنے کے معاملے میں انہیں دھچکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کی انکوائری کے حکم میں مداخلت سے انکار کردیا…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدیورپانے استعفیٰ دیا،نئے وزیراعلیٰ کی نامزدگی تک عبوری سی ایم ہوں گے
نئی دہلی26جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدیورپا نے آج ان قیاس آرائیوں کے درمیان #استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے کہ انھیں عہدے سے ہٹا دیا جائے گا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ آج ان کی حکومت دو سال مکمل کررہی ہے۔ کرناٹک کی صورتحال پر بی جے پی صدر…
مزید پڑھیں » -
ہماچل کے کننور میں لینڈ سلائیڈنگ :سانگلا وادی میں پل ٹوٹنے سے 9 افراد ہلاک-ویڈیو وائرل
شملہ،25جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہماچل پردیش کے کننور میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ #وادی سانگلہ میں پل کے گرنے سے نو افراد کی موت ہوگئی ہے۔ کننور ضلع کے ایس پی سجھو رام رانا نے بتایا کہ نو افراد کی #موت ہوگئی ہے اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ ایس پی نے بتایا…
مزید پڑھیں » -
ریلوے ٹریک پر ’خطرناک اسٹنٹ‘ کو فروغ دینے کے الزام میں یوٹیوبر گرفتار،کل پوسٹ کیاتھا ویڈیو
ممبئی،25جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)باندرا ریلوے پولیس (جی آر پی) نے ریلوے ٹریک پر اسٹنٹ کی تشہیر کرنے والی ویڈیو وائرل ہونے پر یو ٹیوبر کو گرفتار کرلیا ہے۔ #ملزم آئیفی خان کے #یوٹیوب پر 44.8 ہزار فالورز ہیں۔ خان نے ایک #ویڈیو پوسٹ کی جسے اس نے ریلوے ٹریک پر خطرناک اسٹنٹ کے…
مزید پڑھیں »








