بین ریاستی خبریں
-
پیگاسس جاسوسی کیس: اپوزیشن بے حقیقت اور جھوٹے الزامات لگا کر ملک کو بدنام کررہی ہے: یوگی
لکھنؤ ، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی کے #وزیراعلیٰ #یوگی آدتیہ ناتھ (UP Chief Minister Yogi Adityanath)نے ملک کی پارلیمنٹ میں پیگاسس جاسوسی #اسکینڈل پر ہنگامے کے بعد حزب اختلاف پر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف جاسوسی اسکینڈل کے بہانے #پارلیمنٹ کی بحث کو آگے بڑھنے نہیں دے رہی ہے…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال میں کورونا سے کم موت کے باوجود اموات کی شرح میں اضافہ دکھایاگیا
کولکاتہ، 19 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے حال ہی میں کورونا کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو معاوضے کی مانگ کرنے والی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزاروں نے مطالبہ کیا کہ مرکز کو ادائیگی کرنی چاہئے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ 2005 کی دفعہ 12 اور 2015 کے نوٹیفکیشن کا…
مزید پڑھیں » -
جموں: موسلا دھار بارش کاقہر، کئی مکانات کوپہنچا نقصان ، محکمہ موسمیات نے جاری کیا الرٹ
جموں، 19 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتوار اور پیر کی درمیانی شب #جموں میں ہونے والی بارش نے یہاں کے کئی علاقوں میں تباہی مچا ئی ہے اور متعدد مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بدھ تک جموں و کشمیر میں موسم الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس خدشے کا…
مزید پڑھیں » -
مودی ، شاہ کوجاسوسی معاملے پر وضاحت کرنی چاہیے:شیوسینا
ممبئی 19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے پیرکے روزکہاہے کہ وزیر اعظم نریندر #مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت #شاہ کو اسرائیل کے اسپائی ویئر پیگاسس کے ذریعہ متعدد افراد ،صحافی سمیت ، کی #جاسوسی کے معاملے کو واضح کرنا چاہیے۔ راوت نے نئی دہلی میں صحافیوں کو بتایا…
مزید پڑھیں » -
دہلی: ڈیوٹی کے دوران کووڈ سے مرنے والے ٹیچرکے اہل خانہ کوملا ایک کروڑ روپے کا معاوضہ
نئی دہلی، 19 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے وزیر صحت #ستیندر #جین نے پیر کو کہا کہ ریاستی حکومت نے گذشتہ سال #ڈیوٹی کے دوران کووڈ 19 سے انتقال کر نے والے اسکول ٹیچر کے اہل خانہ کو 1 کروڑ کا معاوضہ دیا ہے۔وزیر نے ایک ویڈیو ٹویٹ کی جس میں شیوجی مشرا…
مزید پڑھیں » -
گجرات میں کمال: اپریل میں کووڈ سے ہوئی جس کی موت، جولائی میں اسی کولگا ویکسین کا دوسراٹیکہ
بناس کانٹھا، 19 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات کے ضلع بناس کانٹھا میں رہنے والے ورسی بھائی پرمار کے موبائل پر آیا ایک مبارکبادی پیغام ان کے جلے پر نمک چھڑکنے میں کم نہیں تھا۔ اس سال 23 اپریل کو ان کے والد 70سالہ ہریجی لکشمن پرمار کی کورونا سے موت ہوگئی تھی۔ اس…
مزید پڑھیں » -
پنجاب کانگریس میں تھمانہیں تنازع ،کل وزیراعلی امریندر نے رکھا لنچ ، سدھو کونہیں ملی دعوت
امرتسر، 19 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نوجوت سنگھ سدھو کو پنجاب کانگریس کی کمان سونپے جانے سے بہت ناراض ہیں۔ ذرائع کے مطابق کیپٹن امریندر سنگھ نے 21جولائی کو پنچکولہ میں اپنے معاون ایم ایل اے، کچھ ممبران پارلیمنٹ اور دیگر لیڈران کو ظہرانے کے لئے مدعو کیا ہے۔ #سدھو…
مزید پڑھیں » -
پنجاب کانگریس کا صدر بننے پرسدھو نے راہل اور پرینکاگاندھی کا اداکیاشکریہ، کہا میرا سفر شروع
چنڈی گڑھ، 19 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے نوجوت سنگھ سدھو کو پارٹی کی پنجاب یونٹ کا نیا صدر مقرر کیا ہے۔ ریاست کے وزیر اعلی امریندر #سنگھ کے سخت اعتراضات کے باوجود گاندھی نے یہ فیصلہ لیا۔ ادھرصدر بننے پر نوجوت سنگھ سدھو کا پہلا رد عمل…
مزید پڑھیں » -
تمل ناڈو کے وزیر اعلی نے میکداتو ڈیم کے معاملے پر کرناٹک کے ساتھ بات چیت کے آپشن کوخارج کیا
نئی دہلی / چنئی، 19 جولائی: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے پیر کو #میکداتو ڈیم (Mekedatu Dam) معاملے پر کرناٹک کے ساتھ بات چیت کے آپشن کو مسترد کردیا۔ اسٹالن نے قومی دارالحکومت میں صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ مرکز…
مزید پڑھیں » -
اعظم خان کی طبیعت پھر خراب
سیتا پور19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سینئرسماج وادی #پارٹی (ایس پی) کے رہنما #اعظم #خان کو ان کی طبیعت خراب ہونے کے بعد پیر کو #لکھنؤ کے میدانتا اسپتال لے جایا گیا۔سیتا پور ڈسٹرکٹ جیل کے جیلر آر ایس یادونے بتایاہے کہ اعظم کو آج صبح سانس لینے میں دشواری تھی۔ جب ضلعی اسپتال کے…
مزید پڑھیں »








