بین ریاستی خبریں
-
آسام پولیس پر حملوں کا جواب دیا جائے گا: ہمنت بسواسرما
گوہاٹی14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ دو ماہ کے دوران ریاست میں ہونے والے مختلف انکائونٹر کا جواز پیش کرتے ہوئے آسام کے وزیراعلیٰ ہمنت بسوا #سرما (Himanta Biswa Sarma)نے بدھ کے روز اس بات پر زور دیا کہ پولیس پر حملے (Attack) کا جواب اس طرح کے مجرموں کو روکنے کے لیے قانون کے…
مزید پڑھیں » -
کالول شہر گجرات :بے قصور مسلم مردو خواتین کو بلاتاخیر رہا کیا جائے، جمعیۃ علماء ہند
جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود مدنی کا گجرات کے وزیر اعلی کو مکتوب نئی دہلی14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود مدنی نے گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی کو خط لکھ کرکالول ضلع پنچ محل میں رونما ہوئے واقعات کی طرف توجہ مبذول کرائی ہے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا : ناسک کے سرکاری کرنسی پرنٹنگ پریس سے 5 لاکھ روپے غائب
ناسک ، 14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے #ناسک میں واقع گورنمنٹ کرنسی نوٹ پریس سے 5 لاکھ روپے کی چوری کا سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے۔ ملک کے محفوظ ترین کرنسی نوٹ پریس میں چوری کی وجہ سے انتظامیہ کی تشویش بڑھ گئی ہے۔ اس سلسلے میں ابھی تک کوئی مقدمہ درج…
مزید پڑھیں » -
دہلی تشدد:عدالت نے دہلی پولیس پر 25 ہزار کا جرمانہ لگایا
نئی دہلی14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی فسادات کے دوران اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہنے پر کارکارڈوما عدالت نے دہلی پولیس پر 25000 روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔دراصل دہلی میں پچھلے سال پھوٹ پڑے تشدد کے دوران محمد ناصر کو 24 فروری کو آنکھ میں گولی لگی تھی۔ #دہلی #پولیس پر اس کی…
مزید پڑھیں » -
امرتسر میڈیکل کالج میں جونیئر طلباء کے سا تھ برہنہ کرکے ریگنگ کا دعویٰ
چندی گڑھ ، 14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اینٹی ریگنگ ہیلپ لائن پر ایک گمنام ای میل میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گورنمنٹ میڈیکل کالج #امرتسر کے سالِ اول کے طلباء کے ساتھ پچھلے کچھ دنوں سے ریگنگ کیا جارہا ہے۔ نیشنل اینٹی #ریگنگ ہیلپ لائن نے اس معاملے میں شکایت درج کی ہے…
مزید پڑھیں » -
اندور پولیس ویب سائٹ ہیک، ’آزادکشمیر‘ اور ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لکھے
اندور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہیکرز نے اندور پولیس کی ویب سائٹ پرحملہ کرتے ہوئے منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں قابل اعتراض بات کے ساتھ ’آزاد کشمیر‘ اور ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لکھے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ #اندور #پولیس کی ویب #سائٹ کے ’کنٹیکٹ اَز‘ (ہم سے رابطہ کریں) سیکشن…
مزید پڑھیں » -
مسلم لڑکے کی معذور ہندو لڑکی سے رضامندی کی شادی قدامت پسندوں کو اعتراض تقریب منسوخ
ناسک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے #ناسک میں ایک خاندان اپنی معذور بیٹی کی شادی مسلم نوجوان سے کرا رہا تھا، لیکن جب #شادی کا کارڈ چھپا اور وہ #وائرل ہونے لگا تو قدمت پسندوں نے ایک #ہنگامہ برپا کر دیا۔ رضا مندی سے ہونے والی اس شادی کو لوجہاد کا نام دیا جانے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر ا ان لاک پابندیوں کو مرحلہ وار ختم کیاجائے گا
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا کے پس منظر میں مہاراشٹر میں سخت پابندیاں عائد کردی گئیں۔ لیکن لوگوں سے یہ #پابندیاں نرم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ لہذا #مہاراشٹرا میں پابندیوں کو اگلے ہفتے سے مرحلہ وار میں نرمی کی جائے گی۔ #ٹاسک فورس نے وزیر اعلی ادھو #ٹھاکرے کو ایک رپورٹ پیش…
مزید پڑھیں » -
مدھیہ پردیش: لاک ڈاؤن پابندیوں میں نرمی
سنیما ہال 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ کھلیں گے ، بازار 10 بجے تک کھولنے کی اجازت نئی دہلی ،13؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا کیسز میں مسلسل کمی کے پیش نظر مدھیہ پردیش (Madhya Pradesh) حکومت نے ریاست میں لاک #ڈاؤن (lockdown) کی پابندیوں میں مزید نرمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ #وزیر اعلی…
مزید پڑھیں » -
افواہوں کا بازار گرم، آپ میں شامل ہوسکتے ہیں نوجوت سنگھ سدھو
چندی گڑھ،13؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کانگریس میں جاری تنازعہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ادھر کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو (Navjot Singh Sidhu)نے کہا کہ عام آدمی پارٹی نے ہمیشہ میرے کام کی تعریف کی ہے۔ ہماری اپوزیشن پارٹی ‘عآپ‘ (Aam Aadmi Party) نے #پنجاب میں میرے کام کی تعریف…
مزید پڑھیں »







