بین ریاستی خبریں
-
یوپی ضلع پنچایت نتائج : بی جے پی کی جیت پروزیراعلی یوگی نے کہا یہ وزیر اعظم مودی کی عوامی فلاح و بہبود پالیسیوں کا نتیجہ
لکھنؤ، 3 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی میں ہوئے ضلعی #پنچایت #انتخابات میں بی جے پی نے 75 میں سے 67 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ جیت سیاسی لحاظ سے اہم ہیں کیونکہ اگلے سال #ریاست میں #اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ ایسی صورتحال میں #یوپی کے سیاسی گلیاروں میں اس انتخاب…
مزید پڑھیں » -
پشکر سنگھ دھامی اتراکھنڈ کے نئے وزیراعلیٰ ہوں گے
نئی دہلی3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پشکر سنگھ دھامی اتراکھنڈکے نئے وزیراعلیٰ ہوں گے۔ انہیں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا قریبی سمجھا جاتا ہے۔ دھامی سابق سی ایم بھگت سنگھ کوشیاری کے او ایس ڈی رہ چکے ہیں۔ دھامی سنگھ کے بھی قریب ہیں۔ سابق #وزیر #اعلیٰ تیرتھ سنگھ راوت نے پشکر سنگھ دھامی…
مزید پڑھیں » -
یوپی بلدیاتی انتخابات: بی جے پی کی بڑی فتح
سماجوادی پارٹی کااحتجاج،انتخابی دھاندلی کاالزام لکھنؤ3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش میں بلدیاتی انتخابات میں اکھلیش یادو کی سماج وادی پارٹی کو بڑا دھچکا لگاہے اور #بی جے پی بڑے پیمانے پر فتح کے لیے تیارہے۔ بی جے پی ضلع پنچایت صدر کے انتخاب میں 60 سے زیادہ نشستیں جیتنے کی پیشن گوئی کے…
مزید پڑھیں » -
چور دروازے سے اقتدار میں آئی ہے موجودہ حکومت ، اب اس کا خاتمہ یقینی : تیجسوی یادو
پٹنہ ،03؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار میں اپوزیشن لیڈر اور #لالو یادو کے چھوٹے بیٹے تیجسوی یادو نے نتیش کمار کی سربراہی والی موجودہ حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ تیجسوی یادو نے نتیش حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ #بہار میں موجودہ حکومت چور دروازے سے اقتدار میں آئی ہے۔ یہ گرہوئی حکومت…
مزید پڑھیں » -
ای ڈی نے مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کودوبارہ بھیجا سمن منی لانڈرنگ معاملے 5جولائی کو ہونا ہے پیش
ممبئی،03؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے #مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ اور دیگر کے خلاف جاری منی لانڈرنگ تحقیقات کے تحت #دیشمکھ کو تازہ سمن جاری کیا ہے۔ نیز انہیں 5 جولائی کو تفتیشی ایجنسی کے سامنے پیش ہونے کو کہاگیا۔ ہفتہ کو عہدیداروں نے بتایا کہ این سی پی کے…
مزید پڑھیں » -
جے بی ٹی ٹیچر گھوٹالے میں 10 سال کی سزاکاٹنے کے بعد سابق سی ایم او پی چوٹالہ جیل سے رہا
نئی دہلی،02؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #ہریانہ کے سابق #وزیر اعلی او پی #چوٹالہ کو #جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ ٹیچربھرتی گھوٹالہ کیس میں انہیں 10 #سال کی #سزا سنائی گئی تھی۔ دراصل مشہور جے بی ٹی گھوٹالے میں سابق وزیر اعلی اوم پرکاش چوٹالہ کی سزا پوری ہوگئی ہے ، حالانکہ…
مزید پڑھیں » -
نتیش کمار کے وزیر نے کہا- کرپٹ ہے ہماری حکومت
پٹنہ،02؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #بہار میں #وزیر #اعلی #نتیش کمار کی سیاسی مشکلات میں اضافہ اپوزیشن نہیں بلکہ ان کی #پارٹی کے وزراء اور ممبران اسمبلی کررہے ہیں۔ نتیش حکومت کے ایک #سینئر وزیر مدن ساہنی نے عہدیداروں کی من مانی سے تنگ آکر مستعفی ہونے کی پیش کش کی ہے۔ ساہنی…
مزید پڑھیں » -
بنگال میں صدرراج لگانے والی درخواست پر سماعت کیلئے متفق ہواسپریم کورٹ, ممتابنرنی حکومت کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات
نئی دہلی، یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم #کورٹ اس درخواست پر سماعت پر متفق ہوگیا ہے جس میں مرکزی #حکومت کو مغربی بنگال میں 2 مئی سے انتخابات کے بعد امن و امان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر صدر راج لگانے کی ہدایت دینے کی اپیل کی ہے ۔ اس درخواست میں…
مزید پڑھیں » -
بہار: قابل اعتراض حالت میں پکڑے جانے پرخاتون اور نوجوان کوبنایا یرغمال ، 25 ہزارکا جرمانہ
کٹیہار، یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ضلع کے پرنا پور تھانہ علاقہ کے ایک گاؤں میں لوگوں نے قانون کوطاق پررکھ کرایک #خاتون کونہ صرف رسی سے باندھ کر یرغمال بنایا، بلکہ اسے سزا بھی دی اور انصاف کا فیصلہ سنادیا۔ اس سارے معاملے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد جمعرات کے…
مزید پڑھیں » -
منسکھ ہرین قتل کے 4 ملزمین نیپال میں تھے روپوش این آئی اے کو لاکھوں روپے کے ٹرانزیکشن کی اطلاع ملی
ممبئی، یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)این آئی اے منسکھ #قتل اور انٹیلیا کیس کے حالیہ گرفتار #ملزم سے متعلق بہت سے انکشافات کر رہی ہے۔ این آئی اے نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ اب تک گرفتار 10 افراد کے علاوہ مزید ملزمین بھی اس پوری سازش میں ملوث تھے اور ان…
مزید پڑھیں »







