بین ریاستی خبریں
-
مہاراشٹر: ویرار کے اسپتال میں لگی آگ ، آئی سی یو کے 13 کوویڈ مریض ہلاک
ممبئی:(اردودنیا.اِن)کورونا سے ہونے والی اموات کے درمیان مہاراشٹرا سے ایک اور افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ مہاراشٹرا کے ممبئی سے ملحق ویرار کے وجئے ولبھ اسپتال میں آگ لگی ، جس کی وجہ سے آئی سی یو میں داخل 13 کوویڈ مریضوں کی موت ہوگئی۔ نصف شب میں اسپتال میں…
مزید پڑھیں » -
پولٹری فارم کی مرغیوں کے انڈا نہ دینے پر پولیس میں شکایت
مخصوص فیڈ کے استعمال کے بعد عارضہ ،کمپنی نے معاوضہ ادا کرنے سے اتفاق کیا ممبئی:(اردودنیا،اِن)مہاراشٹرا میں پونے کی پولیس کو اس وقت الجھن کا سامنا کرنا پڑا جب ایک کسان نے مرغیوں کے انڈا دینا بند کرنے کیلئے فرٹیلائیزر کمپنی کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔ پولٹری فارم کے…
مزید پڑھیں » -
جموں وکشمیر: کورونا پرقابوپانے کیلئے نئی ہدایات جاری
مختلف زمرے کی دکانیں کھولنے کیلئےطئے ہوئے دن جموں:(اردودنیا.اِن)تمام ملک کی طرح جموں و کشمیر میں بھی کوروناکے معاملات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور ریاستی حکومت اس وبا سے نمٹنے کے لئے روزانہ نئی ہدایات جاری کررہی ہے۔ تازہ ترین ہدایات کے تحت جموں و کشمیر حکومت نے تمام…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا میں کورونا کا قہر ، 16 دنوں میں 25 پولیس اہلکار جاں بحق
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کورونا وائرس نے پورے ملک میں تباہی مچا رکھی ہے۔ کورونا سے مرنے والے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے ، جو تشویش کا باعث ہے۔ گذشتہ 16 دنوں میں مہاراشٹرا سے 25 پولیس اہلکار کورونا کی وجہ سے اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔گزشتہ…
مزید پڑھیں » -
ایک ملک ،ایک پارٹی اورایک لیڈرکانعرہ لگانے والی بی جے پی کاویکسین پردوہرامعیارـ:ممتابنرجی
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)مرکزی حکومت کی ویکسین کی فروخت پر مغربی بنگال کی سی ایم ممتا بنرجی نے کہاہے کہ حکومت کو ویکسین کے لیے قیمت طے کرنی چاہیے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ بی جے پی ہر وقت ایک ملک ، ایک پارٹی ، ایک رہنماکے نعرے لگاتی ہے لیکن…
مزید پڑھیں » -
عدالت نے بنگال انتخابات پرالیکشن کمیشن کی سرزنش کی
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن)کلکتہ ہائیکورٹ نے بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح بنگال میں کورونا کی دوسری لہر کے باوجود آٹھ مرحلوں میں الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کی سخت سرزنش کی ہے۔ عدالت کو خدشہ تھا کہ انتخابی ریلیاں کورونا کے لیے سپر اسپریڈ ثابت ہوسکتی ہیں۔ عدالت نے کہاہے کہ…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس: مدھیہ پریش میں ضروری خدمات چھوڑ کردیگر دفاترمیں جاسکیں گے صرف10 فیصد ملازمین
بھوپال:(اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش حکومت نے کورونا وائرس کے انفیکشن کی روک تھام اوربچاو کے تعلق سے پہلے جاری کردہ رہنما خطوط کولے کر اضافی ہدایات جاری کی ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق ضروری خدمات مہیا کرانے والے دفاترکے علاوہ باقی دفاتر صرف 10 فیصد ملازمین کے ساتھ چل سکتے ہیں۔ محکمہ…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس: میزورم میں 6 دن کا لاک ڈاؤن
آئزول:(اردودنیا.اِن)میزورم حکومت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان دارالحکومت آئیزول اور 10 دیگر ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں ایک ہفتہ طویل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ لاک ڈاؤن منگل کو شروع ہوا اور 26 اپریل کی صبح چار بجے تک جاری رہے گا۔ حکومت کے حکم میں لاک…
مزید پڑھیں » -
کورونا کی دوسری لہرکیلئے مودی ذمہ دار: ممتابنرجی
بالورگھاٹ:(اردودنیا.اِن)مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بدھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ملک میں کووڈ 19 کی دوسری لہر مودی ساختہ سانحہ ہے۔یہاں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کی صدر نے دعویٰ کیا کہ مغربی بنگال…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا: لاک ڈاؤن کا اعلان کل شام تک ہونے کا امکان
ممبئی :(اردودنیا.اِن) کرونا مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد مہاراشٹر میں صحت کے نظام پر ایک بہت بڑا دباؤ ڈال رہی ہے۔ بڑھتی ہوئی کورونا کی وجہ سے ، حکومت نے مہاراشٹرا میں سخت لاک ڈاؤن کے حوالے سے ایک تحریک شروع کردی ہے۔وزیر صحت راجیش ٹوپے نے واضح کیا کہ…
مزید پڑھیں »







