بین ریاستی خبریں
-
مہاراشٹر میں غیرقانونی قیام کا مقدمہ, آٹھ بنگلہ دیشی شہریوں کو قید کی سزا
"غربت, لاعلمی اور مجبوریوں نے ان ملزمان کو اس جرم کی طرف دھکیل دیا, اس لیے سزا میں نرمی مناسب ہے۔"
مزید پڑھیں » -
گیزر نے لے لی نوجوان کی جان: بند باتھ روم میں دم گھٹنے سے دل دہلا دینے والی موت
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اتر پردیش کے باغپت ضلع کے سنہیڈا گاؤں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نہانے کے لیے باتھ روم میں جانے والا نوجوان زندہ واپس نہ آ سکا۔ گھر والوں کے مطابق ابھیشیک حسبِ معمول صبح نہانے گیا، لیکن کافی دیر تک دروازہ نہ کھلنے پر پریشانی…
مزید پڑھیں » -
کیرالہ اداکارہ زیادتی کیس:ملیالم فلم اداکار دلیپ دلیپ بری، چھ ملزمان مجرم قرار
"کیرالہ کے اس کیس نے نہ صرف فلم انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا بلکہ صنفی مساوات کی بحث کو بھی نئی سمت دی۔"
مزید پڑھیں » -
کیرالہ وزیر اعلیٰ پینارائی وجین نے جماعتِ اسلامی اور ہندوتوا تنظیموں کی سوچ کو "ایک جیسا” قرار دیا
"سیاسی اسلام پسند اور ہندوتوا نظریہ رکھنے والے ایک جیسی ذہنیت کے حامل ہیں، چاہے وہ بظاہر ایک دوسرے کے مخالف کیوں نہ ہوں" — پینارائی وجین
مزید پڑھیں » -
مرشد آباد کی بابری طرز مسجد کے سنگِ بنیاد میں مداخلت سے انکار-کلکتہ ہائی کورٹ
"عدالت نے کہا کہ محض خدشات کی بنیاد پر تقریب پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی، امن و قانون کا معاملہ ریاست کا دائرہ کار ہے۔"
مزید پڑھیں » -
بامبے ہائی کورٹ کا فیصلہ: مذہبی عبادات میں لاؤڈ اسپیکر لازمی نہیں، مسجد کی درخواست مسترد
"کوئی بھی مذہب ایسی عبادت کی تلقین نہیں کرتا جو دوسروں کے سکون اور صحت کے لیے نقصان دہ ہو۔"
مزید پڑھیں » -
اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو دو پاسپورٹ کیس میں 7 سال قید کی سزا
رامپور کی عدالت نے دو پاسپورٹ رکھنے کے الزام میں عبداللہ اعظم کو سات سال قید کی سزا سناتے ہوئے کہا کہ مقدمے میں جرم پوری طرح ثابت ہو چکا ہے۔
مزید پڑھیں » -
آندھرا پردیش میں تین نئے اضلاع کی منظوری، کل اضلاع کی تعداد 29 ہوگئی
"نئے اضلاع کی تشکیل کا مقصد عوامی خدمات کو قریب لانا، فاصلوں کو کم کرنا اور انتظامی کارکردگی کو مضبوط بنانا ہے۔"
مزید پڑھیں » -
اصلی پیکٹ میں جعلی ‘نندنی’ گھی؛ ناریل اور پام آئل سے تیار نقلی گھی فروخت کرنے پر میاں بیوی گرفتار
بنگلورو میں نندنی برانڈ کے جعلی گھی کا بڑا اسکینڈل بے نقاب، پولیس نے 1.26 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کر کے ماسٹر مائنڈ جوڑے کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیں »









