بین ریاستی خبریں
-
کولاچھاپر :مدرسہ قاسم العلوم میں جلسہ دستار بندی کا انعقاد
ظہیراللہ صدیقی کولاچھاپردیوریا (پریس نوٹ) گزشتہ شب اتر پردیش کے ضلع دیوریا کے کولاچھاپر گاؤں میں واقع معروف ادارہ مدرسہ عربیہ اسلامیہ قاسم العلوم میں جلسہ دستاد بندی کا انعقاد روحانی ماحول میں کیا گیا، جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے صدرالمدارسین و سیخ الحدیث مدرسہ جامع العلوم پٹکا…
مزید پڑھیں » -
بہار کی سیاسی ہلچل اوپیندر کشواہا نے جنتا دل یو چھوڑنے کا کیا اعلان، پھر بنائی اپنی نئی پارٹی
پٹنہ، 20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بہار کی سیاست میں ایک بار پھر زبردست ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے ساتھ کئی دنوں سے جاری ناراضگی کے درمیان اوپیندر کشواہا نے جنتا دل یو کو الوداع کہنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کشواہا نے پیر کے…
مزید پڑھیں » -
گجرات : ٹھاکر برادری کا طالبانی فرمان، لڑکیوں کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی
پالن پور، 20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) گجرات کی ٹھاکر برادری نے لڑکیوں کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے، برادری نے روایات میں اصلاح کے لیے قرارداد منظور کرتے ہوئے لڑکیوں کو موبائل فون کے استعمال کرنے سے روکنے کا فیصلہ کیا۔ محبت کے رشتوں، لڑکیوں اور لڑکوں کے درمیان…
مزید پڑھیں » -
شندے دھڑے کا شیوسینا کے اسمبلی دفتر پر دعویٰ
ممبئی ، 20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) شیوسینا کا نام اور تیر کمان نشان حاصل کرنے کے بعدشندے دھڑے نے اب مہاراشٹر اسمبلی میں شیوسینا کے دفتر پر دعویٰ کیا ہے۔ شنڈے دھڑے کے ایم ایل اے نے دفتر سنبھال لیا۔ اس پر ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ ہماری پارٹی کا نام اور…
مزید پڑھیں » -
وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ہندو راشٹرکی نفی کرتے ہوئے کہا، ایسا کبھی ممکن نہیں
پٹنہ ، 17فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے کئی مذہبی رہنماؤں کے ہندوستان کو ہندو ملک بنانے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے یہاں تک کہا کہ بابائے قوم مہاتما گاندھی کے علاوہ کسی اور کی بات نہیں سنی جانی چاہئے۔…
مزید پڑھیں » -
مندرسے ’مسلمان کا داخلہ ممنوع‘ والا سائن بورڈ ہٹالیا گیا
کنور ، 16فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کیرالہ میں ایک مندر کمیٹی نے ایک تنازعہ کے بعد ایک سائن بورڈ ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ ریاست میں زیادہ تر عبادت گاہوں میں ایسی کوئی پابندی نہیں ہے۔مندر میں یہ بورڈ لگاہوا تھا کہ یہاں مسلمانوں کا داخلہ ممنوع ہے، یہ بورڈ اب…
مزید پڑھیں » -
اعظم خان کے بعد عبداللہ اعظم بھی یوپی اسمبلی سے نااہل قرار
لکھنؤ،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ایس پی کے لیڈر محمد اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو مراد آباد میں 15 سال پرانے معاملے میں قصوروار ٹھہرائے جانے کے بعد اتر پردیش اسمبلی سے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ اسی کے ساتھ ان کی سوار اسمبلی سیٹ کو خالی قرار دے دیا…
مزید پڑھیں » -
چھتیس گڑھ میں سڑک حادثہ، سات اسکولی بچوں کی المناک موت
رائے پور،9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع میں جمعرات کو ایک دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں 7 بچوں کی موت ہو گئی ہے، جب کہ 2 بچے شدید زخمی بتائے جاتے ہیں۔ زخمی بچوں کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔یہ…
مزید پڑھیں » -
مالکان کا 13 سالہ ملازمہ پر بہیمانہ تشدد،گروگرام جوڑے کو گرفتار کیا گیا۔
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)گروگرام میں ایک 13 سالہ گھریلو ملازمہ کو اس کے آجر کے گھر سے بچایا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسے گزشتہ چند ماہ سے خوفناک تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔ حکام نے بتایا کہ جھارکھنڈ کی رہنے والی لڑکی کے پورے جسم پر چوٹیں…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک: ہاسٹل میں طالبہ کی نیم برہنہ نعش برآمد
رائچور ،8فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کرناٹک کے رائچور ضلع کے لنگاسوگور قصبے میں ہفتہ (4 فروری) کو ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا۔ یہ واقعہ وی سی بی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے زیر انتظام ہاسٹل کا ہے، جہاں ایک 17 سالہ طالبہ کی ایک کمرے میں نیم برہنہ لاش لٹکی ہوئی ملی۔…
مزید پڑھیں »








