بین الاقوامی خبریں
-
غزہ جنگ میں اسرائیلی سفاکی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 37 ہزار سے متجاوز
غزہ، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسندوں کے درمیان آٹھ سے زائد مہینوں سے جاری جنگ میں 37 ہزار 372 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وزارت صحت نے منگل کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا…
مزید پڑھیں » -
ہمیں ضمانت چاہیے کہ حماس ’بائیڈن ڈیل‘ کی شرائط تبدیل نہیں کرے گی: اسرائیل
مقبوضہ بیت المقدس، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی مذاکراتی ٹیم کے ایک سرکردہ رکن نے کہا کہ رفح پر حملہ روکنے سے جنگ ختم نہیں ہوگی۔اسرائیلی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل اپنی مضبوط اور موثر فوجی مہم جاری رکھے گا۔ابھی فوج کو مزید آپریشنز کرنے ہیں۔ ان کی فوج…
مزید پڑھیں » -
مغربی کنارے میں صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے: وولکر ترک
جینوا، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے خبر دار کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے بشمول مشرقی یروشلم میں انسانی حقوق کی حالت انتہائی تیزی سے دگرگوں ہو چکی ہے۔ جبکہ غزہ میں اموات اور مصائب کی سطح ناقابل تصور ہے۔ انسانی حقوق چیف وولکر ترک نے یہ…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن امیگریشن: امریکی شہریوں سے شادی کرنے والے غیر قانونی تارکین وطن کیلئے شہریت کا راستہ صاف
واشنگٹن، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)صدر جو بائیڈن نے امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم لگ بھگ ان پانچ لاکھ تارکین وطن کے لیے شہریت کا ایک راستہ کھولنے کا اعلان کیا جو کسی امریکی شہری کی شریک حیات ہوں۔ اعلان کی گئی امیگریشن کی یہ نئی پالیسی امریکی شہریوں کے غیرقانونی طور…
مزید پڑھیں » -
تھائی لینڈ میں ہم جنس شادیوں کو قانونی حیثیت دے دی گئی
بینکاک، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تھائی لینڈ ہم جنس پرستوں کی شادیوں کو قانونی حثیت دینے والا جنوب مشرقی ایشیا کا پہلا ملک بن گیا۔ تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ نیا قانون ٹرانسجینڈر اور ’نان بائنری‘ افراد کو شناخت دلوانے میں ناکام رہا ہے۔تھائی لینڈ میں سینیٹ نے آج منگل کے روز ہم…
مزید پڑھیں » -
غزہ جنگ:سات ماہ، سات دن کی جنگ میں 35091 فلسطینی شہید
غزہ ، 14مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے دوران فلسطینی عوام کی مجموعی طور پر 35091 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ اس امر کا اعلان غزہ میں قائم فلسطینی وزارت صحت کے 13 مئی کو جاری کردہ اعداد و شمار میں کیا گیا ہے۔ غزہ میں اسرائیلی جنگ کا آغاز…
مزید پڑھیں » -
ایرانی جوہری راز چرانے کے خطرناک آپریشن میں خاتون کے مرکزی کردار کا انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس، 14مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مئی 2018ء میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں اپنی انٹرایکٹو پریس کانفرنس میں ایک پریزنٹیشن دے کر بم دھماکہ کیا جس میں انہوں نے فارسی میں بنائے ویڈیو کلپس، تصاویر اور دستاویزات کے حصول کا دعویٰ…
مزید پڑھیں » -
افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی فوج کے وکیل کو قید کی سزا
سڈنی ، 14مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آسٹریلیا کی عدالت نے فوج کے ایک سابق وکیل ڈیوڈ میک برائیڈ David McBride کو افغانستان جنگ سے متعلق خفیہ دفاعی دستاویزات چُرانے اور میڈیا کو لیک کرنے کے جرم میں پانچ سال سے زیادہ قید کی سزا سنائی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: ورکرز قوانین کی خلاف ورزی، 70 ریکروٹمنٹ دفاتر کے لائسنس معطل
ریاض ، 14مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سعودی وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود کی ٹیموں نے سال رواں کے ابتدائی چار ماہ کے دوران افرادی قوت درآمد کرنے والے 24 اداروں کی خلاف ورزیاں ریکارڈ کی ہیں۔خبر کے مطابق جن اداروں کا چالان کیا گیا ان میں سے بیشتر ایسے تھے جنہوں نے گھریلو…
مزید پڑھیں » -
ایکس صارفین کیلئے خوشخبری، پیسے کمانا ہوا اب پہلے سے آسان
نیویارک ، ۱۱؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس کے صارفین کے لیے خوشخبری، اب پلیٹ فارم کے ذریعے بآسانی پیسے کماسکتے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے سربراہ ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین اب پلیٹ فارم پر شیئر کئے گئے مواد…
مزید پڑھیں »









