بین الاقوامی خبریں
-
فرانس میں اسلاموفوبک شرپسندی: پیرس اور مضافاتی علاقوں کی 9 مساجد کے باہر خنزیر کے سر برآمد
پیرس اور مضافات میں منگل 9 ستمبر کو ایک منظم اسلاموفوبک کارروائی میں کم از کم 9 مساجد کے باہر سور کے سر پھینکنے کے واقعات سامنے آئے، جس پر مسلم کمیونٹی اور حکام نے شدید مذمت کی ہے۔
مزید پڑھیں » -
حماس کے رہنما اب دنیا میں کہیں بھی محفوظ نہیں: نیتن یاہو
’’وہ وقت گزر گیا جب حماس کے رہنما ناقابلِ رسائی سمجھے جاتے تھے۔ اب کسی کو بھی چھوڑا نہیں جائے گا۔‘‘ — بنجمن نیتن یاہو
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج کا غزہ کے تمام رہائشیوں کو فوری انخلا کا حکم
اسرائیلی فوج نے غزہ کے تمام علاقوں سے رہائشیوں کو فوری انخلا کا حکم دیا اور الرشید کوریڈور کے ذریعے المواصی کی طرف جانے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھیں » -
قطر میں خوفناک دھماکے، اسرائیل کا دوحہ پر حملہ، حماس کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
دوحہ میں اچانک خوف و ہراس پھیل گیا جب یکے بعد دیگرے دھماکوں سے آسمان پر سیاہ دھواں اٹھنے لگا، رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں حماس کے رہنماؤں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔
مزید پڑھیں » -
میکسیکو میں خوفناک حادثہ، مال گاڑی نے ڈبل ڈیکر بس کو روند ڈالا، 10 ہلاک 61 زخمی
ایٹلاکو مُلکو کے صنعتی علاقے میں خوفناک ریلوے کراسنگ حادثہ، ڈبل ڈیکر بس مال گاڑی کی زد میں آ کر مکمل تباہ، 10 افراد جان سے گئے، 61 زخمی۔
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کی قانونی مشکلات میں اضافہ، عصمت دری کیس میں 83 ملین ڈالر ہرجانے کا فیصلہ برقرار
امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف ای جین کیرول کے عصمت دری مقدمے میں 83 ملین ڈالر ہرجانے کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کر دی۔
مزید پڑھیں » -
چار بچے پیدا کرو، ٹیکس سے چھوٹ پاؤ: یونانی حکومت کا منفرد فیصلہ
"یونانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ چار بچوں والے خاندان کو مکمل ٹیکس چھوٹ ملے گی، تاکہ ملک میں کم ہوتی آبادی اور بڑھاپے کے بڑھتے مسئلے پر قابو پایا جا سکے۔"
مزید پڑھیں » -
اقوام متحدہ کا انکشاف:بھارت نے روہنگیا مسلمانوں کو جبراً ملک بدر کیا
"بھارت نے روہنگیا مسلمانوں کے گروپس کو زمینی اور سمندری راستوں سے ڈی پورٹ کیا ہے، جو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔" — اقوام متحدہ
مزید پڑھیں » -
پیشکش قبول کرو یا نتائج بھگتو: ٹرمپ کا حماس کو آخری انتباہ
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ حماس کے لیے آخری موقع ہے جسے سنجیدگی سے لینا ہوگا، بصورت دیگر نتائج سنگین ہوں گے۔
مزید پڑھیں » -
"یا تو اسی زمین میں دفن ہوں گے یا مر جائیں گے” — غزہ کے قبائلی عمائدین کا اسرائیلی دباؤ کے باوجود غزہ نہ چھوڑنے کا اعلان
"ہم غزہ نہیں چھوڑیں گے، یا تو اسی زمین میں دفن ہوں گے یا شہید ہو جائیں گے۔ اپنی سرزمین دشمن کے حوالے کرنا تاریخ پر ناقابلِ معافی داغ ہوگا۔"
مزید پڑھیں »









