بین الاقوامی خبریں
-
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی سفاکی جاری، مزید 183 شہید
غزہ، 27جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری رہے، النصیرات کیمپ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینی صحافی ایاد الرواغ سمیت کم از کم 11 فلسطینی شہید ہو گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہادتوں کے تعداد 183 سے متجاوز ہو گئی۔خان یونس میں الاقصیٰ یونیورسٹی،…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل تاریخ کی سب سے بڑی جاسوس ریاست کیسے بنا؟
پہلی جنگ عظیم کے عروج پر ایک ایسا دشمن نمودار ہوا جو فوجوں کی تباہ کاریوں سے زیادہ کاری ثابت ہوا۔ یہ فلسطین سے لے کر پورے خطہ شام تک پھیل گیا تھے۔ اسے ٹڈی دل کی آفت کہا گیا۔ لوگ اس سے نمٹنے کی ہر کوشش میں ناکام ہو…
مزید پڑھیں » -
مصر- قطر کی ثالثی سے رہائی پانے والا فلسطینی لڑکا پھر اسرائیل شکنجے میں
غزہ، 25جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلسطین کی تحریک حماس نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے مصر اور قطر کی ثالثی میں طے پانے والے معاہدے کے نتیجے میں رہائی پانے والے ایک فلسطینی لڑکے کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔گرفتار ہونے والے لڑکے کا نام یوسف عبداللہ الخطیب بتایا جاتا ہے۔حماس نے یوسف…
مزید پڑھیں » -
المغازی حملے میں مہلوک 21 اسرائیلیوں سے متعلق نئی تفصیلات منظرعام پر
نیویارک، 25جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کے مؤقر اخبار ’نیویارک ٹائمز‘نے گذشتہ روز غزہ کے علاقے المغازی کیمپ میں فلسطینی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے یکبار راکٹ حملے میں 21 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت سے متعلق نئی تفصیلات سے پردہ اٹھایا ہے۔اخبار کے مطابق پیر کے روز راکٹ حملے میں…
مزید پڑھیں » -
روسی فوجی طیارہ کی تباہی،مبینہ 65 یوکرینی قیدیوں سمیت 74 ہلاکتیں
ماسکو؍لندن، 25جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک روسی فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ یوکرین کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، ماسکو کیف پر اس طیارے کو مار گرانے کا الزام عاید کرتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ طیارے پر سوار 74 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں یوکرین کے 65 جنگی قیدی…
مزید پڑھیں » -
اقوام متحدہ کے تربیتی کیمپ پر اسرائیلی حملہ،9 افراد ہلاک 75 زخمی
خان یونس؍غزہ، 25جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اقوام متحدہ کے امداد سے متعلق ایک سینئر عہدہ دار نے بتایا ہے کہ خان یونس میں اقوام متحدہ کے ایک ٹریننگ سینٹر میں جہاں ہزاروں بے گھر فلسطینی پناہ لیے ہوئے تھے،ٹینکوں سے گولہ باری میں کم از کم 9 افراد ہلاک اور 75 زخمی…
مزید پڑھیں » -
مصر میں عدالت کا انوکھا فیصلہ شوہر کی شکایت پر بیوی کو 20 ہزار پاؤنڈ جرمانے کی سزا
قاہرہ، 25جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) میاں بیوی کے درمیان اختلافات اور ناچاقی کے واقعات کوئی انوکھی بات نہیں مگر مصر کی ایک عدالت میں ایک جوڑے کا حیران کن مقدمہ اور اس کا فیصلہ سامنے آیا ہے جس کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔اس عجیب و غریب واقعے میں مصر کی ایک عدالت…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب:سفارت کاروں کے لیے شراب کا پہلا اسٹور کھولنے کی تیاری
ریاض، 25جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی دارالحکومت ریاض میں شراب کی پہلی دکان کھولنے کی تیاری کی جارہی ہے جو خصوصی طور پر غیر مسلم سفارت کاروں کو الکحل مہیا کرے گی۔اس منصوبے سے آگاہ ایک ذریعے نے خبررساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے کہ خریداروں کو موبائل فون کی ایک ایپ کے ذریعے…
مزید پڑھیں » -
حماس -اسرائیل جنگ: حماس کے ہاتھوں 24 صہیونی فوج ہلاک، یاہو جنگ بندی کی شرائط پر مصر
مقبوضہ بیت المقدس ، 24جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے منگل کو کہا کہ غزہ میں اس کے 24 فوجی ایک ہی دن میں ہلاک ہو گئے ،جو غزہ میں اکتوبر میں جنگ چھڑنے کے بعد سے اسرائیلی فوجیوں کی سب سے زیادہ ہلاکتوں کا دن تھا۔ان اموات کا اعلان اسرائیل…
مزید پڑھیں » -
الابامہ میں نائٹروجن کے ذریعے سزائے موت پر عمل درآمد ہوگا یا نہیں؟
نیویارک، 24جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی ریاست الابامہ سزائے موت پانے والے ایک مجرم کینتھ یوجین اسمتھ کو اس ہفتے نائیٹروجن گیس کے ذریعے یہ سزا دینے والی ہے بشرطیکہ عدالتیں اسے روک نہ دیں۔اس طریقہ کار میں ایک گیس ماسک استعمال کیا جائے گا جو نائیٹروجن کے ذریعے اس ہوا کو…
مزید پڑھیں »








