بین الاقوامی خبریں
-
خالصتان نے فلسطینیوں کی امداد کیلیے 21 ہزار ڈالر مالیت کا سامان روانہ کردیا
لندن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کے غزہ پر مسلسل حملوں کے بعد دنیا بھر سے تنظیموں اور ریاستی سطح پر فلسطینی بھائیوں کے لیے امداد روانہ کی جا رہی ہے۔ اسی دوران بھارت سے آزادی کی خواہاں سکھوں کی تنظیم خالصتان کی جانب سے بھی فلسطینیوں کی مدد کے لیے 21 ہزار ڈالر…
مزید پڑھیں » -
مجھے خون کا پیسہ نہیں چاہیے‘، ہدیٰ قطان کا اسرائیلی خاتون کو منہ توڑ جواب
بغداد :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دنیا بھر میں مشہور میک اپ برانڈ ’ہُدیٰ بیوٹی Huda Beauty‘ کی بانی اور عراقی نژاد امریکی ہُدیٰ قطان نے فلسطین کی حمایت کرنے پر دھمکیاں دینے والی اسرائیلی خاتون کو منہ توڑ جواب دے کر سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔خیال رہے کہ عراقی نژاد امریکی کاروباری…
مزید پڑھیں » -
غالب اِلا اللّٰہ” اسٹیٹس لگانے پر اسرائیل نے فلسطینی فنکارہ کو گرفتار کرلیا
قاہرہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلسطینی فنکارہ دلال ابو آمنہ Dalal Abu Amneh کو غزہ میں ہونے والے واقعات پر متاثرین سے یک جہتی کا اظہار کرنے پر اسرائیل میں گرفتار کر لیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق دلال ابو آمنہ نے سوشل میڈیا پر ’لا غالب اِلا اللّٰہ‘ (اللّٰہ کے سوا کوئی فاتح…
مزید پڑھیں » -
برطرف ملازم نے مشہور کافی ’اسٹار بکس‘ کا راز افشا کر دیا
لندن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دنیا بھر میں مشہور عالمی کافی چین ’اسٹار بکس Starbucks‘ کی مزے دار کافی کا راز کُھل گیا، اب آپ بھی تھوڑی محنت سے اپنے گھر پر اس کافی کا مزہ لے سکتے ہیں وہ بھی بالکل مفت۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کافی چین نے اپنے ایک…
مزید پڑھیں » -
حماس تحریک کے رہنما اسماعیل ھنیہ کے گھر پر اسرائیلی بمباری،بیٹے سمیت خاندان کے 14 افراد شہید ہو گئے۔
غزہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل نے غزہ کے اسپتال پر حملہ کرنے کے ساتھ ہی حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی رہائش گاہ کو بھی بم باری کا نشانہ بنایا، جس میں ان کے بھائی، بیٹے سمیت 14 افراد شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے…
مزید پڑھیں » -
ہٹلر نے یہودیوں کے لیے افریقی ملک مڈگاسکر میں الگ وطن بنانے کی کوشش کی تھی
جرمنی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 19ویں صدی کے اواخر اور 20 ویں صدی کے آغاز کے درمیان یورپ نے پرانے براعظم میں رہنے والے یہودیوں کی منتقلی اور یہودیوں کو افریقی براعظم کے دوسرے خطوں میں منتقل کرنے کے لیے بہت سے تجاویز پیش کیں۔ اسی طرح جیسے سیاہ فام امریکیوں کے ساتھ…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں خاندانوں کے خلاف 371 اجتماعی قتل عام، 1,981 شہید
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے پیر کی شام کو انکشاف کیا کہ صیہونی غاصب فلسطینی خاندانوں کے خلاف جارحیت کے آغاز سے اب تک 371 قتل عام کر چکے ہیں۔ ان میں گھروں کو بغیر پیشگی اطلاع یا انتباہ کے ان کے مکینوں کے سروں کے اوپر…
مزید پڑھیں » -
حزب اللہ نے لبنانی سرحد پر اسرائیل کے متعدد نگران کیمرے تباہ کردیئے
بیروت، 17اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لبنان کے عسکریت پسند حزب اللہ گروپ نے کہا کہ اس نے 7 اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کی جنگ سے کشیدگی میں اضافے کے بعد،اپنی سرحد کے ساتھ اسرائیلی فوج کی متعدد چوکیوں پر نگرانی کے لیے نصب کیمروں کو تباہ کرنا شروع کر دیا ہے۔حزب…
مزید پڑھیں » -
کیا چین اسرائیل حماس جنگ بندی اور امن مذاکرات میں کامیاب ہوسکتا ہے؟
بیجنگ، 17اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چین کے سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی نے اپنے اتوار کے نشریے میں بتایا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے تنازعے میں جنگ بندی اور امن مذاکرات کی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے چین کے ایلچی, چائی جون, اگلے ہفتے متعلقہ ممالک کا دورہ کریں…
مزید پڑھیں » -
بدقسمت فلسطینی ماں جو شیرخوار بیٹی کی شہادت سے پہلے اسے دودھ بھی نہ دے سکی
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ کی پٹی میں گذشتہ دس روز سے اسرائیل کی طرف سے بپا کی گئی قیامت کے نیتجے میں ہر طرف المیہ اور تباہی کی داستانیں بکھری ہوئی ہیں۔مسلسل ہونے والی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے مارے جا رہے ہیں۔غزہ میں تباہی…
مزید پڑھیں »









