بین الاقوامی خبریں
-
ایران پر حملہ کی سوچ کی بھی غلطی نہ کی جائے، تہران کا قبل از وقت انتباہ
تہران ، 10اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس کے جنگجوؤں کے اسرائیل پر حملے کے بعد ایران نے خبردار کیا ہے کہ کوئی اس کی سرزمین پر حملہ کرنے کا نہ سوچے۔ ایرانی حکومت نے حماس اور اسرائیل کے مابین جاری جنگ سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ایران نے خبردار کیا ہے کہ حماس…
مزید پڑھیں » -
حماس کے ذریعہ گرفتار اسرائیلی جنگی قیدی یاہو حکومت کے گلے کی ہڈی بن گئے
غزہ، 10اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس کے حریت پسندوں کے ہاتھوں بیسیوں اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کی گرفتاری جیسے واقعات صہیونی ریاست کے عوام کے جذبات کو ملک کی حالیہ تاریخ میں کسی بھی بحران سے زیادہ شدت کے ساتھ سامنے لائے ہیں جس سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن ایک شدید مخمصے سے…
مزید پڑھیں » -
فلسطینیوں پر ہر حملے کے عوض ہم ایک اسرائیلی یرغمالی کو تہہ تیغ کریں گے: حماس
غزہ، 10اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس کے عسکری دھڑے القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے جب بھی غزہ میں شہریوں کو ان کے گھروں میں نشانہ بنایا تو وہ ایک اسرائیلی سویلین قیدی کو کسی پیشگی وارننگ کے بغیر ہلاک کر دے گا۔قسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے پیر کی…
مزید پڑھیں » -
یورپی کمیشن کا فلسطین کیلئے ترقیاتی امداد کی ادائیگی فوری روکنے کا اعلان
لندن، 10اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یورپی کمیشن نے کہا ہے کہ وہ حماس کے حملے کے بعد فلسطین کے لیے ترقیاتی امداد کی رقم کی ادائیگی فوری طور پر روک رہا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق کمیشن کا کہنا ہے کہ وہ فلسطین کے لیے اپنی سات کروڑ 29 لاکھ ڈالر…
مزید پڑھیں » -
طوفان الاقصیٰ میں اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسیاں کیوں خاک چاٹنے پر مجبور ہوئیں؟
مقبوضہ بیت المقدس، 10اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل پر فلسطینیوں کے ایک عسکری گروپ حماس کی جانب سے زمینی فضائی اور بحری راستوں سے ایک بڑے حملے میں، جس میں بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات ہوئے اور لگ بھگ 48 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی اسرائیل کے اندر جھڑپیں جاری تھیں،انٹیلی جنس…
مزید پڑھیں » -
قطر کی ثالثی میں زیر حراست اسرائیلی اور فلسطینی خواتین اور بچوں کے تبادلے پر مذاکرات
دوحہ، 10اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)خبر رساں ادارے رائٹرز نے اطلاع دی ہے کہ قطر کے ثالثوں نے حماس کی طرف سے یرغمال بنائے جانے والی اسرائیلی خواتین اور بچوں کی رہائی کے بارے میں حماس کے عہدیداروں سے فوری طور پر بات چیت کی ہے تاکہ اس کے بدلے میں اسرائیل کی جیلوں…
مزید پڑھیں » -
حماس کی کارروائی اسرائیل کیلئے پرل ہاربر حملہ ثابت ہوئی، مغربی میڈیا مبہوت
مقبوضہ بیت المقدس، 9اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس نے ہفتے کو علی الصبح اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیلی دفاعی نظام کو ہلا کر رکھ دیا ہے، امریکی اخبار کے مطابق دفاعی تجزیہ کاروں نے اس حملے کو اسرائیل کیلئے پرل ہاربر حملے سے تشبیہ دی ہے۔ اسرائیل کئی دہائیوں سے ٹیکنالوجی…
مزید پڑھیں » -
جنگ کے اصول بدل گئے، حماس 50 سال تک پچھتائے گی: صہیونی وزیر دفاع
مقبوضہ بیت المقدس ، 9اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی چینل 12 نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 700 سے زیادہ ہو گئی ہے۔ٹائمز آف اسرائیل نے اطلاع دی ہے کہ وزیر دفاع یوو گیلانٹ نے جنوبی اسرائیل کے اوفاکیم قصبے کا دورہ کیا۔ اس قصبہ پر ایک روز قبل فلسطینیوں…
مزید پڑھیں » -
کویت کا فلسیطینی پناہ گزینوں کی مدد کے لیے دو ملین ڈالر کا عطیہ
کویت سٹی، 9اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اردن میں کویتی سفیر حمد المری نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کیلیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (اونروا) کو دو ملین ڈالر کا اپنا حصہ ادا کیا ہے۔کویت کے سرکاری خبررساں ادارے کونا کے مطابق کویتی سفیر نے انروا میں تعلقات خارجہ کی ڈائریکٹر…
مزید پڑھیں » -
قدیم انجنوں کے ساتھ پیرا گلائیڈرز نے غزہ کی پٹی پر اپنی شناخت کیسے بنائی؟
مقبوضہ بیت المقدس، 9اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان گذشتہ دو روز سے جاری لڑائی کے دوران پہلی بار فلسطینی عسکریت پسندوں نے گلائیڈرز کا استعمال کرکے اسرائیل پر کاری ضرب لگائی۔اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس یہ اندازہ لگانے میں ناکام رہے۔ ان انجنوں کا اسرائیلی فوجی سطح پر حساب…
مزید پڑھیں »









