بین الاقوامی خبریں
-
فرانس میں حجاب پر پابندی اولمپک کے تشخص کی خلاف ورزی : آئی ایس ایس ایف
دبئی، 4اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسلامک سولیڈیرٹی اسپورٹس فیڈریشن (آئی ایس ایس ایف) نے کہا ہے کہ فرانس کی جانب سے اولمپک ایتھلیٹس کو حجاب پہننے سے روکنے پر انہیں مقابلے سے باہر کرنے کا پیغام جائے گا۔خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق مسلم اکثریتی آبادی کے حامل 57 ممالک…
مزید پڑھیں » -
آسٹریا: ہٹلر کی جائے پیدائش تھانے میں تبدیل کرنے پر احتجاج
لندن، 4اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسٹریا میں واقع نازی لیڈر ایڈولف ہٹلر کی جائے پیدائش کو ایک تھانے میں تبدیل کرنے کے خلاف غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔برلن میں رائش چانسلری کے بنکر میں ہٹلر کی خودکشی کے 78 سال بعد بھی اس کی جائے پیدائش کے استعمال کے…
مزید پڑھیں » -
شادی ہال میں آتشزدگی، دلہن کے والد بھی ہلاک، مہلوکین کی 119 ہوگئی
بغداد، 4اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شمالی عراق کی نینوی کمشنری کے شہر الحمدانیہ کے شادی ہال میں آگ لگنے سے زخمی ہونے والے دلہن کے والد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔عراقی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ الحمدانیہ آتشزدگی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 119 تک…
مزید پڑھیں » -
امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسپیکر کو ووٹ کے ذریعہ عہدے سے کیا گیا معزول
واشنگٹن، 4اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی ایوان نمائندگان نے کیون میکارتھی کو اسپیکر شپ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ریپبلکن اکثریت والے ایوان میں 210کے مقابلے میں 216 اراکین نے اسپیکر کو ہٹائے جانے کے حق میں ووٹ دیے۔ریپبلکن نمائندے میٹ گیٹس نے گزشتہ ہفتے حکومت کی فنڈنگ کے بل کی منظوری سے…
مزید پڑھیں » -
آخر دریائے ایمیزون میں 120 ڈولفنز کیسے ہلاک ہو گئیں؟
لندن، 4اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دریائے ایمیزون میں پائی جانے والی گلابی اور سرمئی ڈولفن مچھلیاں ناپید ہوتی جارہی ہیں۔ گزشتہ ہفتے برازیل میں دریائے ایمیزون میں 120 مردہ ڈولفنز ملی تھیں۔گزشتہ ہفتے برازیل میں دریائے ایمیزون کی ایک معاون ندی میں 120 مردہ ڈولفنز سطح آب پر ملی تھیں۔ ماہرین کا…
مزید پڑھیں » -
سعودیہ نے بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کیلئے300 گھروں کی تعمیر مکمل کرائی
ریاض،3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی معائنہ ٹیم نے حال ہی میں بنگلہ دیش میں روہنگیا کے پناہ گزینوں کے لیے بننے والے رہائشی یونٹس کا جائزہ لیا۔روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے تعمیر کیے جانے والے ہاؤسنگ یونٹس میں 410 میں سے 300 رہائشی یونٹس کو مکمل کر لیا…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ میں اسکولوں میں موبائل فون پر مکمل پابندی جلد ہوگی عائد
لندن،3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انگلینڈ میں طلبہ کو جلد ہی اسکولوں میں اپنے موبائل فون کے استعمال پر پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ برطانوی وزیر تعلیم گیلین کیگن کے تیار کردہ منصوبوں کے تحت سکولوں میں موبائل فون پر پابندی عائد کی جارہی ہے۔ اس کا مقصد کلاسز کے دوران متوجہ…
مزید پڑھیں » -
کرپٹو لین دین میں فراڈ میں اضافے کے بعد برطانوی بینک کا پابندی کا فیصلہ
لندن،3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جے پی مورگن نے کہا ہے کہ برطانوی ریٹیل بینک چیس 16 اکتوبر سے دھوکہ دہی اور فراڈ میں اضافے کی وجہ سے صارفین کے کرپٹو کے ذریعے لین دین پر پابندی لگا دے گا۔اس بیان میں بینک کے ترجمان نے کہا ”ہم نے برطانیہ کے صارفین کو…
مزید پڑھیں » -
خاتون اہلکار کا حجاب زبردستی اتروانے پر ایک فوڈ چین کیخلاف مقدمہ
نیویارک،3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کے ایک وفاقی ادارے نے ریسورنٹ چین چپوٹلے پر ہراساں اور انتقامی کارروائی کرنے پر اس کے خلاف ایک مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ ادارے نے یہ مقدمہ کنساس میں واقع ریسٹورنٹ کے ایک مینیجر کی جانب سے مبینہ طور پرایک مسلمان خاتون اہل کار کو سر…
مزید پڑھیں » -
مصر:اپنے بچے کو قتل کرکے کھا جانے والی خاتون بری، فیصلے پر عوام حیران
قاہرہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مصر میں چند ماہ قبل اپنے بچے کو قتل کرنے کے بعد اس کا گوشت پکا کرکھانے کے الزام میں گرفتار خاتون ھنا حتروش کو عدالت کی طرف سے جرم سے بری کیے جانے پر عوامی حلقوں کی طرف سے حیرت کا اظہار کیا ہے۔شرقیہ گورنری میں زقازیق فوجداری…
مزید پڑھیں »









