بین الاقوامی خبریں
-
قرآن کی بے حرمتی: کیا ترکی کی برہمی سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کے آڑے آئے گی؟
لندن، 6جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن بدھ کو ایسے وقت میں سوئیڈن کے وزیر اعظم کا یکجہتی کے اظہار کے طور پر وائٹ ہاؤس میں خیرمقدم کیا جب سوئیڈن کو اپنے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قرآن نذرِ آتش کیے جانے کے معاملے پر ترکیہ سمیت متعدد ملکوں کی…
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئے
نیویارک،۳؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ٹوئٹر پر لندن، ڈبلن، سڈنی اور سنگاپور میں دفاتر کے کرایوں کی ادائیگی نہ کرنے پر مقدمہ دائر کردیا گیا ہے۔ سڈنی میں قائم انفراسٹرکچر کمپنی ’’Facilitate‘‘ ایک ملین آسٹریلین ڈالرز سے زیادہ کے اجتماعی کرائے حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے جو ایلون مسک کے ٹوئٹر خریدے…
مزید پڑھیں » -
پوپ فرانسس کا قرآن پاک کی بے حرمتی پر غم و غصے کا اظہار
ویٹی کن سٹی،۳؍جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پوپ فرانسس Pope Francis نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اس عمل کی مذمت کی اور اظہار آزادی کے لیے اس کی اجازت دینے کے اقدام کو مسترد کردیا۔غیرملکی خبر رساں ایجنسیوںکے مطابق پوپ فرانسس کا…
مزید پڑھیں » -
امریکی لڑکے کی پُراسرار گمشدگی کے 8 سال بعد واپسی، کہاں رہا کسی کو نہیں معلوم!
نیویارک ،۳؍جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی ریاست ٹیکساس سے لاپتہ ہونے والا لڑکا آٹھ سال بعد 25 سالہ شخص کے طور پر لوٹ آیا ہے تاہم یہ کسی کو یہ معلوم نہیں کہ یہ عرصہ کہاں اور کیسے گزرا۔امریکی ٹی وی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق ’ٹیکساس سنیٹر فار مِسنگ‘…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کا امریکہ سے مزید 25 ایف-35 لڑاکا طیارے خریدنے کا اعلان
مقبوضہ بیت المقدس ،۳؍جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ سے مزید 25، ایف-35 لڑاکا طیارے خریدے گا۔اسرائیلی وزارتِ دفاع نے اتوار کو بتایا کہ اس معاہدے سے اسرائیل کی جنگی طیاروں کی استعداد میں مزید 50 فی صد اضافہ ہو جائے گا۔امریکہ کے ایف-35 دنیا کے…
مزید پڑھیں » -
فلسطین: جنین پر اسرائیلی حملے سے درجنوں فلسطینی زخمی، 7 جاں بحق
غزہ،۳؍جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل نے مغربی کنارے میں ایک بڑے فوجی آپریشن میں جنین شہر اور اس کے پناہ گزین کیمپ پرزمینی اور فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی اور ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اسرائیلی اخباردی یروشلم پوسٹ کو بتایا کہ خصوصی فورسز نے جنین…
مزید پڑھیں » -
سگریٹ نوشی کی عادت ترک کر دینے والی ایک خاتون کی پرعزم کہانی
لندن ،2 جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ’’ماں تم تمباکو نوشی سے مر جاؤ گی!‘‘ جتنی زیادہ مرتبہ میرا بیٹا مجھے سگریٹ نوشی کرتے ہوئے دیکھ کر خوف کی حالت میں اپنا سر پکڑے ہوئے یہ الفاظ ادا کرتا، میرا اپنی اس عادت کے حق میں جواز اتنا ہی کم ہوتا جاتا تھا۔ تو…
مزید پڑھیں » -
بسترگیلا کرنے پر پولیس اہلکار نے تین اور چار سال کے اپنے بچے جیل میں بند کردیا
نیویارک ،2 جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کم سن بچوں کا بستر پر پیشاب کرنا تو فطری بات ہے مگر کسی ایسے بچے کو بستر گیلا کرنے پراسے جیل میں ڈالنا حیران کن بات ہے۔ یہ محض افسانہ نہیں، بلکہ حقیقی واقعہ ہے کہ ایک والد جو خود پولیس میں ملازہے نے اپنے…
مزید پڑھیں » -
دُنیا کی سب سے مہنگی نیلوری گائے کی قیمت 4 ملین ڈالر سے متجاوز
برازیلیا،2 جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) برازیل میں دنیا کی سب سے مہنگی گائے سامنے آگئی۔ نیوز ویک کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ ’’نیلوری‘‘ نسل کی گائے ہے۔ اس نسل کی ساڑھے چار سال عمر کی ایک گائے کی ملکیت کا ایک تہائی حصہ حال ہی میں برازیل میں ہونے والی ایک…
مزید پڑھیں »









