بین الاقوامی خبریں
-
پوتن سے ملاقات کے بعد بیلاروس کے صدر بیمار، زہر دیئے جانے کا خدشہ
لندن،29مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بیلاروس کے صدر ایلکزنڈر لوکاشینکو Alexander Lukashenko ماسکو واقع ایک اسپتال میں داخل کیے گئے ہیں۔ ان کی حالت اس وقت سنگین ہے اور اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انھیں زہر دیا گیا جس سے وہ بیمار پڑگئے۔ دراصل لوکاشینکو روسی صدر ولادمیر پوتن سے ملاقات…
مزید پڑھیں » -
رجب طیب اردوغان ترکیہ کے تیسری بار صدر منتخب
استنبول،29مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے اور حتمی مرحلے میں صدر رجب طیب ایردوان نے کامیابی حاصل کر لی ہے جو ان کے اقتدار کی تیسری دہائی کا آغاز ہے۔اتوار کو ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے رن آف مرحلے کے لیے ووٹنگ ہوئی جس میں پانچ کروڑ 21 لاکھ افراد…
مزید پڑھیں » -
سر حدی جھڑپ، افغانستان اور ایران میں کشیدگی اچانک کیوں بڑھ گئی؟
لندن،29مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)افغانستان اور ایران کے درمیان کشیدگی گزشتہ ہفتے کے آخر میں اس حد تک بڑھ گئی کہ ایک سرحدی چوکی کے قریب فائرنگ کے شدید تبادلے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔عرب نیوز کی ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق ایسا لگتا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے تبصرے پر روس برہم،مطلوبہ شخص قرار دیا
ماسکو،29مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)روس کی وزارت داخلہ نے امریکہ کے سینیٹر لنڈسے گراہم کا نام ’انتہائی مطلوب‘ افراد کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق روسی میڈیا پر چلنے والی رپورٹ میں وزارت داخلہ کے ڈیٹابیس کا حوالہ دیا گیا ہے۔جمعے کو سنیٹر لنڈسے…
مزید پڑھیں » -
پہلا چینی ساختہ مسافر طیارہ اپنی پہلی کمرشل پرواز پر روانہ ہوگیا
بیجنگ،29مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چین کے پہلے خود ساختہ مسافر بردار طیارے ’’C919‘‘ نے اتوار کو اپنی پہلی پرواز پر اڑان بھرلی ہے۔ یہ طیارہ اس میدان میں مغرب کے ساتھ مقابلہ کرنے کے خواہاں چین کے لیے ایک کوانٹم لیپ کی نمائندگی کر رہا ہے۔سرکاری ٹی وی چینل ’’CCTV‘‘ کے ذریعے نشر فوٹیج…
مزید پڑھیں » -
سیاسی پناہ کی درخواستوں میں اضافے پر یورپی ممالک پریشان
لندن،29مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پناہ کی پہلی درخواستیں دینے والوں میں سب سے زیادہ تعداد شامی اور افغان باشندوں کی ہے۔ نئی درخواستوں میں سے تین چوتھائی سے زائد جرمنی، اسپین، فرانس اور اٹلی کو موصول ہوئیں۔یورپی یونین میں رواں سال فروری میں سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کی تعداد میں واضح اضافہ ہوا۔…
مزید پڑھیں » -
عراق جنگ کی حمایت سیاسی کیریئر کی سب سے بڑی بھول :سابق برطانوی وزیر خارجہ
لندن،29مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ David Miliband کا کہنا ہے کہ عراق جنگ کی حمایت کرنا ان کے سیاسی کیریئر کا سب سے بڑا پچھتاوا ہے۔برطانوی اخبار دی آبزرور کے مطابق ویلز میں ایک لٹریچر فیسٹول سے خطاب کرتے ہوئے ڈیوڈ ملی بینڈ کا کہنا تھا کہ…
مزید پڑھیں » -
وینس کینال میں پراسرار سبز مائع کیا ہے؟ حکام کی تحقیقات شروع
لندن،29مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وینس پولیس شہر کی مشہور گرینڈ کینال میں اتوار کو نمودار ہونے والے فاسفورسنٹ سبز مائع کے ماخذ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔وینیٹو ریجن کے گورنر لوکا زیا نے سبز مائع کی تصویر پوسٹ کی جو محراب والے ریالٹو پل کے قریب پانی میں پھیل گیا تھا۔ علاقے کے رہائشیوں…
مزید پڑھیں » -
حج کی جعلی اسکیمات کے جھانسے میں ہرگز نہ آئیں: سعودی عرب
ریاض،29مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین کو حج کی جعلی اسکیموں سے خبردار کر دیا ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ مناسک حج کی ادا کرنے کے لیے بکنگ صرف منظور شدہ پلیٹ فارمز کے ذریعے کی جاتی ہے۔ وزارت نے جعلی حج اسکیموں کا جواب نہ دینے…
مزید پڑھیں » -
اردن میں خوفناک ژالہ باری، سینکڑوں گاڑیوں کی شیشے ٹوٹ گئے
دبئی،29مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اردن کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری نے سینکڑوں گاڑیوں کے شیشے توڑ دئیے۔ بارشوں کے باعث سیلاب میں کاریں بہنے لگیں اور انہیں شدید نقصان پہنچا ہے۔ موسمی عدم استحکام کے باعث ہونے والی تباہی کے دوران ایک شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔پبلک سیکورٹی ڈائریکٹوریٹ نے…
مزید پڑھیں »









