بین الاقوامی خبریں
-
اب کہاں جائیں، شام میں زلزلے سے متاثرہ ڈیم ٹوٹنے سے گاؤں زیر آب
دمشق ،11فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) شام میں پیر کو آنے والے زلزلے سے متاثر ہونے والا ڈیم اچانک ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں ادلیب کا ایک گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گیا۔رپورٹ کے مطابق ہفتے کے آغاز میں ترکیہ کے جنوبی اور شام کے شمالی حصے میں آنے والے زلزلے نے…
مزید پڑھیں » -
اٹلی جائیں مگر کاکروچ کے پاؤڈر سے بنی بریڈ سے محتاط رہیں
لندن،10فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یورپی کمیشن کی جانب سے گذشتہ ماہ اس فیصلے کے بعد کہ جزوی طور پر ڈیفیٹڈ اور کاکروچ کے پاؤڈر (اچیٹا لوکلس) کو یورپی یونین میں کھانے کے اجزا کے طور پر فروخت کیا جا سکتا ہے، ایک اطالوی بیکری پاؤڈر پراسیس شدہ کاکروچ سے بنی بریڈز کی مارکیٹنگ اور…
مزید پڑھیں » -
شمالی کوریا کے صدر کی اہلیہ نے گلے میں بیلسٹک میزائل والا ہار پہن لیا
پیانگ یانگ،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی اہلیہ فوج کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر فوجی پریڈ کے دوران ملک کے سب سے بڑے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کی شکل والا ہار پہن کر نظر آئیں۔برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے بتایا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والی نومولود بچی کو ملبے سے نکالنے والے شامی شہری نے گود لے لیا
انقرہ ،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ملبے تلے پیدا ہونے والی اور معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والی شامی بچی کو ملبے سے نکالنے والے شامی شہری نے اسے گود لینے کا اعلان کردیا۔ اس بچی کو زندہ نکالنے والے شامی نے بتایا کہ اس نے بچی کا نام عفرا رکھا ہے۔ عفرا…
مزید پڑھیں » -
ترکیہ اور شام کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 22 ہزار سے بڑھ گئی
ترکیہ و شام زلزلہ: 22 ہزارجاں بحق، امریکہ کا 85 ملین ڈالر امداد کا اعلان انقرہ؍دبئی ،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ امریکہ نے دونوں ملکوں کے متاثرہ علاقوں کے لیے ابتدائی طور پر 85 ملین…
مزید پڑھیں » -
معروف اُردو شاعر و ادیب امجد اسلام امجدؔ کا ۷۸ سال میں انتقال
لاہور،10فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)معروف شاعر ، ڈرامہ نویس اور ادیب امجد اسلام امجد جمعے کو لاہور میں انتقال کر گئے ہیں،ان کی عمر 78 برس تھی۔امجد اسلام امجد کے اہل خانہ نے تصدیق کی ہے کہ ان کی وفات حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی ہے۔امجد اسلام امجد چار اگست 1944…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کے چوہے نے لمبی عمر پا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
نیویارک ،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں رہنے والا ایک چھوٹا چوہا گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق دنیا کا عمر رسیدہ ترین چوہا ہے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیسیفک پاکٹ چوہا جس کا نام فلم اسٹار ٹریک کے اداکار پیٹرک اسٹیورٹ کے نام پر ’Pat‘…
مزید پڑھیں » -
ملبے سے نکالا جانے والا شامی بچہ لوگوں کو دیکھ کر خوشی سے جھوم اٹھا
دمشق،9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) تباہ کن زلزلے کے بعد شامی جن سانحات سے گذر رہے ہیں ان کی ہولناکی کے باوجود ملبے اور گھروں کی باقیات سے اکا دکا خوشی کی خبریں بھی مل رہی ہیں۔معصومیت اور خوشی کے ملے جلے جذبات پرمشتمل ویڈیو میں شام کے سول ڈیفنس کے جوانوں نے کرم…
مزید پڑھیں »









