بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ نے 13 سالہ لڑکے کو سیکرٹ سروس ایجنٹ مقرر کر کے سب کو حیران کر دیا
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حیران کن اقدام کے تحت 13 سالہ ڈی جے ڈینیئل کو اعزازی سیکرٹ سروس ایجنٹ مقرر کر دیا، جس پر نہ صرف ریپبلکنز بلکہ ڈیموکریٹس نے بھی ان کی تعریف کی۔صدر ٹرمپ نے کانگریس سے اپنے پہلے خطاب کے دوران یہ حیران کن اعلان…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کا حماس کو سخت پیغام، یرغمالیوں کی رہائی نہ ہوئی تو سنگین نتائج ہوں گے
تل ابیب :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے حماس کو سخت دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر غزہ میں موجود یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو سنگین اور "ناقابل تصور نتائج” ہوں گے۔ اسرائیلی کنیسٹ میں خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا، "میں حماس سے کہتا ہوں:…
مزید پڑھیں » -
جنگ بندی کی راہ میں رکاوٹ؟ اسرائیل کا غزہ سے اسلحہ ہٹانے پر اصرار
تل ابیب :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیل کی تیاری کے باوجود خطے میں کسی بھی وقت جنگ کے شعلے دوبارہ بھڑک سکتے ہیں۔اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون ساعر نے منگل کے روز اعلان کیا کہ تل ابیب غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے…
مزید پڑھیں » -
58 گھنٹے تک بوسہ دینے کا عالمی ریکارڈ بنانے والے جوڑے کی طلاق، انٹرنیٹ صارفین حیران
بینکاک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) 58 گھنٹے 35 منٹ تک مسلسل بوسہ لینے کا عالمی ریکارڈ بنانے والے مشہور تھائی جوڑے اکاچائی اور لکشنا تیرانارت نے علیحدگی کا اعلان کر دیا، جس پر ان کے مداح حیران اور مایوس ہو گئے۔یہ جوڑا 2013 میں گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہوا تھا، لیکن یہ…
مزید پڑھیں » -
غزہ پر دوبارہ جارحیت مسلط کی تو امریکی مفادات کو نشانہ بنائیں گے:انصاراللہ
صنعاء :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یمن کی اسلامی مزحمتی تنظیم انصار اللہ گروپ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے زور دے کر کہا ہے کہ یمن فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی تحریک غزہ کی پٹی پر جنگ دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں قابض اسرائیلی ریاست اور اس کے سرپرست امریکہ…
مزید پڑھیں » -
غزہ سے اسرائیلی قیدیوں کی واپسی کے مطالبے کے لیے اسرائیل میں مظاہرے
تل ابیب :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سینکڑوں اسرائیلیوں نے غزہ میں جنگ قیدی بنائےگئے اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے احتجاجی جلوس نکالے۔ تل ابیب میں نکالے گئے جلوس میں حکومت اور وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے غزہ میں مزاحمت کاروں کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کو مکمل کرنے کا…
مزید پڑھیں » -
مسجد حرام میں احرام سے نکلنے کے لیے بال کٹوانے کی سروس شروع
مکہ مکرمہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مکہ مکرمہ میں مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی دیکھ بھال کی جنرل اتھارٹی نے پہلی بار سال 1446 ہجری میں رمضان المبارک کے دوران مسجد حرام کے اندر ہی احرام سے باہر نکلنے کے لیے حلق کرنے یا بال کتروانے کی آزمائشی سروس شروع کردی…
مزید پڑھیں » -
رمضان کی میز پر ہمیشہ موجود رہنے والی مٹھائی ’’ کنافہ‘‘ کی تاریخ
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کنافہ کو رمضان المبارک کی سب سے اہم مٹھائیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ یہ ماہ مقدس کے تجربے کا ایک لازمی حصہ ہے۔ کنافہ کے نام اور اس کی اصلیت کے بارے میں اختلاف ہے لیکن غالباً یہ نام عربی زبان کے لفظ "کنافہ” سے لیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
ناسا نے سنیتا ولیمز اور بوچ ولمور کی واپسی کی تاریخ طے کر دی
نئی دہلی ::(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سنیتا ولیمز کی واپسی کا بے صبری سے انتظار کرنے والوں کے لیے اچھی خبر ہے۔ ہندوستانی نژاد خلاباز سنیتا ولیمز، جو طویل عرصے سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر موجود ہیں، جلد ہی زمین پر واپس آنے والی ہیں۔ 10 روزہ مشن پر جانے…
مزید پڑھیں » -
پاکستان:خیبرپختونخوا جامع مسجد میں بم دھماکہ، مولانا حامد الحق سمیت 5 نمازی شہید 20 زخمی
خیبر پختونخواہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پاکستان کے نوشہرہ کے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں خودکش بم دھماکہ ہوا جس میں مولانا حامد الحق سمیت 5 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق دھماکہ نمازِ جمعہ کے بعد مسجد کی اگلی صفوں میں ہوا ہے۔ انسپکٹر جنرل خیبرپختونخوا پولیس…
مزید پڑھیں »









