بین الاقوامی خبریں
-
ایران روسی ساختہ لڑاکا طیارے سخوئی 35 خرید چکا ہے: پاسداران کمانڈر
تہران،28جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے پیر کے روزانکشاف کیا ہے کہ ایران نے اپنے فضائیہ کے لیے روسی ساختہ سخوئی 35 لڑاکا طیارے خرید لیے ہیں۔روسی جنگی طیارے اس کے باوجود خریدے گئے ہیں کہ مغربی ممالک ایران اور روس کے درمیان حالیہ برسوں میں بڑھنے والے جنگی و…
مزید پڑھیں » -
رہائی کیلئے مقررہ اسرائیلی قیدیوں کی تعداد میں اضافہ، اربیل یہود کا مسئلہ حل
مقبوضہ بیت المقدس ،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) حماس کی قبضے میں موجود اسرائیلی یرغمال خاتون اربیل یہود سے متعلق بحران حل ہوگیا ہے جب کہ غزہ کی پٹی کے شمال میں بے گھر افراد کی واپسی کا معاملہ بھی طے پا گیا ہے۔اربیل یہود اور اس کا دوست ارییل کونیو سات اکتوبر…
مزید پڑھیں » -
غزہ کی پٹی: ہزاروں بے گھر فلسطینی سامان اٹھاکر شمالی علاقوں کی طرف گامزن
غزہ ،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پیر کے دن کا سورج طلوع ہونے کے ساتھ ہی غزہ کی پٹی کے جنوب میں ہزاروں بے گھر فلسطینی ہاتھوں میں اپنا سامان اٹھائے پیدل شمالی علاقوں کی طرف روانہ ہو گئے۔اس موقع پر ساحل کے نزدیک شارع الرشید واپس جانے والے افراد کی طویل قطاروں…
مزید پڑھیں » -
پاکستان میں توہین مذہب اور توہین قرآن کے چار ملزمان کو ملی سزائے موت
اسلام آباد،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پاکستان کی ایک عدالت نے توہین مذہب کے جرم میں چار افراد کو سزائے موت سنائی ہے۔ ان چاروں نے سوشل میڈیا پر اسلام کی چار اہم شخصیات اور قرآن پاک کی توہین پر مبنی پوسٹیں اپ لوڈ کی تھیں۔چاروں سزا یافتہ افراد کے وکیل نے اعلان…
مزید پڑھیں » -
اگر میں آج بچہ ہوتا تو مجھ میں آٹزم کی تشخیص ہوگئی ہوتی: بل گیٹس
نیویارک،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکی ارب پتی اور مائیکروسافٹ کے مالک بل گیٹس نے دعویٰ کیا کہ اگر وہ آج بچہ ہوتے تو انہیں آٹزم کی تشخیص ہوتی۔ بل گیٹس نے کہا کہ میرا خیال ہے اگر میں آج کے معاشرے میں بڑا ہوتا تو بچپن کے میرے جنونی اور سماجی طور پر…
مزید پڑھیں » -
ٹک ٹاک کی خریداری کیلئے ٹرمپ سے رابطے، 30 دن میں فیصلے کا امکان
نیویارک،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کو کہا ہے کہ وہ ٹک ٹاک کی خریداری سے متعلق کئی لوگوں سے رابطے میں ہیں اور اس ایپ کے مستقبل کا فیصلہ ممکنہ طور پر آئندہ 30 دنوں میں ہوجائے گا۔ٹرمپ نے ایئر فورس ون طیارے میں فلوریڈا کی…
مزید پڑھیں » -
3.2 ملین ڈالر فی منٹ، 10 امیر ترین افراد کی دولت میں تیزی سے اضافہ
لندن،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)رواں سال 2025 کے پہلے دنوں میں ارب پتیوں کی دولت میں تیزی سے اضافہ ہوتا رہا ہے۔ دنیا کے 10 امیر ترین ارب پتیوں کی دولت میں 3.7 ملین ڈالر فی منٹ کی شرح سے اضافہ ہوا۔ سال کے پہلے 23 دنوں میں ان کی دولت میں تقریباً…
مزید پڑھیں » -
امریکی جج نے پیدائشی حق شہریت کو ختم کرنے کے صدارتی حکم کو عارضی طور پر روک دیا
واشنگٹن،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ کے ایک وفاقی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیدائشی حقِ شہریت کی ازسر نو تعریف کرنے والے ایگزیکٹو آرڈر کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اسے عارضی طور پر روک دیا۔محکمہ انصاف نے کہا کہ وہ صدر کے ایگزیکٹو آرڈر کا ” بھرپور طریقے سے دفاع” کرے…
مزید پڑھیں » -
جبل نور سے قدیم قرآنی نسخے چوری،مقدس امانت اب غیرمحفوظ
کوئٹہ،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں واقع ‘جبلِ نور القرآن’ سے 120 قدیم اور نایاب قرآنی نسخے چوری ہو گئے ہیں۔چوری شدہ نسخوں میں 600 سے 700 سال پرانے بعض ہاتھ سے تحریر کردہ نسخے بھی شامل ہیں۔تھانہ بروری پولیس نے جبل نور القرآن کے انچارج اجمل خان کی مدعیت…
مزید پڑھیں » -
جان ریٹکلف سی آئی اے کے سربراہ ہوں گے، سینیٹ کی توثیق
واشنگٹن،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سینیٹ نے سی آئی اے کی سربراہی کے لیے جان ریٹکلف John Ratcliffe کی نامزدگی کی توثیق کر دی۔ انہیں صدر ٹرمپ نے امریکہ کی سب سے بڑی انٹیلی جنس ایجنسی کی قیادت کے لیے نامزد کیا تھا۔ریٹکلف سینیٹ سے منظوری حاصل کرنے والے ٹرمپ کابینہ کے دوسرے رکن…
مزید پڑھیں »








