بین الاقوامی خبریں
-
ما یا اینجلو: پہلی سیاہ فام امریکی خاتون جن کے اعزاز میں یادگاری سکہ جاری ہوا
نیویارک، 12جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نامور شاعرہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن مایا اینجلو پہلی سیاہ فام خاتون ہیں جن کے نام کا یادگاری سکہ امریکی حکومت نے جاری کیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے پیر کو نیا سکہ جاری کیا ہے جس پر مایا…
مزید پڑھیں » -
قزاقستان: دنیا بھر میں یورینیم کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ملک
الماتی، 12جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وسطی ایشیائی جمہوریہ قزاقستان Kazakhstan نہ صرف دنیا بھر میں یورینیم کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ملک ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر سب سے زیادہ تیل اور کوئلہ پیدا کرنے والے ممالک میں بھی شمار ہوتا ہے۔سابق سوویت یونین کی اس ریاست میں گزشتہ ہفتے توانائی کے…
مزید پڑھیں » -
چاند پر موجود پراَسرار گھرکی حقیقت واضح ہوگئی
نیویارک، 12جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کا خلائی مشن چاند کے تاریک حصے پر اترنے والا دنیا کا پہلا مشن تھا جس نے 2019 کے آغاز میں یہ کامیابی حاصل کی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس مشن کے یوٹو-2 (Yutu-2 Moon) نامی روور نے دسمبر 2020 میں چاند کے اس دور دراز حصے مین ایک…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب : 4500 سال پرانے راستوں کی کہانی بیان کرنے والی قبریں
ریاض، 12جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں العُلا ضلع کے روئل کمیشن نے یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کی شراکت سے جاری منصوبے میں حیران کن کامیابی حاصل کی ہے۔ اس دوران جاری تحقیق میں ایسے حیران کن حقائق کا انکشاف ہوا ہے جو قدیم زمانے میں جزیرہ نما عرب کے شمال مغربی حصے…
مزید پڑھیں » -
کرونا کی نئی قسم اومیکرون غیر معمولی منتقلی کے باعث ہر شخص کو متأثر کرے گا-انتھونی فاؤچی
نیویارک، 12جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور ہسپتالوں میں کم ہوتی جگہوں کے باوجود ملک اب ایک ایسے مرحلے پر پہنچ رہا ہے جہاں اس وبا کو زندگی کا معمول سمجھ کر قبول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ امریکی ماہر وبائی امراض سائنسی ماہر انتھونی فاؤچی…
مزید پڑھیں » -
گوانتاناموبے جیل کے 20 برس، امریکہ اس بدصورت باب کو بند کرے
نیویارک ، 11،جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گوانتاناموبے جیل کے 20 برس مکمل ہونے پر اقوام متحدہ کے ماہرین کے گروپ نے واشنگٹن پر زور دیا ہے کہ انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کے اس مقام کو ہمیشہ کے لیے بند کر دیا جائے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اقوام…
مزید پڑھیں » -
کویت میں حفاظتی تدابیر سخت، دفاتر میں ملازمین کی تعداد آدھی ہوگی
کویت سٹی، 11،جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کویتی حکومت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث حفاظتی تدابیر سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق تمام سرکاری و نجی اداروں میں ملازمین کی تعداد نصف کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ کویتی کابینہ نے اپنے حالیہ اجلاس میں کہا…
مزید پڑھیں » -
اومیکرون سرمائی اولمپکس کے شہر بیجنگ کے قریب پہنچ گیا
بیجنگ، 11،جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کے شہر بیجنگ میں جہاں اگلے مہینے ہونے والے سرمائی اولمپکس کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں، وہاں اس کے قریب واقع ایک اور شہر میں اومیکرون کے کیسز رپورٹ ہونے سے تشویش پھیل گئی ہے اور حکام نے وہاں بڑے پیمانے پر کرونا ٹیسٹنگ…
مزید پڑھیں » -
بزرگ فلسطینی عالم دین الشیخ یوسف الباز پر صہیونی وحشیوں کا وحشیانہ تشدد
مقام لد، ، 11،جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قابض اسرائیلی پولیس کے نام نہادقطری اینٹی کرپشن اینڈ آرگنائزڈ کرائم یونٹ – لاھف 433 نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اندر لُد شہر میں واقع جامع مسجد کے امام 63 سالہ الشیخ یوسف الباز کو گرفتار کرکے ان سے تفتیش شروع کی ہے۔ ان پر جمعہ کے…
مزید پڑھیں » -
مکہ مکرمہ کی ایک تاریخی عمارت کے اسلامی طرز تعمیر کوکیسے محفوظ بنایا گیا؟
ریاض ، 11،جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کی حکومت مملکت میں موجود تاریخی مقامات اور پرانی طرز تعمیر کی عمارتوں کے تحفظ کے لیے غیرمعمولی توجہ دے رہی ہے۔ حال ہی میں حکومت کی مکہ معظمہ میں ایک تاریخی عمارت کو اس کی اصلی حالت میں محفوظ کیا ہے۔ یہ عمارت مملکت…
مزید پڑھیں »









