بین الاقوامی خبریں
-
کینیا میں بچوں کے قاتل ’خونخوار ویمپائر‘ ہجوم کے ہاتھوں ہلاک
لندن، 16اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کینیا کے حکام کا کہنا ہے کہ دیہاتیوں کے ایک ہجوم نے ایک شخص کو ’خونخوار ویمپائر‘ اور بچوں کا قاتل سمجھتے ہوئے ہلاک کر دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جمعہ کو ہلاک ہونے والا شخص سیریل کلر تھا جس نے خود اپنے جرم…
مزید پڑھیں » -
چین میں ایپل کی مقبول ترین قرآنی ایپ بند کردی گئی
بیجنگ، 16اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین میں ایپل فون کی سب سے مقبول قرآنی ایپ حکومت کے دباؤ کے سبب بند کردی گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اپیل کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ اس نے حکام کے کہنے پر چین میں قرآن کی سب سے مقبول ایپ کو…
مزید پڑھیں » -
دوست سوزن بریمن کا قتل، رابرٹ ڈرسٹ کو عمر قید کی سزا
نیویارک، 16اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ کے اٹھہتر سالہ رئیل اسٹیٹ ٹائیکون کو پیرول کے امکان کے بغیر عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ انہیں یہ سزا 2000ء میں ہوئے ایک قتل پر دی گئی۔ مقتولہ سوزن بریمن ،رابرٹ ڈرسٹ کی بہترین دوست تھیں۔استغاثہ کے مطابق رابرٹ ڈرسٹ Robert durst نے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کی 200 کاروباری شخصیات آئندہ ہفتے ابوظہبی جائیں گی
ابوظہبی،16اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عبرانی اخبار یدیعوت احرونوت کے مطابق 200 اسرائیلی تاجر جس کی قیادت اسرائیلی بینک ہاپولیم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ریوین کروپک اور اسرائیلی برآمدی ادارے کے سربراہ ایویوبروچ کریں گے اگلے ہفتے دبئی جائیں گے۔ رپورٹ میں اخبار نے نشاندہی کی کہ اس دورے کا مقصد ہائی ٹیک،…
مزید پڑھیں » -
قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل کامیاب بنائیں گے: خلیل الحیہ
غزہ ، 16اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حماس کے عرب اور اسلامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے ایک نئے معاہدے پر عمل درآمد کے لیے سنجیدہ ہے اور ہم یہ کام کریں گے۔انہوں نے غزہ کے حوالے سے فلسطینی…
مزید پڑھیں » -
جدہ میں ایرانی قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کی اجازت پر غور کر رہے ہیں: سعودی عرب
ریاض ، 16اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو میں شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ جدہ میں ایران کو قونصل خانے دوبارہ کھولنے کی اجازت دینے پر غور…
مزید پڑھیں » -
یونیسکو کی طرف سے فلسطین کے حق میں دو فیصلے
غزہ، 16اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطین وزارت خارجہ نے یونیسکو کے فلسطین کے حق میں 2 فیصلے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق مقبوضہ فلسطین اور ثقافتی و تعلیمی اداروں سے متعلق دو فیصلے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں، یونیسکو انتظامی کونسل کی 212 ویں نشست…
مزید پڑھیں » -
چپ کی کمی کے باعث ایپل کے آئی فون 13 کی پیداوار میں کمی کا امکان: رپورٹ
نیویارک ، 13اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی سطح پر جاری ’چپ‘ کی کمی کا بحران شدت اختیار کرتا دکھائی دے رہا ہے اور اب دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی پیداوار بھی اس سے متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے بلومبرگ نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ…
مزید پڑھیں » -
سامان کی نقل و حمل کے لیے جرمن ہیوی ڈیوٹی ڈرون متعارف
برلن، 13اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یہ نیا جرمن ہیوی ڈیوٹی ڈرون ان مقامات تک سامان کی نقل و حمل کے لیے ایک نیا طریقہ پیش کرتا ہے جہاں پہنچنا دشوار ہو۔ لاجیسٹک فراہم کرنے والا جرمن ادارہ ڈی بی شینکر گزشتہ برس ڈرون میں ایک بڑا سرمایہ کار بن کر ابھرا تھا۔جرمن ایئر ٹیکسی…
مزید پڑھیں »









