بین الاقوامی خبریں
-
ہواوے کی چیف فنانشل آفیسر کی چین واپسی، دو کینیڈین شہری بھی رہا
لندن ، 25ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کی چیف فنانشل آفیسر مینگ وانزاؤ اپنے خلاف بینک فراڈ کیس کو ختم کرنے کے لیے امریکی پراسیکیوٹر کے ساتھ معاہدہ طے ہونے کے بعد کینیڈا سے واپس چین چلی گئی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق اس پیشرفت سے چین اور…
مزید پڑھیں » -
ایغور اور طالبان ایک دوسرے کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟
لندن ، 25ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جب سے طالبان نے حکومت سنبھالی ہے عبدالغنی سبط افغانستان میں ہونے والی پیش رفت کو بڑی توجہ سے دیکھتے آ رہے ہیں۔ سبط ایغور ہیں اور وہ چین کے سنکیانگ ایغور خود مختار علاقے سے تعلق رکھنے والے مسلم اقلیتی گروپ کے رکن ہیں۔ وہ 2007 سے…
مزید پڑھیں » -
سوڈان میں شدید بارش: 14ریاستوں میں سے 3لاکھ سے زائد افراد متاثر،امدادی ذخائر کی قلت
خرطوم ، 25ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوڈان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 14ریاستوں میں سے 3لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوگئے جبکہ امدادی ذخائر میں قلت پیدا ہوگئی ہے۔چینی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے برائے تعاون انسانی امور (او سی ایچ اے)نے کہا ہے کہ سیلاب نے 15ہزار مکانات کو…
مزید پڑھیں » -
شہزادہ اینڈریو ’جنسی استحصال‘ کے مقدمے میں دفاع کے لئے تیار
لندن ، 25ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متعدد امریکی و برطانوی اخبارات اور نیوز پلیٹ فارمز نے بتایا ہے کہ ملکہ برطانیہ کے چھوٹے بیٹے شہزادہ اینڈریو اپنے خلاف امریکی عدالت میں دائر کیے گئے ’جنسی استحصال‘ کے مقدمے میں دفاع کا فیصلہ کرلیا ہے۔ امریکی ویب سائٹ ’ڈیلی بیسٹ‘ نے ذرائع کا حوالہ دیتے…
مزید پڑھیں » -
چین : بچوں کو 40 منٹ سے زیادہ ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی
بیجنگ، 25ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ دنوں سے چین کی جانب سے بچوں میں انٹرنیٹ کی لت کی روک تھام کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے اور آن لائن گیمز کھیلنے کا وقت محدود کرنے کے بعد ٹک ٹاک کے حوالے سے اہم فیصللہ کیا گیا ہے۔ ٹک ٹاک کی ملکیت رکھنے والی…
مزید پڑھیں » -
برفانی طوفان کے باعث البرس سر کرتے ہوئے پانچ کوہ پیما ہلاک
ماسکو، 25ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روسی حکام کے مطابق برفانی طوفان کے باعث البرس سر کرتے ہوئے پانچ کوہ پیما ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 14 کوہ پیماؤں کو بچایا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق البرس یورپ کی بلند ترین چوٹی ہے جو پانچ ہزار چھ 52 میٹرز اونچی ہے۔سانحہ…
مزید پڑھیں » -
محمود عباس کی اسرائیل کو1967کی سرحدوں پر واپسی کے لیے ایک سال کی مہلت
غزہ، 25ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی حکام کو سنہ 1967 کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں بہ شمول مشرقی بیت المقدس سے نکلنے کے لیے ایک سال کی ڈیڈلائن مقرر کی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں سیشن سے پہلے ورچوئل خطاب میں…
مزید پڑھیں » -
کمبوڈیا میں شارک کے تین ہزار پروں کو اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
لندن ، 25ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کمبوڈیا کے حکام نے شارک مچھلیوں کے ہزاروں فِنز یا پروں کو ہانگ کانگ اسمگل کیے جانے سے پہلے قبضے میں لے لیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق وزارت ماحولیات کی سربراہ کیرولینا اوروتیا نے کہا کہ ’تین ہزار 493 شارک فِنز اور 117…
مزید پڑھیں » -
وہ ملک جس کا دعویٰ ہے کہ وہاں کورونا کا کوئی مریض نہیں
لندن، 25ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی وبا کورونا کو پھیلے تقریباً دو برس ہونے کو آئے ہیں مگر دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں تاحال وائرس کا کوئی ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق ترکمانستان میں حکومت یہ دعویٰ کرتی ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ میں ٹینکر ڈرائیورز کا بحران-غیرملکیوں کو عارضی ویزے دیے جائیں گے-
لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کی حکومت کو ٹینکر چلانے والے ڈرائیوروں کی شدید کمی کا سامنا ہے اور وہ اس بحران پر قابو پانے کے لیے عارضی طور پر ویزا ضوابط میں نرمی کرنے جا رہی ہے تاکہ غیرملکی ڈرائیور برطانیہ میں کام کر سکیں۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے…
مزید پڑھیں »









