بین الاقوامی خبریں
-
طالبان اربوں ڈالر کی منجمد رقوم لینا چاہتے ہیں، ہم ان کی مدد کریں گے: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن
لندن ،7ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن (Prime Minister Boris Johnson)نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغان طالبان کی باتوں پر نہیں بلکہ ان کے اقدامات پر فیصلہ کرے گا۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ تحریک طالبان کے حوالے سے متفقہ موقف اختیار کرے۔جانسن نے برطانوی پارلیمنٹ…
مزید پڑھیں » -
سعودی سکیورٹی فورسز پرحملہ کے منصوبہ اوراسلحہ اسمگلنگ میں ملوث شخص کا سرقلم
ریاض،7ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردی کے حملے کی منصوبہ بندی اوراس مقصد کے لیے ہتھیاروں کی اسمگل میں ملوّث ایک شخص کا سرقلم کردیا گیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے سوموارکو وزارت داخلہ کے حوالے سے خبردی ہے کہ مجرم عدنان بن مصطفی…
مزید پڑھیں » -
طالبان کے نئے احکامات کے بعد افغان یونیورسٹیوں سے مبینہ طور پر طلبہ غائب
کابل؍اسلام آباد،7ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان کی جانب سے تعلیمی اداروں پر عائد نئی پابندیوں کے بعد دارالحکومت کابل کی یونیورسٹیوں میں طلبہ کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق افغانستان میں نئے تعلیمی سال کے پہلے دن کابل کی یونیورسٹیوں میں پروفیسر اور طلبہ انتہائی…
مزید پڑھیں » -
افغان خاتون پولیس کو گولی مار کر ہلاک کرنے کا طالبان پر الزام
کابل ،7ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان پر الزام ہے کہ انہوں نے صوبے غور میں ایک افغان خاتون پولیس افسر کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے، جبکہ وہ ماں بننے والی تھیں۔صوبہ غور کے دارالحکومت فیروز کوہ میں اس خاتون کو اس کے گھر میں اس کے عزیزوں کے سامنے گولی ماری گئی۔…
مزید پڑھیں » -
سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کا خدشہ: اسلام پسندوں سے مغرب کو اب بھی خطرہ موجود ہے
لندن ،7ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلئیر کا کہنا ہے کہ اسلام پسندی سے مغرب کو اب بھی خطرہ موجود ہے۔سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلئیر نے ایک بار پھر اسلام مخالف بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنیاد پرست اسلامی گروہوں کی جانب سے مغرب پر بڑے پیمانے پر حملوں…
مزید پڑھیں » -
آن لائن آجر (ٹیکسی) ایپس میں ہزاروں سعودی خواتین ڈرائیور
الریاض:سعودی عرب میں پبلک ٹرانسپورٹ کے ترجمان صالح الزوید کا کہنا ہے کہ آن لائن آجر (ٹیکسی) ایپس میں ڈرائیور سعودی خواتین کا تناسب 500 فیصد تک بڑھ گیا۔الاخباریہ چینل کے ’نشرۃ النھار‘ پروگرام کو انٹرویو دیتے ہوئے الزوید نے کہا کہ فی الوقت آن لائن ٹیکسی ایپ میں کام…
مزید پڑھیں » -
ویتنام: کورونا وائرس پھیلانے پر لی وان ٹری کو پانچ سال کی قید
ہنوئے:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویتنام میں ایک شخص کو کورونا وائرس پھیلانے پر پانچ سال کی قید سنائی گئی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق لی وان ٹری Le Van Tri نامی شخص نے گھر میں قرنطینہ کرنے کے قانون کی خلاف ورزی کی جس کے بعد انہیں ’لوگوں میں خطرناک بیماریاں‘…
مزید پڑھیں » -
نیپال میں اچانک آئے سیلاب سے 380 سے زائد گھر زیرآب
کھٹمنڈو،6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں شدید بارش کی وجہ سے آنے والے سیلاب میں 380 سے زائد گھر زیرآب ہوگئے اور کئی رہائشی علاقوں کو نقصان پہنچا۔ پولیس نے پیر کو یہ معلومات دی۔ اتوار کی رات کھٹمنڈو میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 100 سے زائد مقامات زیر آب…
مزید پڑھیں » -
7 پاکستانی، ایک ایرانی سمیت منشیات اسمگلنگ میں ملوث10 افراد کو سزائے موت
قاہرہ ، 6ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر کی بحر الاحمر فوجی عدالت نے منشیات اسمگلنگ مشہور مقدمہ میں سات پاکستانیوں، ایک ایرانی اور دو مقامی ملزمان سمیت 10 افراد کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔ فوجی عدالت سے سزائے موت کے حق دار ٹھہرائے جانے والے ملزمان…
مزید پڑھیں »









