بین الاقوامی خبریں
-
یمن: حوثیوں نے الحدیدہ صوبے میں پرائمری اسکول ڈائنامائٹ سے اڑا دیا
صنعاء،8اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یمن کے صوبے الحدیدہ کے مغربی ضلع حیس میں حوثی ملیشیا نے ایک پرائمری اسکول کی #عمارت کو #دھماکے سے تباہ کر دیا۔ضلعی محکمہ تعلیم نے ہفتے کے روز حوثیوں کے ہاتھوں ایک گاؤں میں مذکورہ اسکول تباہ کیے جانے کی مذمت کی ہے۔ محکمے کے ڈائریکٹر احمد بکری کے…
مزید پڑھیں » -
امریکی یونیورسٹی نے اسرائیل کو’نسل پرست‘ ریاست قرار دیا
نیویارک،8اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی ٹیمپل یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ نے اسرائیل ایک نسل پرست ریاست قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں #یونیورسٹی کی یونین کاکس نے فلسطینی عوام کے #اسرائیلی قبضے، آباد کاروں کی نوآبادیات اور نسل پرستی کی مخالفت کی۔اسمبلی نے امریکی صدر جو #بائیڈن سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پراسرائیل…
مزید پڑھیں » -
افغانستان: طالبان کا تیسرے صوبائی دارالحکومت پر قبضے کا دعویٰ
کابل،8اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان نے قندوز پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ تین روز کے دوران افغانستان کا یہ تیسرا صوبائی دارالحکومت ہے، جس پر طالبان نے قبضے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ کئی دیگر شہروں میں بھی طالبان اور حکومتی فورسز کے مابین لڑائی جاری ہے۔قبل ازیں سامنے آنے والے اطلاعات…
مزید پڑھیں » -
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کاپاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا عندیہ
لندن،8اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اشارہ دے دیا،بورس جانسن نے کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے فوج کی خدمات کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم #بورس جانسن نے کہا کہ #پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے لئے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب نے ویکسین لگوانے والے زائرین کوعمرہ کی اجازت دیدی-بیرون ملک سے معتمرین کی درخواستوں کی وصولی کا آغاز
ریاض،8اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب نے ویکسین لگوانے والے ڈیڑھ سال سے عمرہ کے منتظر زائرین کیلئے اپنی سرحدیں کھولنے کااعلان کردیا ہے۔اتوار کواعلان سے پہلے سعودی عرب میں مقیم اور کورونا سے بچاو کی #ویکسین لگوانے والے زائرین عمرہ کے اہل تھے۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق #سعودی حکام دنیا کے…
مزید پڑھیں » -
ماسک کی مقبول عام قسم کووڈ19 سے تحفظ مہیا نہیں کرتی: امریکی ماہر
نیویارک،8اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ماسک کو کووڈ19 کے خلاف سب سے مؤثر حفاظتی اقدامات میں سے ایک سمجھا جاتاہے لیکن ایک #امریکی ماہر کا کہنا ہے کہ کپڑے سے بننے والے #ماسک یا #کپڑے سے بُنا چہرے کا غلاف وائرس سے بچاؤ میں کوئی اتنا زیادہ مؤثر نہیں ہے۔یونیورسٹی آف مِنیسوٹا میں مرکز برائے…
مزید پڑھیں » -
برٹش میوزیم: زبردستی چھینے گئے نوادرات سے سجا دنیا کا سب سے بڑا میوزیم
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کا برٹش میوزیم جسے تاریخ کے موضوع پر دنیا کا سب سے بڑا میوزیم مانا جاتا ہے، اپنے پاس بے شمار ایسے نوادرات رکھتا ہے جو دیگر ممالک سے چھینے گئے ہیں۔مشہورِ زمانہ برٹش #میوزیم عالمی تاریخ کے موضوع پر دنیا کا سب سے بڑا عجائب گھر ہے، ہر…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن 9/11 کی تحقیقاتی دستاویز جاری کریں، امریکیوں کا مطالبہ
واشنگٹن ،07؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سینکڑوں امریکیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا کے صدر جو بائیڈن نائن الیون کی تحقیقاتی دستاویز جاری کریں۔ نائن الیون کے واقعے کے متاثرین کے اہلِ خانہ کی جانب سے امریکی صدر سے یہ مطالبہ بھی کیا گیا ہے کہ نائن الیون کے ذمے داروں کے تعین…
مزید پڑھیں » -
جاپان میں ایک شخص نے ٹرین میں سوار مسافرین پر چاقوسے حملہ کیا ، 10 زخمی
ٹوکیو ، 7 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جاپان میں ایک شخص نے ٹرین پر چاقو سے وار کرکے 10 افراد کو زخمی کردیا۔این ایچ کے براڈکاسٹر نے ہفتے کے روز اطلاع دی کہ ایک حملہ آور نے جمعہ کی رات اوڈاکیو الیکٹرک #ریلوے کمپنی کی ایک ٹرین پر 10 افراد پر چاقو کے وار…
مزید پڑھیں » -
حزب اللہ، لبنانی حکومت اور فوج ہمیں نہ آزمائیں: اسرائیل کی وارننگ
دبئی ،07؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزیر دفاع بینی #گینٹز نے خبردار کیا ہے کہ ہم #حزب اللہ، #لبنان کی فوج اور حکومت کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ ہمارا امتحان نہ لیں۔ یہ بیان حزب اللہ #ملیشیا کے جمعہ کو اس بات کے اس دعوے کے بعد سامنے آیا کہ اس نے اسرائیل…
مزید پڑھیں »









