بین الاقوامی خبریں
-
اردن : فتنہ کیس کے مرکزی ملزم باسم عوض اللہ کو 15 سال
عمان:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اردن (Jordan) میں اسٹیٹ سیکورٹی کورٹ نے فتنہ کیس کے مرکزی #ملزم باسم عوض اللہ (Bassem Awadallah) کو 15 سال جیل کی سزا سنائی ہے۔ وہ شاہی دیوان کے سابق سربراہ اور ملک کے سابق وزیرخزانہ بھی رہ چکے ہیں۔ #باسم عوض اللہ پر اردن میں سماجی عدم استحکام اور…
مزید پڑھیں » -
قابض اسرائیلی فوج نے جنین میں مسجد کو آگ لگا دی
غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قابض صہیونی فوج فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی #شہر #جنین (Jenin) میں جبع کے مقام پر ایک مسجد میں گھس کرآگ لگا دی جس کے نتیجے میں #مسجد کے اندر موجود قیمتی سامان۔ مسجد کا منبر دینی کتابیں جل کر راکھ ہوگئیں۔ادھر جنین میں قابض #فوج نے فلسطینی…
مزید پڑھیں » -
فرانس میں اسلام پر تنقیدی ویڈیو بنانے والی لڑکی کو آن لائن ہراساں کرنے کے الزام میں 11 افراد کو سزا
پیرس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانس کی ایک عدالت نے ایک کم عمر لڑکی کو اسلام پر تنقیدی پوسٹس ڈالنے کے بعد آن لائن ہراساں کرنے والے گیارہ افراد کو سائبر بلینگ کے جرم کا مرتکب ٹھہرایا ہے۔اپنی طرز کا یہ واحد مقدمہ تھا جس کے لیے فرانس نے سائبر بلینگ کے کیس سے نمٹنے…
مزید پڑھیں » -
واٹس ایپ (WhatsApp) نے View Once کا نیا فیچر متعارف کرادیا
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دنیا بھر میں مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے صارفین کیلیے خوشخبری، واٹس ایپ نے ایک اور نیا زبردست فیچر متعارف کرا دیا ہے۔بین لاقوامی میڈیا کے مطابق واٹس ایپ نے اینڈ رائیڈ بیٹا ورژن استعمال کرنے والوں کے لیے نیا فیچر متعارف کرایا ہے اور متعارف کردہ یہ…
مزید پڑھیں » -
انڈیا۔دبئی انٹرنیشنل پروازوں کا 15جولائی سے آغاز
دبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان اور دبئی کے درمیان بین الاقوامی پروازوں کا 15جولائی سے آغاز ہورہا ہے ۔15جولائی 2021 سے #دبئی کا سفرکرنے کے خواہشمند افراد اپنے لیے اوپننگ بکنگ کرسکیں گے کیونکہ #ہندوستان اور دبئی کے درمیان پروازیں شروع ہونے والی ہیں۔ 24 اپریل سے پورے ملک میں پھیلے ہوئے…
مزید پڑھیں » -
کورونا سے زیادہ قحط سے اموات: ایک منٹ میں 11 افراد بھوک سے مرجاتے ہیں
قاہرہ، 11جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انسداد غربت کی تنظیم (آکسفیم) کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر ایک منٹ میں بھوک سے 11 افراد ہلاک ہوتے ہیں جبکہ قحط جیسی صورتحال کا سامنا کرنے والے افراد کی تعداد میں گزشتہ برس 6 گنا اضافہ ہوا ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہنگر #وائرس…
مزید پڑھیں » -
تہران میں زوردارچنگاڑ پیداکرنے والے گرینیڈ کا دھماکہ: ایرانی ٹیلی ویژن
تہران ، 11جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے اطلاع دی ہے کہ ہفتہ کی صبح ایک پارک میں زوردار آواز پیدا کرنے والے دستی بم کا دھماکہ ہوا تھا مگر اس واقعہ میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا ہے۔سرکاری ٹی وی کے رپورٹر نے بتایا ہے کہ اس طرح کا…
مزید پڑھیں » -
غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان کس کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں: افغان صدر
کابل ، 11جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان افغان تنازع کو شریعت کے بجائے امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے معاہدے کے مطابق حل کرنا چاہتے ہیں۔ افغان حکومت کے علاوہ کوئی بھی طالبان قیدیوں کو رہا نہیں کر سکتا۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کے بعد آسڑیلوی فوجی بھی افغانستان سے کوچ کر گئے
کابل/اسلام آباد ، 11جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان سے امریکی اور غیر ملکی افواج کے جاری انخلا کے دوران طالبان کی بڑھتے ہوئے حملوں اور ملک کے بیشتر حصوں پر قابض ہونے کے بعد بھارت، #چین نے اپنے شہریوں اور آسٹریلیا نے اپنے فوجیوں کو جنگ زدہ ملک سے نکالنا شروع کر دیا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
شام : دیر الزور میں امریکی اڈے پر مارٹر گولوں سے حملہ
دبئی/11جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شام میں نا معلوم افراد نے دیر الزور کے مشرقی دیہی علاقے میں قدرتی گیس کی کونیکو فیلڈ میں واقع اڈے کو مارٹر گولوں سے حملے کا نشانہ بنایا۔ اس اڈے میں #امریکی #فوج مقیم ہے۔ ایک امریکی #دفاعی ذمے دار نے روئٹرز کو بتایا کہ ہفتے کی شام ہونے…
مزید پڑھیں »









