بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل رواں سال اردن کو اضافی پانی فروخت کرے گا:یائرلاپیڈ
تل ابیب:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل اس سال اردن کو دُگنا پانی مہیا کرے گا اور اس کی مقبوضہ مغربی کنارے میں آباد فلسطینیوں کے لیے برآمدات میں اضافے کے لیے اقدامات کرے گا۔اسرائیل اور اردن کے وزرائے #خارجہ کے درمیان عمان میں ملاقات میں پانی کی مقدار بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔اسرائیلی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ القاعدہ تنظیم کے اہم مصری لیڈر کی تلاش کے واسطے کوشاں
نیوجرسی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے یمن میں القاعدہ تنظیم (Al–Qaeda leader) کے اہم لیڈر ابراہیم البنا کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر 50 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کے مطابق مصر سے تعلق رکھنے والے البنا کو ایران میں القاعدہ تنظیم کی قیادت کی جانب سے احکامات…
مزید پڑھیں » -
افغان عوام کو اپنے مستقبل کے بارے میں خود فیصلہ کرنا ہے، افغانستان میں امریکہ کا مشن اختتام پذیر،بائیڈن
ورجینیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے امریکی افواج کے تیزی سے انخلاء کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیارہ ستمبر 2001 ء کے دہشت گردانہ حملوں کے بعد امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنے اہداف حاصل کرچکا ہے۔ وائٹ #ہاؤس میں صدر #بائیڈن نے…
مزید پڑھیں » -
فائزر – بائیو این ٹیک کورونا ویکسین کی تیسری خوراک کی منظوری کی خواہشمند
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کووڈ انیس کے خلاف اولین ویکسین تیار کرنے والی دوا ساز کمپنیاں فائزر اور بائیو این ٹیک اب کورونا ویکسین کی تیسری خوراک کی منظوری کے لیے درخواست دینے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ اس حوالے سے یہ کمپنیاں آئندہ چند ہفتوں میں امریکی، یورپی اور ادویات کے دیگر ریگولیٹری اداروں…
مزید پڑھیں » -
14 میں 10 مشروبات سے کووِڈ-19 ٹیسٹ کا مثبت نتیجہ آسکتا ہے: نئی تحقیق
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کی لیورپول #یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے محققین نے اس امر کا تحقیقی جائزہ لیا ہے کہ کیا مختلف قسم کے نرم مشروبات کے استعمال سے کووِڈ-19 کے ٹیسٹ کا مثبت نتیجہ آسکتا ہے۔ان محققین نے برطانیہ میں اسکولوں کے طلبہ کی جانب سے بعض مشروبات یا میٹھی اشیاء…
مزید پڑھیں » -
رغد صدام نے اپنے نام منسوب ’دستاویز‘ مسترد کر دی
اردن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عراق کے مصلوب صدر #صدام حسین کی جلا وطن صاحب زادی رغد صدام حسین (Raghad Saddam Hussein) نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک دستاویز سے کسی قسم کی لا تعلقی کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس دستاویز جسے مبینہ طور پر رغد #صدام…
مزید پڑھیں » -
اماراتی خاتون نورا المطروشی عرب دنیا کی پہلی خاتون ہوں گی جو خلا میں جائیں گی
ابوظہبی، 9 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عرب خواتین کے بارے میں #دنیا کے مفروضے تار تار کرتے ہوئے #اماراتی #خاتون نورا المطروشی (UAE Astronaut Nora Al Matrooshi) عرب دنیا کی پہلی خاتون ہیں جو خلا میں جائیں گی اور اس کے لئے انہوں نے #خلابازی کی ٹریننگ بھی حاصل کرنا شروع کردی…
مزید پڑھیں » -
ایران سے متصل سرحدی گزرگاہ پر قبضے کا افغان طالبان کا دعوی
دوشنبہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان اور ایران کے مابین سب سے بڑی سرحدی گزرگاہ پر قبضہ کرلیا ہے۔#طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے #فرانسیسی خبررساں ادرے اے ایف پی کو بتایا کہ اسلام قلعہ کی بندرگاہ ان کے مکمل کنٹرول میں ہے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے، فٹ پاتھ پر زندگی گزارنے پر مجبور
واشنگٹن،08؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرونا وائرس کی وجہ سے امریکہ میں ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے جو فٹ پاتھ پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔عالمی #میٖڈیا کے مطابق کرونا وائرس نے جہاں دنیا بھر کی معیشت پر برے اثرات مرتب کیے ہیں وہیں امریکہ کرونا وائرس کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر…
مزید پڑھیں » -
اسلامی انتہا پسندی کا پرچار کرنے والے قانون کے حوالے ہوں گے:حکومت آسٹریلیا
کینبرا،08؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلیا میں متنازعہ انسداد دہشت گردی پر مبنی قانون کو پارلیمان میں قبول کر لیا گیا۔ اس قانون کے تحت اب مساجد میں خطبات کوزیر نگرانی رکھتے ہوئے بنیاد پرست نظریات اور #انتہا پسندی کی حوصلہ افزائی کرنے والی مساجد اور دینی تنظیموں کو فوری طو رپر بند کرنے کا…
مزید پڑھیں »









