بین الاقوامی خبریں
-
جنوبی کوریا میں 25 دسمبر کے بعد کورونا واقعات میں دوبارہ اضافہ
واشنگٹن،08؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تعین ہونے والے 1212 کووڈ کیسز 25 دسمبر 2020 کے بعد سے ابتک کی سب سے زیادہ یومیہ تعداد ہیں۔جنوبی کوریائی کنٹرول امراض و سد باب مرکز کے اعلامیہ کے مطابق ایک دن میں 6 ماہ بعد اس حد تک کورونا واقعات کا…
مزید پڑھیں » -
ٹوئٹر صارفین کے لیے ایک اور زبردست سہولت
نیویارک ،۷؍ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماجی رابطے اور #مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم ٹویٹر نے صارفین کے لیے ایک اور زبردست سہولت متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ #سماجی رابطوں کے پلیٹ فارمز میں منفرد حیثیت رکھنے والی کمپنی ٹویٹر کی جانب سے صارفین کی دلچسپی کو مزید بڑھانے کے لیے آئے روز نئی سہولیات متعارف…
مزید پڑھیں » -
انڈونیشیا نے ملک بھر میں کورونا لاک ڈاؤن نافذ کردیا
جکارتہ ،۷؍ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انڈونیشیا نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔ انڈونیشیا ان دنوں کورونا وبا کی سخت لپیٹ میں ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کووڈ انیس کے سبب 1040 افراد ہلاک ہوئے جبکہ اسی دوران اس…
مزید پڑھیں » -
تاجکستان نے افغان سرحد پر 20 ہزار ریزرو فوجی تعینات کر دیئے
دوشنبه ،۷؍ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان کے خوف سے تقریباً ایک ہزار افغان سکیورٹی اہلکار گزشتہ اتوار کو اپنی پوزیشنیں چھوڑ کر تاجکستان فرار ہو گئے تھے۔ یہ سب کے لیے حیران کن پیش رفت تھی۔ اسی دوران متعدد ممالک نے اپنے قونصل خانے بند کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ افغانستان سے…
مزید پڑھیں » -
پنٹاگون نے مائیکروسافٹ کلاؤڈ سے معاہدہ منسوخ کر دیا
واشنگٹن ،۷؍ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے امریکی سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ کے ساتھ 10 ارب ڈالر کا ایک معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت پنٹاگون نے #مائیکروسافٹ (Microsoft) کی کلاؤڈ سروسز استعمال کرنا تھیں۔ #پنٹاگون کا کہنا…
مزید پڑھیں » -
نفتالی کوپارلیمان میں پہلی شکست اسرائیل کی عرب خاندانوں کے ملاپ پرعائد پابندی ختم
مقبوضہ بیت المقدس ،۷؍ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل میں آباد عرب شہریوں اور مکینوں پر 2003سے اپنے فلسطینی شریکِ حیات سے ملنے پرعائد پابندی ختم ہو گئی ہے اور اسرائیلی پارلیمان اس متنازع قانون میں توسیع کی منظوری دینے میں ناکام رہی ہے۔ اسرائیل کے نئے وزیراعظم نفتالی بینیٹ (Prime Minister Naftali Bennett’s)…
مزید پڑھیں » -
کویت :خاتون کے مشہور مقدمۂ قتل کا فیصلہ،قاتل کو سزائے موت کا حکم
کویت ،۷؍ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کویت میں ایک فوجداری عدالت نے منگل کے روز ایک شادی شدہ خاتون کے بہیمانہ قتل کے مشہور مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا ہے اور30 سالہ قاتل کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔قاتل فہدصبحی محمدنے رمضان المبارک میں خاتون فرح حمزہ اکبرکو ان کے بچوں سمیت دن…
مزید پڑھیں » -
یوم عرفہ کو خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کیا جائے گا: سعودی عرب
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غلاف کعبہ کی تیاری کے ذمہ دار شاہ عبدالعزیز کمپلیکس، نمائش اور میوزم کے سیکرٹری عبدالحمید المالکی نے بتایا کہ خانہ کعبہ کا غلاف رواں سال معمول کے مطابق 9 ذی الحجہ کو #عرفہ کے روز تبدیل کیا جائے گا۔ نو ذی الحجہ کو پرانا غلاف تبدیل کرکے اس کی…
مزید پڑھیں » -
بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب ڈرون گرا لیا گیا
بغداد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراقی سکیورٹی حکام نے تصدیق کی ہے پیر کو رات گئے بغداد میں امریکی سفارت خانے کے اوپر پرواز کرنے والے بغیر پائیلٹ جاسوسی طیارے کو امریکی فوج نے مار گرایا۔ جاسوسی طیارہ بارودی مواد سے بھرا ہوا تھا۔ یہ کارروائی عراق کے مغربی علاقے میں ایک #فوجی #اڈے…
مزید پڑھیں » -
افغانستان سے امریکی فوج ٪90 فی صد انخلا مکمل :پینٹاگان
کابل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان سے امریکی فوج کا 90 فی صد سے زیادہ انخلا مکمل ہوچکا ہے۔امریکا کی مرکزی کمان کے مطابق جنگ زدہ ملک سے فوجیوں اور ان کے زیراستعمال سازوسامان کو واپس امریکا یا دوسرے ممالک میں منتقل کیا کیا جارہا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع #پینٹاگان نے ایک بیان میں کہا…
مزید پڑھیں »








