بین الاقوامی خبریں
-
برطانوی وزیراعظم کی اپنی منگیتر سے ’خفیہ تقریب میں شادی‘
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی منگیتر کیری سیمنڈز سے سنیچر کو ایک خفیہ تقریب میں شادی کر لی ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق ڈاؤننگ سٹریٹ (وزیراعظم آ فس) کی ترجمان نے اس رپورٹس پر موقف دینے سے انکار کیا ہے۔ برطانوی اخبار دی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل میں 12 برس بعد نیتن یاہو کے اقتدار سے رخصت ہونے کا وقت قریب ہے؟
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ’نیو رائٹ‘ پارٹی کے سربراہ نفتالی بینیٹ اتوار کے روز اس بات کا اعلان کر سکتے ہیں کہ وہ حکومت کی تشکیل کے واسطے اپوزیشن لیڈر یائر لبید کے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں۔ یہ بات اس معاملے کی آگاہی رکھنے والے ذرائع…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلیوں کوامریکہ اوریورپ لوٹ جانا چاہیے:سربراہ القدس فورس
تہران:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کے تحت القدس فورس کے سربراہ اسماعیل قاآنی نے اسرائیلیوں کو مشورہ دیا ہے کہ انھیں اسرائیل سے امریکا اور یورپ میں اپنے گھروں کو لوٹ جانا چاہیے۔ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی فارس کے مطابق قاآنی نے کہا ہے کہ ’’ہم صہیونیوں کو یہ…
مزید پڑھیں » -
ویتنام میں کووڈ کی نئی خطرناک قسم دریافت
ہنوئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویتنام میں کورونا وائرس کی ایک نئی تبدیل شدہ شکل دریافت ہوئی ہے، جسے انتہائی خطرناک قرار دیا جا رہا ہے۔یہ نئی شکل بھارتی اور برطانوی کورونا وائرس کی نئی اقسام کی ملاپ سے وجود میں آئی ہے۔ ویت نامی وزرات صحت نے کہا ہے کہ اس نئے تبدیل شدہ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ انخلا کے بعد کابل میں ترک فوجی دستوں کی تعیناتی چاہتا ہے: برطانوی اخبار
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایسے میں جب افغانستان کے مختلف صوبوں میں طالبان کے حملوں میں شدت کے سبب ہزاروں افغان خاندانوں کے اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہونے کی اطلاعات مل رہی ہیں، برطانوی اخبار ’ دی سن‘ نے خبر دی ہے کہ امریکہ افغانستان میں بین الاقوامی فوجی دستوں کو کابل…
مزید پڑھیں » -
ایران کے صدارتی انتخابات: فیصلہ ووٹر کرتے ہیں یا کوئی اور؟
تہران:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق امیدواروں میں موجودہ چیف جسٹس ابراہیم رئیسی، سابق جوہری مذاکرات کار سعید جلیل، پاسدارانِ انقلاب کے سابق کمانڈر محسن رضائی، ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی، پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر عامر حسین غازی زادہ، سابق نائب صدر…
مزید پڑھیں » -
کیا پنٹاگان عراق میں ایرانی ہم نوا ملیشیاؤں کو نشانہ بنانے پر غور کر رہا ہے ؟
نیویارک :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی وزارت دفاع عراق میں ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں کو نشانہ بنانے پر غور کر رہی ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب مذکورہ عراقی ملیشیائیں کئی ماہ سے عراق میں ان فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی کوششوں میں مصروف ہیں جہاں…
مزید پڑھیں » -
کینیڈا کے اسکول سے 215 بچوں کی باقیات برآمد
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کینیڈاکے ایک اسکول کے احاطے سے 215بچوں کی باقیات برآمد ہوئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے ایک بند سکول کے احاطہ سے 215بچوں کی باقیات برآمد ہوئیں جن میں کئی بچوں کی عمریں 3سال کے قریب ہیں۔ باقیات ملنے کا اعلان کینیڈین وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر…
مزید پڑھیں » -
کینیڈین پارلیمنٹ ممبر دوسری بار ویڈیو کانفرنس میں برہنگی سے شرمسار
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کینیڈا کی پارلیمنٹ کے ویڈیو کانفرس اجلا س کے دوران واش روم جاتے ہوئے کیمرا ان رکھنے والے رکن نے کہا ہے کہ وہ اپنی کچھ ذمہ داریوں سے الگ ہو رہے ہیں اور واقعے کے بعد ’معاونت‘ حاصل کریں گے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق لبرل…
مزید پڑھیں » -
فن لینڈ کی وزیراعظم کا ناشتہ ٹیکس کے پیسوں سے؟ پولیس تحقیقات کرے گی
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فن لینڈ کی پولیس نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ وہ اس بات کی تحقیقات کریں گے کہ آیا ملک کی وزیر اعظم کا ناشتہ ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کے پیسے سے غیر قانونی طور پر خریدا جاتا ہے یا نہیں۔ وزیر اعظم سنا مرین کے بارے میں…
مزید پڑھیں »








