بین الاقوامی خبریں
-
چینی خلائی راکٹ ’لانگ مارچ‘ کے ٹکڑے بحر ہند میں گر گئے
بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چینی خلائی راکٹ ’لانگ مارچ فائیو بی‘ کے ٹکڑے زمین کے کرہ ہوائی میں داخلے کے بعد جزائر مالدیپ سے مغرب کی طرف بحر ہند میں جا گرے۔ یہ بات چین کے سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی نے بتائی۔ یہ چینی راکٹ اپریل کے اواخر میں اٹھارہ ٹن…
مزید پڑھیں » -
جیف بیزوس فون ہیکنگ میں سعود یہ کو ملوث کرنے کی کوشش ناکام : عادل الجبیر
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ ورکن کابینہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ امیزون کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جیف بیزوس کا موبائل ہیک کرنے سے متعلق حقائق سامنے آ گئے ہیں جن سے یہ بات پایہ ثبوت کو پہنچ گئی کہ سعودی عرب کا ہیکنگ سے کوئی تعلق نہیں…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کو مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اور القدس پرحملوں کی قیمت چکانا ہوگی
دو حہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حماس کے بیرون ملک سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی ، فلسطینی نمازیوں پر تشدد اور القدس میں جرائم کا حساب دینا ہوگا۔ایک بیان میں ڈاکٹر ابو مرزوق نے کہا کہ ہم قبلہ اول کے دفاع کی…
مزید پڑھیں » -
صہیونی مظالم کیخلاف آواز بلند کرنا ہر انسان کا انسانی تقاضہ ہے : ترک صدر
انقرہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے اسلامی ممالک اور پوری دنیا کو مسجد اقصیٰ اور فلسطینیوں کے گھروں پر اسرائیلی حملوں کے خلاف مؤثر اقدامات کی دعوت دی ہے۔ صدر ایردوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ میں سب سے پہلے اسلامی ممالک اور اس کے بعد پوری…
مزید پڑھیں » -
اسکاٹ لینڈ میں پارلیمانی الیکشن، حکمران جماعت کی مسلسل چوتھی فتح
لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانوی صوبہ اسکاٹ لینڈ میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات موجودہ سربراہ حکومت نکولا سٹرجن کی جماعت سکاٹش نیشنل پارٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ جیت لیے ہیں۔ یہ جماعت ایڈنبرا کی پارلیمان میں پینسٹھ نشستوں کے ساتھ قطعی اکثریت کی خواہش مند تھی تاہم وہ بہت معمولی فرق سے…
مزید پڑھیں » -
یورپ: دوسری عالمی جنگ کو 76 برس ہو گئے، یادیں زندہ رکھنا ضروری: میرکل
برلن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمن چانسلر میرکل نے یورپ میں دوسری عالمی جنگ کے اختتام کے حوالے سے خصوصی بیان میں اس جنگ میں مرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ یہ بیان یورپ میں دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے چھہتر برس پورے ہونے کے موقع پر جاری کیا گیا۔جرمن چانسلر انگیلا…
مزید پڑھیں » -
ایران کے شہر بوشہرمیں واقع جوہری پاور پلانٹ کے نزدیک آتشزدگی
تہران:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایران کے جنوب مغربی شہر بوشہر میں واقع جوہری پاور پلانٹ کے نزدیک آگ لگ گئی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کے اس واقعہ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔سوشل میڈیا پر دسیوں لوگوں نے اس شدید آگ کی فوٹیج شیئر کی ہے اور اس میں آگ کے شعلے بلند…
مزید پڑھیں » -
لندن کے ٹاور برج پر افطار کے وقت اذان مغرب کی گونج
لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کے شہر لندن کا ٹاور برج اس وقت اذان کی آواز سے گونج اٹھا جب رمضان کے آخری جمعہ کا سورج غروب ہونے پر ایک برطانوی مسلمان نے اذان دی ۔ نیوزمطابق 35 سالہ قاضی شفیق الرحمان نے بین المذاہب ورچوئل افطار کے موقع پر اذان مسجد الحرام…
مزید پڑھیں » -
بیت المقدس میں دوبارہ کشیدگی، جھڑپوں میں مزید 53 افراد زخمی
راملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب دوبارہ جھڑپیں شروع ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں مزی 53 افراد زخمی ہوئے ہیں۔بیت المقدس میں ایک مقامی طبی کارکن نے بتایا کہ القدس میں فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تازہ…
مزید پڑھیں »








