بین الاقوامی خبریں
-
امریکی پابندیوں کے جواب میں روس نے بھی 10 امریکی سفارت کار باہر کئے
ماسکو:(ایجنسیاں)روس نے امریکہ کی طرف سے نئی پابندیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے دس سفارتکاروں کو ملک بدر کر دے گا اور واشنگٹن کے خلاف دیگر جوابی اقدامات بھی کرے گا۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف…
مزید پڑھیں » -
دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس متاثر، صارفین کو مشکلات
سان فرانسسکو:(ایجنسیاں)دنیا بھر میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر تک رسائی میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوئٹر نے خود اپنے اکاؤنٹ سے بیان جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ کچھ صارفین کوٹوئٹس لوڈ ہونے میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ ہم اس مسئلے…
مزید پڑھیں » -
رفاہی کاموں کے لیے شاہ سلمان کا 2 اور شہزادہ محمد کا 1 کروڑ ریال کا عطیہ
ریاض:(ایجنسیاں)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے رفاہی اور خیراتی کاموں سے متعلق پلیٹ فارم احسان کے لیے 2 کروڑ ریال پیش کئے ہیں۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی سرکاری سطح پر قائم پلیٹ فارم کے لیے 1 کروڑ ریال کا عطیہ پیش کیا…
مزید پڑھیں » -
عراق : سونے اور ڈالروں پر مشتمل داعشی خزانہ برآمد
بغداد: (ایجنسیاں)عراق میں پولیس کے امور کی وزارت کے ذرائع نے موصل شہر میں داعش تنظیم کے زیر استعمال ایک خفیہ مقام کا انکشاف کیا ہے۔ شہر پر قبضے کے عرصے کے دوران میں داعش پرانے علاقے میں واقع اس گھر کے اندر بھاری مالی رقوم، سونا اور چاندی دفنا…
مزید پڑھیں » -
حوثی ملیشیا کے ہاتھوں اغوا ہونے والی یمنی فن کارہ جلد عدالت میں پیش ہو گی
ریاض: (ایجنسیاں)یمن میں چند ہفتے قبل حوثی ملیشیا کے ہاتھوں اغوا ہونے والی فن کارہ اور فیشن ماڈل انتصار الحمادی کے وکیل کا کہنا ہے کہ ان کی مؤکلہ کے خلاف فوجداری تحقیق کا جلد آغاز ہونے والا ہے۔ یمنی ماڈل کے وکیل خالد محمد الکمال نے میڈیا کو دیے…
مزید پڑھیں » -
نیوزی لینڈ میں رنگ برنگے تابوت، غم میں بھی خوشی کی تلاش
آکلینڈ: (ایجنسیاں)نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں جب ایک شہری فل میکلین کا تابوت چرچ میں داخل ہوا تو پہلے تو غمناک صدائیں ہال میں سنائی دیں، مگر پھر چرچ کی فضا میں قہقہوں کی آوازیں گونج اٹھیں۔ یہ تابوت ایک بڑے سائز کے ڈونٹ کی شکل کا تھا۔خبر رساں…
مزید پڑھیں » -
شہزادہ فلپ کی آخری رسومات: خاندان کا کوئی فرد فوجی یونیفارم نہیں پہنے گا
لندن : (ایجنسیاں) ملکہ برطانیہ نے اپنے شوہر شہزادہ فلپ کی آخری رسومات میں شریک ہونے والے خاندان کی اعلیٰ شخصیات کو فوجی وردی پہننے سے منع کیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ملکہ کے بیٹے شہزادہ اینڈریو اور پوتے شہزادہ ہیری کو کسی بھی قسم کی شرمناک صورتحال…
مزید پڑھیں » -
زوم میٹنگ میں برہنہ ہونے پر کینیڈین ممبر پارلیمنٹ ’شرم سے پانی پانی‘
لندن: (ایجنسیاں)کینیڈا کے ایک ممبر پارلیمنٹ کے گال اس وقت شرم سے لال ہو گئے جب وہ زوم میٹنگ کے دوران کیمرہ بند کرنا بھول گئے اور برہنہ حالت میں باتھ روم سے باہر نکلے اور اجلاس میں موجود لوگوں کو بھی شرمندہ کر دیا۔ برطانوی اخبار ’دی سن‘ کے…
مزید پڑھیں »








