بین الاقوامی خبریں
-
"پاپا، میں مزید درد برداشت نہیں کر سکتا”: کینیڈا میں ہندوستانی نژاد شخص کی اسپتال میں 8 گھنٹے انتظار کے بعد موت
پاپا،میں مزید درد برداشت نہیں کر سکتا” — باپ سے آخری الفاظ، جو نظامِ صحت کی ناکامی کی گواہی بن گئے۔
مزید پڑھیں » -
سنجیدہ اور براہِ راست مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں۔واشنگٹن کا تہران کو پیغام
“امریکہ ایران کے ساتھ بات چیت چاہتا ہے، لیکن میڈیا کے سامنے نہیں بلکہ بامقصد سفارتی ماحول میں۔”
مزید پڑھیں » -
"کام کا تنازع، توہینِ مذہب نہیں”: بنگلہ دیش میں ہندو نوجوان کے قتل میں نیا انکشاف
"میرے بھائی کو پہلے نوکری سے نکالا گیا، پھر جھوٹا الزام لگا کر بھیڑ کے حوالے کر دیا گیا، معافی کے باوجود اسے زندہ جلا دیا گیا۔" — اپو روی داس
مزید پڑھیں » -
توشہ خانہ-2 کیس کا فیصلہ، عمران خان اور بشریٰ بی بی مجرم قرار، 17 سال قید کی سزا
“توشہ خانہ سے متعلق عدالتی فیصلے نے پاکستان کی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل مچا دی ہے۔”
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کے 2.3 ارب ڈالر کے اسلحہ معاہدے کے پیچھے یو اے ای؟ فرانسیسی رپورٹ کا بڑا دعویٰ
"یہ معاہدہ اسرائیل کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی سودا ہے، جس نے مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کے توازن پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔"
مزید پڑھیں » -
ایران کے پاس اب بھی 85 سے زائد نیوکلیائی سائنسداں موجود، اسرائیلی خفیہ ڈوزیئر میں چونکا دینے والے انکشافات
“ایران کے نیوکلیائی سائنسدانوں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ برسوں کی خفیہ تیاری کا نتیجہ تھا۔”
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک کی دولت میں تاریخی اضافہ، ایک ہی دن میں 167 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ
“یہ پہلی بار ہے کہ بلومبرگ نے کسی ایک فرد کی دولت کو 600 ارب ڈالر سے تجاوز کرتے ہوئے ریکارڈ کیا ہے۔”
مزید پڑھیں » -
میکسیکو میں خوفناک طیارہ حادثہ: ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران پرائیویٹ جیٹ عمارت سے ٹکرا گیا، 10 افراد ہلاک
“ایمرجنسی لینڈنگ کی کوشش ایک بڑے سانحے میں بدل گئی، آگ کی شدت کے باعث پورا علاقہ خالی کرانا پڑا” — سول پروٹیکشن حکام
مزید پڑھیں » -
وزن کم کرنے والے انجیکشن نے چین میں نوجوان خاتون کی حالت تشویشناک بنا دی
"چند دن میں وزن کم کرنے کا دعویٰ شدید الٹی، خون کی الٹی اور خطرناک طبی مسائل میں تبدیل ہو گیا — ماہرین نے وزن کم کرنے والے انجیکشنز کو صحت کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔"
مزید پڑھیں » -
امارات میں وزٹ ویزا پر کام کرنا سنگین جرم، غیر قانونی افراد کو پناہ دینے پر کروڑوں کے جرمانے
"وزٹ ویزے پر کام کرنا اور غیر قانونی افراد کو سہولت دینا اب امارات میں قومی سلامتی کے خلاف جرم سمجھا جائے گا۔"
مزید پڑھیں »









