بین الاقوامی خبریں
-
24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں 45 فلسطینی جنگجو مار دیئے: اسرائیلی فوج
مقبوضہ بیت المقدس، ۷؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ تیزی سے جاری رکھا ہوا ہے۔ یہ اس صورت حال میں ہے کہ پوری دنیا کے بڑے فورم اور ملک کشیدگی کم کرنے اور تصادم کا خطرہ ٹالنے کے لیے کوشاں ہیں۔ تاکہ ایران کی طرف سے ایسا…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش میں حکومتی دھڑن تختہ:نوبل انعام یافتہ محمد یونس عبوری حکومت کے سربراہ مقرر
ڈھاکہ ، ۷؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نوبل انعام یافتہ محمد یونس کی ملک کی عبوری حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے تقرری کا اعلان،بنگلہ دیش کے صدر نے بدھ کو فوجی رہنماؤں، طلباء مظاہرین اور سول سوسائٹی کے اراکان سے ملاقات کے بعد کیا ہے۔یہ اعلان وزیر اعظم شیخ حسینہ کیخلاف طلباء کی قیادت…
مزید پڑھیں » -
اسماعیل ہنیہ کا قتل، تاحال کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا: ایران
تہران، ۷؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایران کے دارالحکومت تہران میں مشتبہ اسرائیلی حملے میں حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل سے متعلق تاحال کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان اصغر جہانگیر نے بتایا کہ ضروری تحقیقات شروع ہو چکی ہیں…
مزید پڑھیں » -
غزہ کی زخمی مریم کا ایمان افروز مقولہ : میری کٹی ہوئی ٹانگ میرے خاندان کی طرح جنت میں ہے
دوحہ، ۷؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)’میری کٹی ہوئی ٹانگ میرے خاندان کی طرح جنت میں ہے‘۔یہ کہنا تھا غزہ سے علاج کے لیے قطرمنتقل ہونے والی چھ سالہ مریم کا جو فروری میں غزہ میں اپنے گھر پر ایک اسرائیلی حملے میں اپنے ماں باپ، بھائی اور اپنی دائیں ٹانگ کھو چکی ہیں۔اپنی نئی…
مزید پڑھیں » -
اسماعیل ھنیہ کی شہادت کے بعد یحییٰ السنوار حماس کے سربراہ مقرر
غزہ، ۷؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیزحماس نے غزہ میں اپنے اعلیٰ عہدیدار یحییٰ سنوار کو ان کے پیشرو کی ایران میں ایک مفروضہ اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد نئے رہنما کے طور پرنامزدکر دیاہے۔ سنوارکو حماس کے7 اکتوبر کے اسرائیل میں طوفان الاقصیٰ کا ماسٹر مائنڈ سمجھا جاتا ہے۔ یہ نامزدگی فلسطینی…
مزید پڑھیں » -
مدینہ منورہ کتاب میلے میں حرمین لائبریری کا اسٹال عوامی توجہ کا مرکز کیوں؟
ریاض، 2 اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ادارہ امور حرمین شریفین کی جانب سے مدینہ منورہ کتب میلے میں نادر و نایاب کتب کے نسخے عوام کی دلچسپی کے لیے خصوصی طورپر رکھے گئے ہیں۔ میلے میں رکھی گئی قدیم و نادر کتب میں عوام غیرمعمولی دلچسپی لے رہے ہیں۔سعودی خبررساں ایجنسی ایس پی اے…
مزید پڑھیں » -
مسلم کمیونٹی اور مساجد کی حفاظت کیلئے ہر ضروری قدم اٹھایا جائے گا: برطانوی وزیراعظم
لندن، 2 اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ مسلم کمیونٹی اور مساجد کی حفاظت کے لیے ہر ضروری قدم اٹھایا جائے گا۔برطانیہ میں بچوں کے قتل کے بعد دائیں بازو کی سرگرمیوں سے نمٹنے کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کئیر اسٹارمر کا کہنا تھا…
مزید پڑھیں » -
اسماعیل ھنیہ کے قتل پر ایران کیا جواب دے گا، چار منظر نامے
دبئی، 2 اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو 31 جولائی کو اسرائیل سے منسوب ایک حملے میں قتل کردیا گیا۔ 30 جولائی کو بیروت میں حزب اللہ کے عسکری رہنما فواد شکر کو قتل کرنے کے بعد اب تل ابیب ممکنہ جوابی رد عمل…
مزید پڑھیں » -
جاپان میں گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، جولائی گرم ترین مہینہ قرار
ٹوکیو ، 2 اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جاپان میں جولائی تاریخ کا گرم ترین مہینہ رہا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے بتایا کہ رواں سال جولائی کے مہینے نے گرمی کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ایجنسی نے بتایا کہ 1898 سے موسمیاتی اعداد و شمار جمع کرنے کا سلسلہ شروع…
مزید پڑھیں » -
موساد نے اسماعیل ھنیہ کو مارنے کے لیے دور سے اسمارٹ بم دھماکہ کیا: ذرائع
لندن، 2 اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے قتل سے واقف دو ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی موساد نے ھنیہ کو تہران میں ایرانی سرکاری رہائش گاہ پر ان کے سونے کے کمرے میں پہلے سے نصب بارودی مواد سے اڑایا ہے۔ ایکسیوس کے…
مزید پڑھیں »








